ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار عالیہ بھٹ نے اداکاری کے ساتھ لکھاری بننے کا خواب بھی پورا کرلیا اور بچوں کیلئے ان کی لکھی گئی کتاب کے لانچ کا اعلان ہوا ہے۔ پینگوئین انڈیا کے مشترکہ پروجیکٹ کے تحت اداکارہ کی ’ایڈ فائنڈز اے ہوم‘ کے نام سے کتاب کی رونمائی 16 جون کو کی جائے مزید پڑھیں
زمرہ:
میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ سے دیشا پاٹانی کی پہلی جھلک جاری
ممبئی: باہو بلی سپر اسٹار پرابھاس اور دیپیکا پڈوکون کی نئی سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ سے دیشا پاٹانی کی پہلی جھلک جاری کردی گئی۔ اداکارہ دیشا پاٹانی کے جنم دن کے موقع پر فلم میکرز کی طرف سے ان کے کردار ’روکسی‘ کا پوسٹر جاری کیا گیا اور انہیں مبارکباد پیش کی گئی ہے۔ میگا مزید پڑھیں
امریکا نے روس پرپابندیوں کا دائرہ کار بڑھا دیا
نیویارک: امریکا نے روس پر پابندیوں کا دائرہ کار بڑھا دیا، روس کو سیمی کنڈکٹرز فروخت کرنیوالی چین میں قائم کمپنیوں پر پابندی لگادی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پابندیوں سے سائنٹیفک، دفاعی، مالیاتی اور انرجی کے شعبے پابندیوں کی زد میں آ گئے۔ امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے روسی شہریوں کو سافٹ ویئر اور مزید پڑھیں
اقوام متحدہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں لاپتا 13 ہزار لڑکوں کی بازیابی کیلئے اقدامات کرے، پاکستان
نیویارک: پاکستان نے مسلح تنازعات والے علاقوں میں لاپتہ افراد کے سنگین مسئلے سے نمٹنے کے لیے بین الاقوامی قانون کے سخت اطلاق کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں اگست 2019 میں بھارتی کریک ڈاون کے نتیجے میں اغوا ہونے والے 13 ہزار لڑکوں کی بازیابی مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
کراچی: وفاقی حکومت کے بعد سندھ حکومت نے بھی عید الاضحیٰ کے موقع پر تعطیلات کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی حکومت کے ماتحت اداروں میں پیر17 جون سے بدھ19 جون تک چھٹیاں ہوں گی۔ واضح رہے کہ پاکستان میں 17 پیر جون کو عید الاضحیٰ مذہبی عقیدت مزید پڑھیں
کے الیکٹرک بلوں میں میونسپل ٹیکس کی وصولی کسی صورت قبول نہیں، منعم ظفر
کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ قبضہ مئیر مرتضی وہاب میونسپل یوٹیلیٹی چارجز ٹیکس کی مد میں پہلے ایڈمنسٹریٹر کی حیثیت سے اور اب پونے دو سال بعد ٹیکس کی وصولی کے الیکٹرک کے بلوں میں شامل کر کے کراچی کے عوام پر شب خون مارنے کی کوشش کررہے ہیں۔ مزید پڑھیں
پاکستان نے برکس گیمز میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیا
ماسکو: پاکستان نے روس میں ہونے والے برکس گیمز میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیا۔ پاکستان کے ویٹ لفٹر حیدر سلطان نے 61 کلو کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا، انہوں نے کلین اینڈ جرک میں 146 اور 115 کلو اسنیچ میں وزن اٹھایا۔ حیدر سلطان نے مجموعی طور پر 261 کلوگرام کا وزن اٹھایا۔ ان مزید پڑھیں
پنجاب کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا
لاہور: پنجاب کے مالی سال 25-2024 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق بجٹ کا کُل حجم 5 ہزار 370 ارب کےلگ بھگ ہوگا، پنجاب کو 3700 ارب وفاق سے این ایف سی کے تحت ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تنخواہوں کی مد میں 595 ارب اور پینشن مزید پڑھیں
شہباز شریف نے 38 کھرب کا اضافی بجٹ پیش کیا: شیخ رشید احمد
اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ووٹ نہیں دیتی تو حکومت کے ساتھ عوام کی ساری ہمدردیاں ختم ہو جائیں گی ،سوشل میڈیا کے لوگوں کو گرفتار کرنے سے صورتِ حال مزید پڑھیں
لاہور ہائی کورٹ کا الیکشن ٹریبونلز تشکیل دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے لاہور ہائی کورٹ کا الیکشن ٹریبونلز کی تشکیل کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے 8 الیکشن ٹریبونلز کے معاملے میں الیکشن کمیشن نے لاہور ہائ یکورٹ کے جسٹس شاہد کریم کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی جس میں الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے لاہور مزید پڑھیں