مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ ضمانتیں ملنے کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کی خواتین کو رہا نہیں کیا جا رہا۔ ایک بیان میں مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر یاسمین راشد، عالیہ حمزہ ،ضنم جاوید اور دیگر کو غیرقانونی حراست میں مزید پڑھیں
زمرہ:
تائیکوانڈو کھلاڑی وانیا کو حوصلہ افزائی نہ ہونے کا شکوہ
پشاور ( اسپورٹس ڈیسک )پشاور سے تعلق رکھنے والی تائیکوانڈوکی کم عمر بلیک بیلٹ وانیا جنہوں نے نہ صرف قومی سطح کے مقابلوں میں صوبے کی نمائندگی کی بلکہ تھائی لینڈ اوردبئی میں منعقدہ مختلف مقابلوں میں بھی پاکستان کی نمائندگی کی ، آٹھویں کلاس کی طالبہ وانیا کو اپنے گھر والوں کی سپورٹ حاصل مزید پڑھیں
ٹی20 ورلڈکپ: نیوزی لینڈ نے یوگینڈا کو یک طرفہ مقابلے میں ہرا دیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 32 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے یوگینڈا کو 9 وکٹ سے شکست دے دی۔ ٹاروبا کے برائن لارا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر یوگینڈا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ،یوگینڈا نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 41 رنز کا ہدف مزید پڑھیں
ش�دادپور،سو�یصد ریکوری کے باوجود 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ
شہدادپور(نمائندہ جسارت) حیسکو شہداپور 2 میں غیرقانونی طور پر لائن سپرنٹنڈنٹ کی سیٹ پر براجمان لائن مین نے ٹاؤن کمیٹی جٹیا کے عوام کا جینا دوبھر کردیا، سو فیصد ریکوری کے باوجود 8 گھنٹے کی غیرقانونی لوڈشیڈنگ کو بڑھا کر 12 گھنٹے کردیا مذکورہ لائن میں حیسکو شہید بینظیر آباد اور ٹنڈو آدم ڈویژن میں مزید پڑھیں
غزہ امداد روکنے والے اسرائیلی گروپ پر امریکہ کی پابندیاں
ویب ڈیسک — امریکی محکمہ خارجہ نے جمعہ کو ایک ایسے اسرائیلی گروپ کے خلاف پابندیاں عائد کردیں جس نے غزہ میں شہریوں کی جان بچانے والی انسانی امداد کو تواتر سے روکا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق، گروپ "Tzav 9” کے ارکان نے اردن سے غزہ جانے والے راستے پر سڑکیں بند کر مزید پڑھیں
ایران نے جوہری تنصیبات میں اضافی سینٹری فیوجز نصب کردیے، عالمی توانائی ایجنسی
ویانا (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کے جوہری ادار ے کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران نے اپنی فردو سائٹ پر تیزی سے یورینیم افزودہ کرنے والے اضافی سینٹری فیوجز نصب کر دیے ہیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق یہ اقوام متحدہ کے جوہری ادارے کے بورڈ کی جانب سے ایک مذمتی قرارداد کی مزید پڑھیں
مندر� گاڑی اور مویشی چوری کی وارداتوں میں ملوث 3ملزمان گر�تار
راولپنڈی(آئی این پی) مندرہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے گاڑی اور مویشی چوری کی وارداتوں میں ملوث 03 رکنی کو گینگ گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان میں فیصل، بشیر اور خورشید شامل ہیں، ملزمان سے چوری شدہ مویشی مالیتی 35 لاکھ روپے اور چوری شدہ کیری ڈبہ برآمدہوا، ایس ایچ او نے بتایا کہ ملزمان کے دیگر مزید پڑھیں
عیدالاضØÛŒ سے قبل اشیا خورونوش Ú©ÛŒ قیمتوں Ú©Ùˆ پر Ù„Ú¯ گئے، جاوید قصوری
لاہور (وقائع نگارخصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ عیدالاضحی کی آمد آمد ہے اور بازاروں میں روز مرہ استعمال کی سبزیاں، پھل، گھی،چینی اور دالیں یک دم غریبوں کی قوتِ خرید سے باہر ہوگئی ہیں،سرکاری ریٹ لسٹوں کے برعکس اشیا خورونوش اور پھلوں سبزیوں کو مہنگے داموں فروخت مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا و�یل چیئر ٹینس ڈویلپمنٹ کوچنگ کیمپ کا انعقاد
پشاور(اسپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخواوہیل چیئر ٹینس ڈویلپمنٹ انیشیٹو کوچنگ کیمپ پشاور اسپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگیا۔ کے پی ٹینس ایسوسی ایشن کے نائب صدر عمر ایاز خلیل کیمپ کوآرڈینیٹر کی حیثیت سے معاونت کر رہے ہیں۔ ایک ماہ طویل کوچنگ کیمپ جو کہ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیراہتمام اور ITF وہیل چیئر ٹینس ڈیپارٹمنٹ کے پروگرام کی مزید پڑھیں
کیا پاکستان میں قومی کھیل �اکی دوبار� عروج پر آ سکتا �ے؟
سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم کی جاپان کے ہاتھوں شکست کے بعد دوسری پوزیشن اور پولینڈ میں نیشنز ہاکی کپ میں قومی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا سوالیہ نشان؟ پاکستان کا قومی کھیل ہاکی ہے اور پاکستان نے دنیا پر کئی دہائیوں تک ہاکی کے کھیل کے میدان میں حکمرانی کر مزید پڑھیں