ارکان پارلیمنٹ کی ترقیاتی اسکیموں کے فنڈز ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:حکومت نے ارکان پارلیمان کی ترقیاتی اسکیموں کے فنڈز ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے نئے مالی سال2024-25 کے بجٹ میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط کی وجہ سے وفاقی ترقیاتی پروگرام میں غیرمعمولی تبدیلیاں کرتے ہوئے اراکین پارلیمنٹ کی مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں 3 روپے 76 پیسے فی یونٹ اضافہ

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی  نے بجلی کے نرخوں میں 3 روپے 76 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا ہے جو باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کرے گی۔ بجلی کی قیمتوں میں تازہ ترین مزید پڑھیں

حکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کیلئے چھپن چھپائی کھیل رہی ہے، ہائیکورٹ

 اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکرٹری کابینہ سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بتایا جائے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات التوا کا شکار کیوں ہیں؟ سیکرٹری داخلہ ایم سی آئی کے ایڈمنسٹریٹر کی تعیناتی سے متعلق نوٹیفکیشن کا قانونی جواز فراہم کریں ورنہ حکم امتناع جاری کیا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس نے ویتنام کے سفیر کی ناراض اہلیہ کو چند گھنٹے میں ڈھونڈ نکالا

 اسلام آباد: وزیرِ داخلہ کے نوٹس لینے کے ایک گھنٹے کے اندر وفاقی پولیس نے ویتنام کے سفیر کی اہلیہ کو ڈھونڈ نکالا، وہ ناراض ہوکر گھر سے غائب ہوگئی تھیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق ویت نام کے سفیر نے تھانہ مارگلہ پولیس اور پولیس ہیلپ لائن پر اتوار کی سہ پہر اطلاع دی کہ ان کی مزید پڑھیں

مالی سال 2024 کےلیے ترقیاری پروگرام میں 1,221 ارب کی سفارش

اسلام آباد: سالانہ منصوبہ بندی کمیٹی نے مالی سال 2024 کے لیے وفاقی سطح پر ترقیاتی پروگرام کے لیے 1,221 ارب روپے کی سفارش کی ہے۔ حکومت نے پائیدار ترقیاتی اہداف کے تحت ارکان پارلیمنٹ کے لیے صوابدیدی فنڈنگ ​​ختم کر دی ہے اور اگلے بجٹ میں کوئی رقم مختص نہیں کی ہے۔ حکومت نے مزید پڑھیں

عمران خان کے متعلق کیسز میں چیف جسٹس بینچ کا حصہ نہیں بنیں ، پی ٹی آئی کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف  نے چیف جسٹس آف پاکستان  قاضی فائز عیسیٰ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پارٹی اور اس کے بانی عمران خان سے متعلق کیسز کی سماعت کرنے والے بنچوں سے خود کو بیینچ میں شامل نہیں کریں ۔ پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کی جانب سے تعصب اور غیر مزید پڑھیں

ایف آئی ایچ نیشنز ہاکی کپ: پاکستان اور ملائیشیا کا میچ  4-4 سے برابر

پولینڈ میں ایف آئی ایچ نیشنز ہاکی کپ کا آغاز ہوگیا ، افتتاحی روز پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان میچ 4-4  گول سے برابر رہا۔ پاکستان کی جانب سے عبدالرحمن، سفیان خان، حنان شاہد اور ابوبکر محمود نے ایک ایک گول کیا۔ پاکستان ہاکی ٹیم اپنا دوسرا میچ 2 جون کو کینیڈا سے کھیلے گی۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم کا بیان غلط، پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے وزیر اعظم شہباز شریف کے بیان کے برعکس پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کیا ہے، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 4.74 روپے جبکہ ڈیزل 3.84 پیسے کم کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت خزانہ نے پیٹرول کی قیمت میں صرف چار روپے 74 پیسے مزید پڑھیں

بائیڈن کاجنگ بندی پر زور،”نیا دن شروع کرنے کا وقت آگیا ہے”

ویب ڈیسک —  ایسے وقت میں جب اسرائیلی فورسز رفح میں مزید اندر تک داخل ہو رہی ہیں، صدر جو بائیڈن نے جمعے کے روز حماس کے عسکریت پسندوں پر زور دیا ہےکہ وہ یرغمالوں کی رہائی کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی نئی اسرائیلی پیشکش پر رضامند ہو جائیں۔ بائیڈن کا کہنا ہے مزید پڑھیں

پاکستان سے دو روزکے دوران 900 سے زائد مہاجرین وطن واپس آئے، افغان وزارت

کابل: پاکستان سے گزشتہ دو روزکے دوران 900 سے زائد افغان مہاجرین وطن واپس آئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان وزارت برائے مہاجرین وطن واپسی نے کہا ہے کہ مہاجرین طورخم اور اسپن بولدک کے سرحدی کراسنگ پوائنٹس کے ذریعے واپس آئے ہیں۔ انہوں نے  مزید کہا کہ نگراں حکومت کی جانب سے کراسنگ مزید پڑھیں