افغانستان: کشتی ڈوبنے سے 20 افراد جاں بحق

کابل: افغان صوبے ننگر ہار میں ایک دریا میں کشتی ڈوبنے سے 20 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق گورنر ننگرہار  نے بتایا ہے کہ کشتی میں خواتین اور بچوں سمیت 25 افراد سوار تھے۔ ڈوب کر جاں بحق افراد میں سے 5 کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ کشتی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا غزہ ملین مارچ آج شاہراہ فیصل پر ہوگا، تیاریاں مکمل

کراچی: اقوام متحدہ کی قراردادوں وعالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے باوجود اسرائیلی افواج کی جانب سے رفح بارڈرو غزہ پر مسلسل بمباری، خواتین و بچوں سمیت ہزاروں فلسطینیوں کی شہادت کے خلاف اور اہل فلسطین اور تحریک مزاحمت حماس سے  اظہار یکجہتی  کے لیے اتوار2جون کو4بجے شام شاہراہ فیصل پر عظیم الشان  غزہ ملین مزید پڑھیں

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کامیاب کارروائی، 380 کلوگرام منشیات پکڑ لی

پاک بحریہ کے جہاز یرموک نے شمالی بحیرہ عرب میں کامیاب انسداد منشیات آپریشن کرتے ہوئے 380 کلو منشیات پکڑ لی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک بحریہ کے جہاز (پی ایس ایس یرموک) نے شمالی بحیرہ عرب میں کارروائی کرتے ہوئے 380 کلو قیمتی منشیات ضبر کرلی۔ ضبط مزید پڑھیں

پشاور میں سسرالیوں کی فائرنگ سے زخمی گولڈ میڈلسٹ طالب علم جاں بحق

 پشاور: خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے ایڈوارڈ کالچ کا گولڈ میڈلسٹ طالب علم اور معروف ویٹ لفٹر یاسین جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گولڈ میڈلسٹ طالب علم اور خیبرپختونخوا کا معروف ویٹ لفٹر یاسین دس اپریل کو سسرالیوں کے ساتھ جھگڑے کے دوران فائرنگ سے زخمی ہوا تھا، جس کے بعد اُسے اسپتال میں داخل مزید پڑھیں

ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران ساتھی اداکار نے جنسی ہراساں کیا ، اداکارہ ممیا شاجفر

  کراچی: پاکستانی اداکارہ ممیا شاہ جفر کا کہنا ہے کہ ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران جنسی ہراسگی کا سامنا کرنا پڑا۔ ایک میگزین کو انٹرویو میں اداکارہ ممیا شاجفر کا کہنا تھا کہ شوبز کیرئیر کے آغاز میں ہی جنسی طور پر ہراساں کیا گیا۔ ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران ساتھی اداکار نے غیر ضروری مزید پڑھیں

سلمان خان پر گاڑی میں حملہ کرنے کے منصوبے کا انکشاف

 ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان کو ان کی گاڑی میں نشانہ بنانے کے منصوبے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس نے اداکارہ سلمان خان پرحملے کی ایک اور سازش کا پتا چلایا ہے جس میں انکشاف ہوا ہے کہ لارنس نشنوئی گروپ بالی ووڈ کے اسٹار اداکار کو مزید پڑھیں

شبمن گل کو جانتی تک نہیں، شادی کی افواہوں سے بھارتی اداکارہ پریشان

 ممبئی: کرکٹر شبمن گل سے شادی کی افواہوں نے بھارتی اداکارہ کو مشکل میں ڈال دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ٹیلی ویژن انڈسٹری کی معروف اداکارہ ردھیما پنڈت نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ صبح سے مجھے مبارک باد کے پیغامات آ رہے ہیں اور میں کرکٹر شبمن گل سے شادی کی افواہوں مزید پڑھیں

اداکار فیروز خان نے دوسری شادی کی تصدیق کردی

  کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان نے دوسری شادی کی تصدیق کرتے ہوئے دلہن کے ساتھ تصویر شیئر کردی۔ اس سے قبل سوشل میڈیا پر انکی مایوں کی رسم کی ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں جس کے بعد فیروز خان کی دوسری شادی کی افواہیں کافی گرم تھیں تاہم اب انہوں نے اسکی مزید پڑھیں

وڈیو اپ لوڈنگ:ایف آئی اے کے عمران خان سمیت 4 پی ٹی آئی رہنماؤں کو نوٹس

اسلام آباد: ایف آئی اے نے وڈیو اپ لوڈنگ معاملے پر عمران خان سمیت 4 پی ٹی آئی رہنماؤں کو نوٹسز جاری کردیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی جانب سے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ سے شیخ مجیب الرحمٰن مزید پڑھیں

مسائل کا حل بات چیت سے ممکن:وفاقی وزیر کی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش

اسلام آباد: وفاقی وزیر نے تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیش کش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسائل کا حل بات چیت ہی کے ذریعے ممکن بنایا جا سکتا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کو سیاسی اختلافات اور مسائل کے حل کے لیے بات چیت مزید پڑھیں