اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال سے پروسسنگ اور پیکڈ آٹا، دال، چاول، چینی اور مصالحوں پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عاید ہوگا۔ چیئرمین کمیٹی سلیم مانڈوی والاکی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں چیئرمین ایف بی آر اور مزید پڑھیں
زمرہ:
سوا لاکھ کا جانور ذبح کرنے کے قصائی نے 40 ہزار مانگ لیے
لاہور: عید قرباں پر جانور قربان کرنے والوں کے لئے ماہرقصائی کی خدمات حاصل کرنا مشکل ہوجاتا ہے، قصائیوں کی کمی کے باعث ناصرف اناڑی قصائیوں نے بھی چھریاں تیز کرلی ہیں جو عید پرجانور کے ساتھ ساتھ قربانی کرنیوالوں کی جیب پر بھی چلیں گی۔ عید پر سنت ابراہیمی ادا کرنیوالوں خاص طور پر بڑے مزید پڑھیں
وزیراعظم کی ترک صدر سے گفتگو، سرمایہ کاری، دفاعی تعاون مضبوط کرنے کا اعادہ
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے تجارت، سرمایہ کاری، دفاع اور سیاحت سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا اعادہ کیا اور خطے سمیت عالمی امن و استحکام اور خوش حالی کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق مزید پڑھیں
“مجھے بورڈ چیئرمین بنا دیا جائے تو قومی ٹیم ہر میچ جیتے گی”
لندن: سوشل میڈیا پر اپنے بےسُرے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے پاکستان کے باہر ہونے کے بعد کرکٹ بورڈ کو بڑی پیشکش کردی۔ چاہت فتح علی خان اپنی ڈیبیو فلم ‘سبق’ کی تشہیر کے لیے لندن میں موجود مزید پڑھیں
لالی ووڈ فلم ‘منجو ماریہ’ کی نمائش پر پابندی
لاہور: پنجاب سنسر بورڈ نے پاکستان کی نئی آنے والی فلم ’منجو ماریہ‘ نمائش پر پابندی لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب فلم سنسنر بورڈ نے فلم ’منجو ماریہ‘ کے متعدد سینز پر اعتراضات اٹھا دئیے ہیں جس کی وجہ سے بورڈ نے فلم کی ریلیز کے لیے سنسر سرٹیفیکیٹ جاری نہیں کیا۔ عید الاضحیٰ پر سنسر سرٹیفیکیٹ جاری نہ مزید پڑھیں
‘ہم کتنی ظالم جگہ کا حصہ ہیں’، شوبز شخصیات اونٹ کی ٹانگ کاٹنے پر برہم
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات نے سانگھڑ میں ظالم وڈیرے کے ہاتھوں اونٹ کے ساتھ پیش آنے والے دلخراش واقعے پر شدید غصے کا اظہار کیا ہے۔ سندھ کے علاقے سانگھڑ میں اپنی زمینوں میں داخل ہونے پر ظالم وڈیرے نے ملازمین کے ہمراہ اونٹ کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد تیز مزید پڑھیں
ورون دھون نے بیٹی کی پہلی تصویر جاری کردی
امریکا میں بیسویں صدی کے اوائل میں ماؤں کے عالمی دن کی کامیابی کے بعد والد کی عظمت کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے فادرز ڈے منانے کا سلسلہ شروع ہوا، اس دن بچے اپنے والد کی عظمت کو سراہتے ہوئے ان سے اپنی محبت اوراحترام کا اظہار کرتے ہیں۔ اس موقع پر عام مزید پڑھیں
روینہ ٹنڈن نے نشے کے جھوٹے الزام پر 100 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن نے ان پر نشے کا الزام لگانے والے شخص محسن شیخ کے خلاف ہتک عزت کا کیس دائر کرتے ہوئے سو کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملزم محسن شیخ نے ٹویٹر پر اداکارہ کی ایک ویڈیو شیئر کی تھی اور دعویٰ کیا تھا کہ روینہ مزید پڑھیں
سعودی عرب اور دیگر ممالک میں عید الاضحی منائی جاری ہے
حضرت ابراھیم کی سنت کی پیروی کرتے ہوئے دنیا کے کچھ حصوں میں مسلمان عید الاضحی کے مذہبی تہوار کو منانے کے لیے جانوروں کی قربانی کر رہے ہیں ۔ یہ تہوار 12ویں اسلامی مہینے میں منایا جاتا ہے جسے ذی الحج کہتے ہیں۔ اسلامی قمری کا آخری مہینہ ہے جس کے دوران مسلمان سالانہ مزید پڑھیں
چین یوکرینی جنگ میں روس کی حمایت کررہا ہے، جی7کا الزام
یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کے لیے آرہے ہیں روم (انٹرنیشنل ڈیسک) جی 7 ممالک نے چین پر الزام لگایا ہے کہ وہ روس کی حمایت کرکے یوکرین کے خلاف جنگ کو مزید بڑھا رہا ہے۔ جی 7 ممالک کی میٹنگ اٹلی میں ہوئی جہاں میزبان اٹلی سمیت امریکا، مزید پڑھیں