وزیراعظم شہباز شریف نے 200 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانے کی تجویز مسترد کردی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے 200 یونٹ استعمال کرنے والوں کیلئے ٹیرف نہ بڑھانےکی ہدایت کی ہے۔ وفاقی حکومت نے بجلی کے پروٹیکٹڈ صارفین کو بلوں کی مد میں ریلیف دیتے ہوئے مزید پڑھیں
زمرہ:
ایل پی جی کی قیمت میں مزید کمی
اسلام آباد: اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں مزید کمی کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اوگرا نے اس حوالے سے قیمت میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام کے گھریلو سلینڈر کی قیمت میں 45 روپے 62 پیسے کمی ہوئی ہے۔ اسی طرح ایل پی جی کے 11.8 کلوگرام کے گھریلو مزید پڑھیں
لاہور میں اسلحے کے زور پر بکرے چھیننے والے ملزمان گرفتار
لاہور: پنجاب پولیس نے سمن آباد کے علاقے سے اسلحے کے زور پر بکرے چھیننے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق آرگنائزڈکرائم یونٹ لاہور نے ڈی آئی جی او سی یو عمران کشور نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کی ہدایت کی۔ ڈی آئی جی کی ہدایت مزید پڑھیں
رنبیر کپور کی خون آلود کپڑوں میں تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل
ممبئی: بالی ووڈ کے اسٹار رنبیر کپور کی خون آلود کپڑوں میں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ اداکار رنبیر کپور کے چہرے اورکپڑوں پر خون لگی تصاویر ان کی ہٹ فلم اینمل کے سیٹ پر لی گئی تھیں جو سیٹ پر موجود ہیراسٹائلسٹ سے اپنے سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ ہیراسٹائلسٹ حکیم عالم کا کہنا مزید پڑھیں
ملائیکہ اروڑا ، ارجن کپور کی راہیں جدا ہونے کی خبریں زیرگردش
ممبئی: بالی ووڈ کی اسٹار جوڑی ملائیکہ اروڑا اور ارجن کپور کی راہیں جدا کرنے کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں۔ بالی ووڈ سے متعلق انٹرٹینمٹ سائٹ نے ملائیکہ اروڑا اور ارجن کپور کے قریبی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ دونوں اسٹارز نے ایک دوسرے سے علیحدگی اختیار کرلی ہے۔ ذرائع کا مزید پڑھیں
یمنیٰ زیدی کی فلم ’نایاب‘ نے کانز فیسٹیول میں دو اعزاز اپنے نام کرلیے
پیرس: پاکستانی اداکارہ یمنی زیدی اور اسامہ خان کی فلم ’نایاب‘ نے انٹرنیشنل کانز فلم فیسٹیول میں دو اعزاز اپنے نام کرلئے۔ عمیر ناصر علی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کو ’بیسٹ فارن فلم‘ اور ’بیسٹ فرسٹ ٹائم فلم میکر‘ کے اعزاز حاصل ہوئے ہیں۔ یمنیٰ زیدی نے خوشی اور مسرت کی خبر کو مزید پڑھیں
رپورٹر ڈائری: دہلی دہکتی ہوئی بھٹی میں تبدیل ہو گیا ہے
اردو کی طنزیہ و مزاحیہ شاعری کے بادشاہ اکبر الہ آبادی نے کہا تھا: پڑ جائیں مرے جسم پہ لاکھ آبلے اکبرؔ پڑھ کر جو کوئی پھونک دے اپریل مئی جون مئی رخصت ہونے والا ہے، جون کا مہینہ دستک دے رہا ہے اور اہلِ دہلی اکبر الہ آبادی کو یاد کر رہے ہیں۔ اس مزید پڑھیں
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا معاملہ، سپریم کورٹ کے 13 ججز پر مشتمل فل کورٹ تشکیل
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ کے 13 ججز پر مشتمل فل کورٹ بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق 13 رکنی فل کورٹ بینچ کے سربراہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ ہوں گے اور سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر کیس کی سماعت تین جون کو ہو مزید پڑھیں
متنازع ٹوئٹ کا معاملہ: عمران خان نے ایف آئی اے ٹیم کو جواب دینے سے انکار کردیا
راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنے سوشل اکاؤنٹ ایکس سے ٹوئٹ کے معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم ٹیم سے ملنے سے انکار کردیا۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان سے تحقیقات کے لیے ایف آئی اے سائبر کرائم ٹیم رات گئے اڈیالہ جیل پہنچی مزید پڑھیں
آپ کامیاب ہونا چاہتے ہیں ۔۔۔۔۔ !
آج کی برق رفتار زندگی میں ہر کوئی بھیڑ چال چلتے ہوئے کام یابی کی بلندی تک پہنچنے میں اپنی پوری طاقت اور صلاحیت کے ساتھ بھاگ رہا ہے۔ اور وہ اس بھاگ دوڑ میں اتنا مگن ہے کہ اس کے پاس یہ تک سوچنے تک کی فرصت نہیں کہ آیا وہ جس کو کام مزید پڑھیں