کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان احمد علی بٹ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی بدترین پرفارمنس پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب سرجری سے پاکستان کی پوری ٹیم کو فارغ کردینا چاہیے۔ امریکا میں جاری آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں پاکستان مزید پڑھیں
زمرہ:
فلم بینوں کیلئے عید کا تحفہ، لاہور کے مقامی سینما گھر میں فلم ‘بھیڑیا’ کا پریمیئر
لاہور: پاکستانی فلم بینوں کو بڑی عید کے موقع پر بڑا تحفہ مل گیا، اسٹار شوبز ستاروں پر مشتمل پاکستانی فلم بھیڑیا عید پر متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سمیت پاکستان بھر کے سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ فلم بھیڑیا کا رنگا رنگ پریمیر شو لاہور کینٹ کے مقامی سینما گھر میں ہوا، جس مزید پڑھیں
حج کیلئے سعودی عرب میں موجود فلمسٹار ریما خان کی یوم عرفہ پر خصوصی دعائیں
اداکارہ کی پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں انکے پرستاروں کی جانب سے ریما کو حج کی ادائیگی پر مبارکباد پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
بھارت: ممتاز مصنفہ اروندھتی رائے پر انسدادِ دہشت گردی قانون کے تحت مقدمہ چلانے کی منظوری
سرینگر — دہلی کے لیفٹننٹ گورنر نے ممتاز بھارتی مصنفہ اور انسانی حقوق کی کارکن اروندھتی رائے اور سینٹرل یونیورسٹی آف کشمیر کے سابق پروفیسر ڈاکٹر شیخ شوکت حسین کے خلاف سخت گیر انسدادِ دہشت گردی قانون یو اے پی اے کے تحت مقدمہ چلانے کی منظوری دے دی ہے۔ ان پر الزام ہے کہ مزید پڑھیں
ملائیشیا میں گینٹنگ ھائی لینڈ میں آتشزدگی ، عمارت جل کر خاکستر
کوالالمپور : ملائیشیا میں گینٹنگ ہائی لینڈز میں واقع ریزورٹ ورلڈ کی عمارت میں آتشزدگی سے عمارت جل کر خاکستر ہو گئی آگ پر قابو کی کوشش جاری ہے ۔ فائر اینڈ ریسکیو ڈیپارٹمنٹ نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ آگ تھیم پارک میں لگی ، آتشزدگی کے واقعے کے بعد کسی جانی نقصان کی مزید پڑھیں
نامکمل ویکسینیشن: 150 مقامی عازمین کے حج پرمٹ منسوخ کیے گئے
سعودی عرب نے لازمی حفاظتی ویکسینیشن مکمل نہ کرانے والے 150 مقامی عازمینِ حج کے پرمٹ منسوخ کردیے۔ سعودی میڈیا کے مطابق وزارت صحت کی جانب سے کہا گیا کہ رواں سال حج سیزن کے دوران مقامی عازمین میں ویکسینیشن کی شرح 99 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ کے مہمانوں کی صحت اور مزید پڑھیں
وزیراعظم کا قطر کے امیر شیخ تمیم کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ
وزیراعظم شہباز شریف نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق دو طرفہ دوستی مزید مضبوط کرنے اور فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم رکوانے کی کوششیں تیز کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت اور عوام کی جانب سے قطری امیر کو عید مزید پڑھیں
بارشوں کے دوران فلوریڈا میں میچز کیوں رکھے؟ راشد لطیف
کینیڈا ( نمائندہ خصوصی )قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے بارشوں اور سیلابی صورتحال کی پیش نظر امریکی ریاست فلوریڈا میں میچز کے انعقاد پرآئی سی سی کوآڑے ہاتھوں لے لیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سابق کپتان و وکٹ کیپر بیٹر راشد لطیف مزید پڑھیں
ٹی 20 ورلڈ کپ میں بری پرفارمنس:عامر اور عماد پھر ریٹائرمنٹ چاہنے لگے
کراچی:ٹی 20 ورلڈ کپ میں بری پرفارمنس کی وجہ سے عامر اور عماد ایک بار پھر ریٹائرمنٹ چاہنے لگے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی ٹیم کے دونوں کھلاڑیوں میں امریکا میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ میں انتہائی بری کارکردگی کے بعد بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں
عمران خان مذاکرات چاÛ�تے Û�یں تو اداروں پر ØÙ…Ù„Û’ بند کریں: Ø§ØØ³Ù† اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان مذاکرات چاہتے ہیں تو اداروں پر حملے بند کریں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا تھا کہ عمران خان شکست کھاتے ہیں تو عدالت کا کندھا استعمال کرتے ہیں، پیپلز مزید پڑھیں