ممبئی: بالی ووڈ کی میگا اسٹار مادھوری ڈکشت کو رفح کے حق میں چلائی گئی مہم کا حصہ بننا مہنگا پڑ گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشت نے ہالی ووڈ اسٹارز اور دیگر مشہور شخصیات کی طرح رفح پر اسرائیلی حملوں کے خلاف آن لائن چلائی جانے والی مہم کا حصہ مزید پڑھیں
زمرہ:
جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا
ویب ڈیسک — سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نیویارک میں 12 رکنی جیوری نے ’ہش منی‘ کیس میں قصوروار قرار دے دیا ہے۔ فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا اور کہا کہ جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے۔ انہوں نے کہا ہے کہ وہ اس فیصلے کے خلاف اپیل مزید پڑھیں
امریکہ چین تعلقات اور پانڈاسفارت کاری
واشنگٹن — چین کے قدو قامت کے بڑےلیکن نرم و ملائم کھال کے دو پانڈا ریچھوں کی رواں سال امریکہ میں واپسی ہورہی ہے جسےدو عالمی طاقتوں کے درمیان حالیہ کشیدگی کے تناظر میں سفارت کاری کا اہم اظہار سمجھا جارہا ہے۔ پانڈا طویل عرصے سے امریکہ اور چین کے درمیان دوستی کی علامت رہے مزید پڑھیں
مسئلہ فلسطین کے 2 ریاستی حل کے عزم سے پیچھے ہٹنا نہیں چاہئے، چینی صدر
بیجنگ :چین کے صدر شی جن پھنگ کا کہنا ہے کہ جنگ غیر معینہ مدت تک جاری نہیں رہنی چاہیے، انصاف ہمیشہ کے لیے غائب نہیں ہونا چاہیے اور نہ ہی 2 ریاستی حل کے عزم سے پیچھے ہٹنا چاہئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چینی صدر نے کہا کہ مشرق وسطی میں ترقی کے مزید پڑھیں
ملکی زرمبادلہ میں ایک ہفتے کے دوران 6 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز کی کمی
کراچی: ملکی زرمبادلہ میں ایک ہفتے کے دوران 6 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز کی کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران سرکاری ذخائر میں 6 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز کی کمی ہوئی ہے۔ رپورٹ میں درج اعداد و شمار کے مطابق مزید پڑھیں
ٹی 20 انٹرنیشنل: بابراعظم کے 4 ہزار رنز مکمل
لندن: قومی کپتان بابراعظم نے بین الاقوامی ٹی 20 میچز میں 4 ہزار رنز بنا لیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لندن کے اوول گراؤنڈ میں پاکستانی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹی 20 انٹڑنیشنل میچز میں 4 ہزار رنز بنانے کا ریکارڈقائم کیا۔ انہوں نے انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹی 20 میچ مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی اپنا گڑھا خود کھود رہے ہیں، ہمارا کوئی تعلق نہیں، مصدق ملک
اسلام آباد:وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے کہاہے کہ تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے لوگ کہتے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی نہیں تو پاکستان نہیں،انہوں نے سوشل میڈیا پر مکتی باہنی کے حوالے سے مہم چلائی ہے۔ وفاقی وزیر پٹرولیم نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی اپنا گڑھا خود کھود رہے مزید پڑھیں
عالیہ بھٹ، کرینہ کپور سمیت دیگر بالی ووڈ اداکار فلسطین کے حق میں بول پڑے
ممبئی: فلسطین کے شہر رفح میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری نے بالآخر بالی ووڈ انڈسٹری کو بھی فلسطینیوں کے حق میں بولنے پر مجبور کردیا۔ تین روز قبل اسرائیلی فوج نے رفح میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری کی تھی جس میں 75 سے زائد فلسطینی زندہ جل کر شہید اور درجنوں مزید پڑھیں
سنی دیول کے خلاف دھوکہ دہی، فراڈ اور بھتہ خوری کی شکایت درج
ممبئی: بالی ود اسٹار سنی دیول کے خلاف دھوکہ دہی، فراڈ اور بھتہ خوری کی شکایت درج کرادی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے سنی دیول کو ایک نوٹس بھی جاری کیا ہے لیکن ان کی ٹیم نے اداکار کے شہر سے باہر ہونے پر ان کی حاضری سے معذرت کی ہے۔ فلم پروڈیوسر سارو گپتا مزید پڑھیں
فلم ’کہو نہ پیار ہے‘ کی شوٹنگ میں ڈوبنے سے بال بال بچ گیا، ہریتھک روشن کا انکشاف
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار ہریتھک روشن نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بلاک بسٹر فلم ’کہو نہ پیار ہے‘ کی شوٹنگ کے دوران ڈوبنے سے بال بال بچ گئے تھے۔ ’کہو نہ پیار ہے‘ ہریتھک روشن اور امیشا پٹیل کی ڈیبیو فلم تھی اور یہ فلم باکس آفس پر بلاک بسٹر ثابت ہوئی۔ ایک انٹرویو مزید پڑھیں