اسلام آباد: یورپی یونین کی جانب سے پی آئی اے سمیت پاکستانی ایئرلائنز کی بحالی کا معاملہ طول پکڑ گیا، سول ایوی ایشن کی جانب سے درست اقدامات نہ کرنے پر یورپی کمیشن نے پی آئی اے پر پابندی ہٹانے سے انکار کیا کر دیا۔ یورپی یونین کے 31 مئی کے اجلاس میں پاکستان سول ایوی مزید پڑھیں
زمرہ:
سندھ کے 19 اضلاع میں انسداد پولیومہم کا آغاز
کراچی: محکمہ صحت سندھ کے تحت صوبے میں پولیو کے خاتمے کے لیے انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا، 7 روزہ مہم میں سندھ کے 19 اضلاع کے 54 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ محکمہ صحت سندھ کی جانب سے آج (3 جون) سے مزید پڑھیں
امریکی سپر ماڈلز کا فلسطین کیلیے 10 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان
نیویارک: امریکی سپر ماڈل بہنوں بیلا اور جیجی حدید نے اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی سے تباہ حال فلسطینیوں کے لیے 10 لاکھ ڈالر عطیہ کردیے۔ بی بی سی کے مطابق بیلا کے نمائندے نے بتایا کہ یہ امدادی رقم انسانی حقوق کی چار تنظیموں ہیل فلسطین، فلسطین چلڈرن ریلیف فنڈ، ورلڈ سینٹرل کچن اور اقوام مزید پڑھیں
کیا شاہ رخ خان نے اپنی نئی ایکشن فلم ’کنگ‘ کی اٹلی میں شوٹنگ شروع کردی؟
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی ایکشن فلم ’کنگ‘ کا مداحوں کو بے تابی سے انتظار ہے جس میں اداکار کی بیٹی سوہانا کا بھی بالی وڈ ڈیبیو ہوگا۔ سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہوئی جس کے بارے میں یہ خبریں گرم ہوئیں کہ یہ اداکار کی نئی فلم ’کنگ‘ کے سیٹ مزید پڑھیں
چاہت فتح علی خان نے گلوکاری کے بعد اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا
لاہور: سوشل میڈیا اسٹار اور انفلوئنسر چاہت فتح علی خان نے گلوکاری کے بعد اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا۔ چاہت فتح علی خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پہلی فلم ’سبق‘ کا ٹریلر ریلیز کرتے ہوئے مداحوں کو خبر دی کہ اسے عید کے موقع پر ریلیز کیا جائے مزید پڑھیں
پریٹی زنٹا نے اپنی نئی فلم ’لاہور1947‘ کی شوٹنگ مکمل کرلی
ممبئی: بھارتی اداکارہ پریٹی زنٹا نے اپنی نئی فلم ’لاہور1947‘ کی شوٹنگ مکمل ہونے پر ایک جذباتی پوسٹ لگائی ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں فلم کی کاسٹ اور ٹیم کے شکریہ ادا کرنے کے ساتھ اداکارہ نے انکشاف کیا کہ فلم کا کردار ان کے کیریئر کا سب سے مشکل مزید پڑھیں
بھارتی زیرتسلط مقبوضہ کشمیر صحافیوں کیلیے خطرناک ترین خطہ قرار
نیویارک: بین الاقوامی ادارے رپورٹرز ودآئوٹ بارڈرز نے بھارتی زیرتسلط مقبوضہ کشمیر کو صحافیوں کے لیے خطرناک ترین خطہ قرار دیدیا۔ رپورٹ کے مطابق صحافیوں کو ہراساں کرنے، ڈرانے دھمکانے اور یہاں تک کہ جسمانی تشدد کے واقعات بھی غیر معمولی نہیں ہیں ایسے ماحول میں سیلف سنسر شپ بقا کا حربہ بن جاتا ہے، مزید پڑھیں
بغاوت ہم نہیں وہ ادارے کررہے ہیں جو آئین توڑتے ہیں، مولانا فضل الرحمان
مظفر گڑھ: جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بغاوت ہم نہیں وہ ادارے کررہے ہیں جو آئین توڑتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ تمہارا پاکستان کے قیام میں کوئی کردار نہیں بلکہ توڑنے میں تمہارا کردار ہے۔ اگر ہمیں گرفتار ہونا پڑا تو گرفتاری دیں مزید پڑھیں
پاکستان کی ماہ نورعلی سنگاپور جونیئر اوپن اسکواش کی چیمپئن بن گئیں
سنگاپور: اسکواش کے میدان سے پاکستان کے لیے ایک اور اچھی خبر آگئی، پاکستانی پلیئر ماہ نور علی نے سنگاپور جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ رپورٹ کے مطابق قومی پلیئر ماہ نور علی نے سنگاپور جونیئر اوپن چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔ ایونٹ کے فائنل معرکے میں ماہ نور علی مزید پڑھیں
سوات اور ملحقہ علاقوں میں 4.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
سوات : صوبہ خیبر پختونخواہ میں سوات اور اس کے ملحقہ علاقوں میں 4.8 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کا مرکز تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا جس کی گہرائی 195 کلومیٹر تھی۔ تاہم خیبرپختونخوا کے کسی بھی حصے سے اب تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ مزید پڑھیں