تل ابیب:اسرائیلی حکام کے مطابق جنوبی لبنان سے حزب اللہ کی جانب سے میزائل اور ڈرون حملوں کے بعد شمالی اسرائیل میں وسیع پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی، جس سے سرحد کے قریب واقع ایک قصبے کے کچھ رہائشیوں کو علاقہ خالی کرنا پڑا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فائر یونٹس، متعدد اداروں کی مدد مزید پڑھیں
زمرہ:
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کروا لیتی تو سارے مسئلے حل ہو جاتے: چیف جسٹس
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 13رکنی فل کورٹ سماعت کر رہا ہے۔ جسٹس سید منصور علی شاہ، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس منیب اختر، جسٹس جمال خان مندوخیل، ،جسٹس امین الدین خان مزید پڑھیں
ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کیلیے مرکزی رویت کمیٹی کا اجلاس طلب
اسلام آباد: ملک میں ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 7 جون جمعہ کے روز مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کیا گیا ہے، جس میں ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے علاوہ اس حوالے سے شہادتیں معلوم کی جائیں مزید پڑھیں
چمن بارڈر بند کرکے قبائلی عوام کو بغاوت پر اکسایا جارہا ہے، اسد قیصر، محمود خان
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ چمن کا بارڈر بند ہونے سے قبائلی اضلاع کے عوام کی کمر ٹوٹ گئی ہے ہم کبھی اسمگلنگ کی حمایت نہیں کرتے مگر یہاں روزگار بند کرکے لوگوں کو بغاوت پر اُکسایا جارہا ہے۔ یہ بات سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ مزید پڑھیں
سندھ میں 90 روز کے لیے اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد
کراچی: سندھ میں 90 روز کے لیے اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد کر دی گئی، سیکیورٹی ادارے اور رجسٹرڈ سیکیورٹی کمپنیوں کے گارڈ ڈیوٹی کے اوقات میں ہتھیار ساتھ رکھ سکیں گے۔ محکمہ داخلہ سندھ کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق نقل و حرکت کے دوران ہتھیاروں کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی، ہتھیاروں کو گاڑیوں کے اندر مزید پڑھیں
دوسری محبت کی تلاش ہے، ثانیہ مرزا
ممبئی: بھارتی ٹینس اسٹار اور کرکٹر شعیب ملک کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ مجھے ابھی دوسری محبت ڈھونڈنی ہے۔ بھارت کے مشہور کامیڈی پروگرام ٗ”کپل شرما شو” میں شو کے میزبان نے ثانیہ مرزا کو یاد دلایا کہ شاہ رخ خان نے آپ سے ایک مرتبہ کہا تھا کہ آپ پر فلم مزید پڑھیں
میرے زیادہ وزن پر باتیں کرنے والوں کو شرم آنا چاہیے، سوارا بھاسکر
ممبئی: بالی ووڈ ادکارہ سوارا بھاسکر نے اپنے بڑھے ہوئے وزن پر طنز کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سوارا بھاسکر نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ میڈیا میں کچھ لوگ میرے بڑھے ہوئے وزن پر طنز کررہے ہیں اور کچھ کا کہنا ہے کہ مجھے وزن بڑھنے کے بعد کام ملنا بند مزید پڑھیں
فرح خان بالی ووڈ اداکاروں کے بڑھتے ہوئے نخروں سے پریشان
ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور ڈائریکٹر فرح خان نے اداکاروں کے بڑھتے اخراجات پر ناراضی ظاہر کردی۔ ایک یو ٹیوب چینل کو انٹرویو میں بالی ووڈ کی متعدد ہٹ فلموں کی ڈائریکٹر اور کوریوگرافر فرح خان نے کہا کہ آج کل کے اداکاروں کو 4 وینٹی وینز چاہیے ہوتی ہیں۔سیٹ پر وینٹی وینز پہنچنے تک اداکار مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی سیکرٹریٹ فوری ڈی سیل کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ کو فوری طور پر ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سمن رفعت امتیاز نے محفوظ فیصلہ سنایا جس میں عدالت نے کہا کہ کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے 2022 اور 2023 میں سابقہ مالک کو مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف 5 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف پانچ روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہوگئے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کا آج 4 جون سے شروع ہونے والا دورۂ چین 8 جون کو اختتام پزیر ہو گا، وزیراعظم محمد شہباز شریف چین کے صدر شی جن پنگ، وزیر اعظم لی کیانگ اور نیشنل پیپلز کانگریس کی اسٹینڈنگ کمیٹی مزید پڑھیں