پتوکی ، عیدالاضحی پر انتظامی� نے پلان تشکیل دیدیا

پتوکی ( آئی این پی )عید الاضحی کے موقع پر پتوکی انتظامیہ نے پلان تشکیل دے دیا ۔وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف ، ڈپٹی کمشنر قصور محمد ارشد بھٹی کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر پتوکی طلحہ انوار نے عید الاضحی کے موقع پرصفائی ستھرائی پلان تشکیل دے دیا اسسٹنٹ کمشنر پتوکی طلحہ انوار مزید پڑھیں

کندھکوٹ کا علاق� پولیس نے ڈاکوئوں کے رحم وکرم پر چھوڑدیا

کندھکوٹ(نمائندہ جسارت) کندھکوٹ کا علاقہ پولیس نے ڈاکوؤں کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا دیہاتی سے لوٹ مار مزاحمت کرنے پر گولیاں مار کر زخمی کر دیا۔تفصیلات کے مطابق کندھکوٹ بائی پاس گولا موڑ کے مقام پر دن دہاڑے مسلح افراد نے موٹر سائیکل سوار حسین بخش گولو سے اسلحہ کے زور پر لوٹ مار مزید پڑھیں

ارشدیپ سنگھ کی بھارت کیلیے ٹی ٹوئنٹی میں سب سے اچھی بولنگ

امریکا کے خلاف نیویارک میں کھیلے گئے گروپ اے کے میچ میں تیز بولر ارشدیپ نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار اوور میںرن نودیکر چار کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا اور بھارت کی جیت میں ایک اہم کردار ادا کیا۔ انکی یہ بولنگ ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی کرکٹ میں انکی سب سے اچھی مزید پڑھیں

ٹیکس چوروں کا خاتمہ کرینگے، متوسط طبقے پر کم ٹیکس لگایا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک سے ٹیکس چوروں کا خاتمہ کریں گے، حکومت نے بجٹ میں متوسط طبقے پر کم ٹیکس لگایا ہے۔ وزیراعظم کی صدارت میں ٹیکس اصلاحات، محصولات میں اضافے کے لیے حکومتی اقدامات اور معیشت کی ڈیجیٹائزیشن سے متعلق اعلیٰ سطح کا جائزہ اجلاس ہوا، جس میں مزید پڑھیں

عدت کیس میں سزا معطلی کی درخواستوں پر 10 روز میں فیصلہ کرنے کا حکم

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدت میں نکاح کیس کی اپیل کا ایک ماہ میں فیصلہ کرنے اور سیشن کورٹ کو 10 روز میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔جبکہ خاورمانیکانے درخواست کی سخت مخالفت کی ہے۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے حکم دیا کہ ایڈیشنل سیشن مزید پڑھیں

شہباز شریف تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگانے کے حق میں نہیں تھے، وزیرمملکت

 اسلام آباد: وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس بڑھانےکے حق میں نہیں تھے۔ جبکہ سیلز ٹیکس18 فیصد سے بڑھانے پر وزیر اعظم نے اتفاق نہیں کیاتھا۔ کم از کم تنخواہ ادائیگی کو یقینی بنانے کا معاملہ ہر فورم پر اٹھاوں گا۔ وزیر مزید پڑھیں

نان فائلرز گاڑی اور مکان نہیں خرید سکیں گے، مزید پابندیاں لگانے کی تیاری

 اسلام آباد: سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اراکین نے نان فائلرز پر گاڑی اور مکان کی خریداری پر پابندی تجویز دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا،  جس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب بھی شریک ہوئے۔ انہوں نے اراکین کو مزید پڑھیں

اروشی روٹیلا کے بعد سونم باجوہ بھی نسیم شاہ کی مداح ہوگئیں

بھارتی پنجابی فلموں کی اداکارہ سونم باجوہ بھی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر نسیم شاہ کی دریا دلی کی مداح ہوگئیں۔ آئی سی سی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی بدترین شکست کے بعد بھارتی اداکارہ سونم باجوہ نے نسیم شاہ کی ویڈیو اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں شیئر مزید پڑھیں

سنی دیول کا پاکستان مخالف پروپیگنڈا فلم ’بارڈر‘ کے سیکوئیل کا اعلان

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار سنی دیول نے 27 برس بعد پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا فلم ’بارڈر‘ کے سیکوئیل کا اعلان کردیا۔ انسٹاگرام پر ایک آڈیو پیغام جاری ہوا ہے جس میں اداکار کی آواز موجود ہے اور وہ ’بارڈر2‘ کے بننے کا باقاعدہ اعلان کرتے ہیں۔ سنی دیول کو آڈیو پیغام میں یہ کہتے سنا جاسکتا ہے مزید پڑھیں

اجے دیوگن اور تبو کی نئی رومینٹک فلم ’اوروں میں کہاں دم تھا‘ کا ٹریلر جاری

ممبئی: بالی وڈ اسٹار اجے دیوگن اور اداکارہ تبو کی نئی رومینٹک فلم ’اوروں میں کہاں دم تھا‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ نامور ڈائریکٹر نیرج پانڈے کی فلم کے ٹریلر میں اجے دیوگن اور تبو کی کیمسٹری کو مداح بہت زیادہ پسند کررہے ہیں۔ فلم کے ٹریلر سے پتہ چلتا ہے کہ یہ ایک ایسے مزید پڑھیں