لاہور: سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ کیا حکومت کو عمران خان کے علاوہ کوئی اور کام نہیں ہے ؟وزیراعظم ہی ہر وقت صرف ایک ہی تقریر کرتا ہے او نیازی او نیازی نواز شریف کی بھی ساری تقریر عمران خان پر ہی ہوتی ہے۔ اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ پاکستان مزید پڑھیں
زمرہ:
ہاکی نیشنز کپ میں پاکستان کے ہاتھوں کینیڈا کو 1-8سے شکست
پولینڈ:ہاکی نیشنز کپ میں پاکستان کے ہاتھوں کینیڈا کو 1-8 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق پاکستان کی جانب سے ہاکی نیشنز کپ میں کینیڈا کو 1-8 سے آؤٹ کلاس کردیا گیا۔ میچ میں قومی کھلاڑیوں نے تمام 8 فیلڈ گول کیے۔ پاکستان کے رانا وحید اشرف نے مزید پڑھیں
عمران خان اور شاہ محمود قریشی سائفر کیس سے بری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس سے بری کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی اپیلوں پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس مزید پڑھیں
عمران خان کے نظریے کا حقیقی جنگجو ہوں، پیچھے نہیں ہٹوں گا، شیر افضل
دبئی: تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ میں عمران خان کے نظریے کا حقیقی جنگجو ہوں، میں کسی سیاسی محاذ پر کبھی پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ دبئی میں اپنے اعزاز میں دیئے گئے عشائیے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ بانی پی ٹی مزید پڑھیں
یقین سے نہیں کہہ سکتا کہ عوام میری سزا کی تائید کریں گے: ٹرمپ
امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ 2016 کے انتخابی نتائج پر غیر قانونی طور پر اثر انداز ہونے کی کوشش کے جرم میں ممکنہ طور پر قید کی سزا کا سامنا کر سکتے ہیں۔ تاہم وہ اس بارے میں یقین سے نہیں کہہ سکتے کہ آیا عوام اس بات کی مزید پڑھیں
عدت میں نکاح کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست منظور
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف دورانِ عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیل کا کیس دوسری عدالت میں منتقل کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے دورانِ عدت نکاح کیس ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند سے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ سیل اور آپریشن کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹریٹ سیل کرنے اور سی ڈی اے آپریشن کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا ۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کی جانب سے وکلاء شعیب مزید پڑھیں
حکمران اور افواجِ پاکستان کشمیر و فلسطین کیلئے اپنا کردار ادا کریں، حافظ نعیم
کراچی: شہر قائد میں جماعت اسلامی کے تحت غزہ ملین مارچ کا انعقاد کیا گیا۔ شدید گرمی کے باوجود شاہراہ فیصل پر ہونے والے مارچ میں خواتین اور بچوں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی، امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کی قیادت میں مارچ کا آغاز بلوچ جیسن ٹاورسے ہوا اور شرکاء پیدل مارچ مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ؛ لاپتا افراد کے مقدمات کی براہ راست سماعت کا لنک جاری
اسلام آباد: لاپتا افراد سے متعلق کیسز کی براہ راست سماعت کے لیے لائیو اسٹریمنگ کا لنک جاری کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کی ویب سائٹ پر لائیو اسٹریمنگ کا لنک جاری کردیا گیا ہے، جس پر لاپتا افراد کے کیسز کی سماعت براہ راست نشر کی جائے گی۔ یہ خبر مزید پڑھیں
قاضی فائزعیسیٰ جب سے چیف جسٹس بنے ہمیں انصاف نہیں مل رہا، رئوف حسن کا الزام
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات رئوف حسن نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سمجھتے کہ ہیں قاضی فائزعیسی جب سے چیف جسٹس بنے ہمیں انصاف نہیں مل رہا۔ نجی ٹی وی پوگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مرکزی رہنما تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ انصاف پہلے بھی نہیں ملتا مزید پڑھیں