ملک کے مختلف حصوں میں آج سے بارش کی پیشگوئی

لاہور: محکمہ موسمیات نے آج سے 7 جون تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور طوفان کی پیش گوئی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان، کشمیر، اسلام آباد، گوجرانوالہ، اوکاڑہ، فیصل آباد اور خوشاب میں بارش ہوگی۔ جبکہ بہاولپور، ڈیرہ غازی خان، ملتان اور لیہہ میں بھی مزید پڑھیں

اگر مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کے ساتھ بیٹھے تو قیامت کی نشانی ہوگی: گورنر خیبر پختونخوا

لاہور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اگر مولانا فضل الرحمان پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ  بیٹھے تو یہ قیامت کی نشانی ہوگی، ہم تو انتظار کررہے ہیں کہ مولانا اور علی امین گنڈا پور ایک ٹرک پر عوام سے خطاب کریں۔  لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبر مزید پڑھیں

کسان کارڈ رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا ہے: وزیراعلیٰ پنجاب

پنجاب حکومت نے کسان کارڈ کی رجسٹریشن کا آغاز کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ کسانوں کو سالانہ 300 ارب روپے کے پیداواری قرضے دئیے جائیں گے، ہر کسان ایک فصل کے لئے ڈیڑھ لاکھ روپے تک قرض حاصل کرسکے گا۔ وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ کسان کارڈ سے کھاد،بیج اور دیگر مزید پڑھیں

عدلیہ مخالف بیان دینے پر مصطفٰی کمال نے غیر مشروط معافی مانگ لی

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر و رکن قومی اسمبلی مصطفیٰ کمال نے عدلیہ مخالف بیان پر توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔  ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال نے بیرسٹر فروغ نسیم کے توسط سے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری مزید پڑھیں

فلسطینی بچے شہید ہو رہے ہیں اور ملالہ اداکاری میں مصروف ہیں، مشی خان

ماضی کی معروف پاکستانی اداکارہ مشی خان نے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سفاک اسرائیل کے ہاتھوں فلسطین میں معصوم بچوں کا بےدردی سے قتل کیا جارہا ہے اور ملالہ اداکاری میں مصروف ہیں۔ مشی خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی جس میں اُنہوں نے مزید پڑھیں

چاہت فتح علی سے شکست پر علی ظفر کا ردعمل

 لاہور: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر نے سوشل میڈیا اسٹار چاہت فتح علی خان سے شکست پر طنزیہ ردعمل دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر ایک صارف نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ علی ظفر اور عطا اللہ خان عیسیٰ خیلوی کے سرائیکی گانے ‘بالو بتیاں’ پر ایک ماہ میں مزید پڑھیں

سلمان خان سے شادی کی خواہشمند مداح گرفتار

مہاراشٹر: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان سے شادی کی خواہش کرنے والی مداح کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی سے تعلق رکھنے والی 24 سالہ مداح سلمان خان کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے مہاراشٹر کے علاقے پنویل میں واقع اداکار کے فارم ہاؤس پہنچی تھی۔ مداح سلمان خان مزید پڑھیں

اداکار ورون دھون کے ہاں بیٹی کی پیدائش

 ممبئی: بالی ووڈ اداکار ورون دھون کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ ورون دھون کے والد اور بالی ووڈ کے مشہور ڈائریکٹر ڈیوڈ دھون نے ممبئی کے مقامی اسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ورون دھون اور نتاشا دلال بیٹی کے والدین بن گئے ہیں۔ ڈیوڈ دھون نے نیک خواہشات کا مزید پڑھیں

افغانستان میں سیلابوں سے لاکھوں بچے متاثر ہورہے ہیں،اقوام متحدہ

اسلام آباد —  اقوام متحدہ نے پیر کے روز کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے نتیجے میں ، شدید موسمی حالات کی وجہ سے افغانستان میں آنے والے سیلاب نے لاکھوں بچوں کو متاثر کیا ہے اور یہ بچے زیادہ تر شمالی اور مغربی صوبوں میں متاثر ہو رہے ہیں۔ افغانستان میں گزشتہ ماہ کے مزید پڑھیں

’نیٹ فلکس کی سیریز ہیرامنڈی جو دکھایا گیا ہے، ایسا کبھی کچھ بھی نہیں تھا‘

ویب ڈیسک —  نیٹ فلکس کی حالیہ ہٹ سیریز ’ہیرامنڈی‘ 1940 کے عشرے کی ڈیرہ دار طوائفوں کی پرشکوہ زندگیوں اور طاقت ور حلقوں میں اثر و رسوخ کی عکاسی کرتی ہوئی نظر آتی ہے، لیکن اسے پاکستان کے جس علاقے سے منسوب کیا گیا ہے، وہاں کی روشنیاں دھندلی پڑ چکی ہیں اور جسم مزید پڑھیں