اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی فی یونٹ اوسط قیمت میں 5 روپے 72 پیسے اضافہ کر دیا۔ نیپرا حکام نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کرتے ہوئے اسے منظوری کیلیے وفاقی کابینہ کو ارسال کردیا ہے، جس کی منظوری وزیر اعظم دیں گے۔ مزید پڑھیں: وزیر اعظم کا صنعتوں کیلیے بجلی 10 مزید پڑھیں
زمرہ:
کراچی؛ ڈاکو بکروں سے لدا ٹرک اور شہری سے 20 لاکھ لوٹ کر فرار
کراچی: ڈسٹرکٹ ملیر میں لوٹ مار کی وارداتوں میں ڈاکو لاکھوں روپے مالیت کے بکروں سے لدا ٹرک اور شہری سے 20 لاکھ روپے نقد چھین کر فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سکھن کے علاقے میں کار سوار مسلح ڈاکوؤں نے بیورپاری کے لاکھوں روپے مالیت کے 65 بکروں سے بھرا ٹرک چھین لیا ، مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ پونم ڈھلوں نے سوناکشی سنہا کی شادی کی تصدیق کردی
ممبئی: بالی ووڈ کی سینیئر اداکارہ پونم ڈھلوں نے معروف اداکارہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی کی تصدیق کردی۔ گزشتہ کچھ دنوں سے بھارتی میڈیا پر یہ خبریں زیرِ گردش ہیں کہ سوناکشی سنہا اور اُن کے دیرینہ دوست و اداکار ظہیر اقبال رواں ماہ 23 جون کو شادی کررہے ہیں۔ اس جوڑے کی شادی مزید پڑھیں
اکشے کمار کی میگا ایکشن فلم ’سفیرا‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
ممبئی: بالی وڈ اسٹار اداکار اکشے کمار کی میگا ایکشن فلم ’سفیرا‘ کی ریلیز تاریخ سامنے آگئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اداکار نے اپنی فلم کا پوسٹر جاری کیا اور مداحوں کو خبر دی کہ فلم کا ٹریلر 18 جون کو ریلیز کیا جائے گا۔ پوسٹر میں اداکار سن گلاسز کے ساتھ مزید پڑھیں
کرن جوہر کو کاپی رائٹس کیس میں عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا
ممبئی: بالی وڈ کے نامور ڈائریکٹر کرن جوہر کو کاپی رائٹس کیس میں ممبئی کی عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا۔ فلم ڈائریکٹر نے ایک نئی فلم کے خلاف عدالت سے رجوع کیا ہے جس کا نام ’شادی کے ڈائریکٹر کرن اور جوہر‘ ہے اور انہوں نے فلم میکرز پر کاپی رائٹس کی خلاف ورزی کا مزید پڑھیں
پاکستانی سائنس فکشن فلم ’عمروعیار‘ کا لاہور میں رنگا رنگ پریمیئر
لاہور: پاکستانی سائنس فکشن فلم ’عمروعیار‘ کا لاہور میں رنگا رنگ پریمیئر منعقد ہوا جس میں فلم کی پوری کاسٹ سمیت دیگر اداکاروں، ہدایت کاروں اور شوبز شخصیات نے شرکت کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ’عمرو عیار‘ کو عید الاضحی کے موققع پر ملک بھر کے سینما گھروں کی زینت بنایا جائے گا۔ پریمیئر کے موقع پر مزید پڑھیں
عالیہ بھٹ کی نئی فلم ’جگرا‘ کی ریلیز ملتوی، نئی تاریخ سامنے آگئی
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار عالیہ بھٹ کی نئی فلم ’جگرا‘ کی ریلیز ملتوی کردی گئی، فلم رواں برس 27 ستمبر کو ریلیز کیلئے شیڈول تھی۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق فلم کی ریلیز کو مزید دو ہفتوں کیلئے ملتوی کردیا گیا ہے اور یہ اب 11 اکتوبر 2024 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ مزید پڑھیں
نیپرا نے بجلی کی اوسط قیمت میں 5.71 روپے اضافہ کردیا
اسلام آباد:نیپرا نے ملک میں بجلی کی اوسط قیمت میں 5.71 روپے فی یونٹ کا اضافہ کردیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے کیے گئے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری کے لیے وفاقی حکومت کو ارسال کردیا گیا ہے، جس کی حتمی منظوری وزیراعظم دیں گے۔ نیپرا حکام کے مطابق مزید پڑھیں
غزہ جنگ بندی کی کوششوں کے باوجود اسرائیل کے رفح پرحملے
غزہ جنگ بندی کی کوششوں کے باوجود اسرائیل کی جانب سے رفح پر ہیلی کاپٹر، لڑاکا طیاروں اور ڈرونز سے حملے جاری ہیں۔ فلسطینی مزاحمت کاروں سے رفح کی سڑکوں پر شدید جھڑپیں بھی جاری ہیں۔ دوسری جانب امریکی صدر نے کہا ہے کہ جنگ بندی جلد ہونے کا امکان نہیں ہے لیکن وہ نا مزید پڑھیں
مڈل کلاس کی کمر توڑو اور اشرافیہ کو بچاؤ اب نہیں چلے گا، حافظ نعیم الرحمن
لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ہر حکمران جماعت کی یہی پالیسی رہی کہ مڈل کلاس کی کمر توڑو اور اشرافیہ کو بچاؤ، اب مزید ایسا نہیں چلے گا۔ حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ بجٹ عوام کی پریشانیوں اور مصیبتوں میں اضافے کا باعث ہے، آئی مزید پڑھیں