کراچی/راولپنڈی/لاہور: ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کی نماز کے چھوٹے بڑے اجتماعات جاری ہیں، نماز کی ادائیگی کے بعد سنت نبوی کی پیروی کرتے ہوئے جانور قربان کیے جا رہے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہاتوں کی مساجد، عید گاہوں، پارکس اور کھلے میدانوں میں عیدالاضحیٰ کی نماز کے مزید پڑھیں
زمرہ:
مسجد اقصیٰ تکبیرات سے گونج اٹھی،40 ہزار سے زاید فلسطینی نماز عید الاضحیٰ ادا کرنے میں کامیاب
مقبوضہ بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فوج کی جارحیت ،جگہ جگہ رکاوٹوں اور پابندیوںکے باجود مسجد اقصیٰ تکبیرات سے گونج اْٹھی اور 40 ہزار سے زاید فلسطینی قبلہ اوّل میں داخل ہوکر عید الاضحیٰ کی نماز ادا کرنے میں کامیاب ہوگئے ۔عالمی خبر رساں ایجنسی وفا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے مسجد اقصیٰ میں عید الاضحی مزید پڑھیں
میدان عرفات میں پاکستانی خاتون کے ہاں بیٹے کی ولادت
مکہ مکرمہ (آن لائن)میدان عرفات میں پاکستانی خاتون کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔میدان عرفات میں پاکستانی خاتون وقوف عرفہ کے لیے موجود تھیں جہاں سے انہیں جبل رحمت اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ لایا گیا۔اسپتال میں خاتون کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی، سعودی ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ماں اور بیٹا دونوں خیریت مزید پڑھیں
باڈÛ�،وڈیرے Ú©ÛŒ جانب سے اونٹ Ú©ÛŒ ٹانگ کاٹنے کیخلاÙ� Ø´Û�ریوں کا Ø§ØØªØ¬Ø§Ø¬
باڈہ (نمائندہ جسارت) سانگھڑ میں بے رحم ظالم وڈیرے کی جانب سے بے زباں جانور کی ٹانگ کاٹنے کے خلاف باڈہ کا شعور سڑکوں پر نکل آیا۔ نوجوانوں نے احتجاجی مظاہرہ کرکے ظالم وڈیرے کے خلاف فلک شگاف نعرے بازی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سانگھڑ میں ظالم وڈیرے کی جانب سے کھیت میں گھسے مزید پڑھیں
اڈیالÛ� جیل Ú©Û’ باÛ�ر Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ آئی کارکنان کا Ø§ØØªØ¬Ø§Ø¬â€˜ 7 گرÙ�تار
راولپنڈی(مانیٹر نگ ڈ یسک ) سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی کے سامنے پی ٹی آئی کے کارکنان کا احتجاج،7 کارکنان گرفتار کرلیے گئے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئیرہنما سمابیہ طاہر کی قیادت میں کارکن اچانک رات کے وقت اڈیالہ جیل کے سامنے پہنچ گئے اور پارٹی قائد بانی پی ٹی آئی اور وائس چیئرمین سے مزید پڑھیں
آسٹریلیا کی فتح نے انگلینڈ کو سپر8مرحلے میں پہنچا دیا
نیو یارک(نمائندہ خصوصی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 35ویں میچ میں آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسکاٹ لینڈ کو ہرادیا۔سینٹ لوشیا میں کھیلے جانے والے گروپ بی کے میچ میں کینگروز نے ٹاس جیت کر اسکاٹ لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔اسکاٹ لینڈ نے مقررہ 20اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 180رنز اسکور کیے۔برینڈن میک مزید پڑھیں
عید الاضحی: اسرائیلی فوج کی رکاوٹوں اور تشدد کے باوجود مسجد اقصی تکبیرات سے گونج اٹھی
بیت المقدس:اسرائیلی فوج کی جارحانہ بمباری اور تشدد کے بعد بھی40ہزار سے زائد فلسطینی قبلہ اول میں داخل ہوکر عید الاضحی کی نماز ادا کرنے میں کامیاب ہوگئے، مسجد اقصی تکبیرات سے گونج اٹھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صیہونی فوجیوں کی جانب سے مسجد اقصی کے راستے میں کھڑی رکاوٹیں اور مسلسل فائرنگ کے باوجودفلسطینیوں مزید پڑھیں
وفاقی بجٹ حکومت نہیں بلکہ آئی ایم ایف بنایاہے،چودھری سلیم گجر
فیصل آباد(وقائع نگارخصوصی)جماعت اسلامی پی پی113کے امیرچودھری سلیم گجر،جنرل سیکرٹری محمدبلال انور،میاں اجمل حسین بدر ایڈووکیٹ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ وفاقی بجٹ حکومت نہیں بلکہ آئی ایم ایف بنایاہے۔ بجٹ آئی ایم ایف کی شرائط پر نہیں بلکہ آئی ایم ایف کی جانب سے بنا کر دیا جانے والا بجٹ ہے مزید پڑھیں
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں پانچ دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی: ضلع خیبر میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں پانچ دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا،اس دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے کو موثر انداز میں نشانہ بنایا گیا مزید پڑھیں
ملک بھر میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبےسے منائی جائے گی
کراچی/راولپنڈی/لاہور: ملک بھر میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبےسے منائی جائے گی، صدر، وزیراعظم اور افواج پاکستان کی جانب سے عیدالاضحیٰ کے موقع پر قوم کو مبارکباد دی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان بھر میں عید قرباں آج مذہبی جوش و جذبے سے منائی جائے گی، تمام چھوٹے بڑے شہروں اور گاؤں دیہات مزید پڑھیں