ویب ڈیسک — ۔چیک ری پبلک کے وزیر انصاف نے پیر کو کہا ہے کہ ایک بھارتی شہری کو امریکہ کے حوالے کر دیا گیا ہے جس پر امریکہ میں ایک سکھ علیحدگی پسند کو قتل کرنے کی ناکام سازش میں ملوث ہونے کے شبہ ہے۔ نکھل گپتا پر امریکہ کے وفاقی پراسیکیوٹرز نے الزام مزید پڑھیں
زمرہ:
بھارت: مال گاڑی اور مسافر ٹرین میں تصادم، 13 مسافر ہلاک، کئی زخمی
نئی دہلی: بھارت میں مال گاڑی اور مسافر ٹرین کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 13 مسافر ہلاک ہو گئے جب کہ کئی دیگر زخمی ہوئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق بھارتی شہر کولکتہ میں ایک مال گاڑی اور مسافر ٹرین ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں، جس کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مزید پڑھیں
مشرقی بھارت میں ٹرین حادثے میں 15 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
کولکتہ: مشرقی بھارت میں ایک مال بردار ٹرین ایک اسٹیشنری مسافر ٹرین کے عقب سے ٹکرا گئی، جس سے کم از کم 15 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ بنگال ریاست میں پیش آیا جس میں مال برادر ٹرین ایک مسافر ٹرین سے ٹکرا گئی ، تصویر مزید پڑھیں
موجودہ حکومت میں قانونی حیثیت کا فقدان ہے اور ان کے طریقے ناقص ہیں، گنڈا پور
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے عوام کے حقوق کے لیے لڑنے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے اور جو لوگ قوم کو غلام بنانا چاہتے ہیں انہیں نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہمارے قائد عمران خان مزید پڑھیں
‘کوئی نہیں جانتا کہ کون سا شاٹ کھیلنا ہے’، گیری کرسٹن ٹیم پر برس پڑے
لاہور: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ میں ناکامی نے سب کچھ سکھا دیا ہے اب آگے بڑھنے والی ٹیم کا حصہ صرف وہی کھلاڑی جو اتحاد کو اہمیت دیتے ہیں، فٹنس پر توجہ دیتے ہیں اور اپنی مہارت کو بہتر بناتے ہیں ہوں گے۔ ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے مزید پڑھیں
غزہ: عید الاضحیٰ پر اسرائیلی دہشتگردی میں مزید 40 فلسطینی شہید، تعداد 37 ہزار سے متجاوز
مقبوضہ بیت المقدس: عیدالاضحیٰ کے موقع پر اسرائیلی فوج کی دہشت گردی میں مزید 40 فلسطینی شہید ہو گئے، جس کے بعد 7 اکتوبر سے غزہ پر مسلط جنگ میں شہید ہونے والوں کی مجموعی تعداد 37 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے اپنے مزید پڑھیں
بابراعظم نے ورلڈ کپ میں ناکامی کا ملبہ پچز پر ڈال دیا
فلوریڈا: قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ورلڈ کپ کے دوران ٹیم کی ناکامی کا بدلہ پچز پر ڈال دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بابرعظم نے آئرلینڈ کے خلاف میچ جیتنے کے بعد نیوز کانفرنس میں کہا کہ امریکا میں پچز بیٹرز کے لیے مشکل تھیں، آئی سی سی کو چاہیے کہ مزید پڑھیں
ورلڈ کپ میں ناکامی: قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی بابراعظم کے بغیر واپسی
لاہور: ٹی 20 ورلڈ کپ میں بدترین کارکردگی کی وجہ سے ناکام ہونے والی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی باری باری پاکستان واپسی کی تیاری ہے جب کہ بابراعظم فی الحال واپس نہیں آ رہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عالمی میگا ایونٹ میں اپنا سفر بہت جلدی ختم کرنے مزید پڑھیں
میرپورخاص: سبزی �روشوں نے مقرر کرد� سرکاری نرخ �وا میں اڑادیئے
میرپورخاص(نمائندہ جسارت) سبزی فروشوں نے مقرر کردہ سرکاری نرخوں کو ہوا میں اڑاتے ہوئے ٹماٹر، پیاز، ادرک، لہسن، سبز مرچ اور دیگر کی قیمتوں میں سو گنا سے بھی زائد اضافہ کر دیا ہے، ضلعی انتظامیہ کے افسران سرکاری چھٹیوں کے مزے لوٹ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ اور مارکیٹ کمیٹی کی جانب مزید پڑھیں
ڈبÛ� پیک دودھ پر ٹیکس: ØÚ©ÙˆÙ…ت Ù†Û’ صارÙ�ین پر 250 ارب روپے کا بوجھ ڈال دیا
اسلام آباد: حکومت نے نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ میں ڈبہ پیک دودھ پر ٹیکس عائد کرکے صارفین پر 250 ارب روپے کا بوجھ ڈال دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اتحادی حکومت ڈبہ دودھ پر ٹیکس لگا کر ارکان پارلیمنٹ کی اسکیموں کے اخراجات پورے کرنا چاہتی ہے، جس کے لیے مزید پڑھیں