الو ارجن کی بلاک بسٹر ’پشپا2‘ کی ریلیز ملتوی، نئی تاریخ سامنے آگئی

 ممبئی: سپر اسٹار الو ارجن کی بلاک بسٹر فلم ’پشپا‘ کے سیکوئیل کا لوگوں کو بے تابی سے انتظار ہے اور اب فلم کی ریلیز ملتوی کرکے نئی تاریخ کا اعلان کیا گیا ہے۔ انسٹاگرام پر اداکار نے فلم کا نیا پوسٹر جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ایکشن دھماکہ ’پشپا2‘ 15 اگست کے بجائے رواں برس مزید پڑھیں

امریکہ کے آبائی باشندوں کو ووٹنگ میں اب بھی مسائل کا سامنا ہے

ویب ڈیسک —  آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کاانحصار اس بات پر ہوتا ہے کہ ووٹ دینے والے اس قابل ہو سکیں کہ ان کی آواز سنی جائے۔ صدر لنڈن جانسن نے ووٹنگ رائٹس ایکٹ، یا VRA پر دستخط کیے تھے۔ اس قانون کی منظوری کے چھ عشروں کے بعد آبائی امریکیوں کا یہ کہنا ہے مزید پڑھیں

بجٹ: فچ نے پاکستان میں مزید مہنگائی کی پیش گوئی کردی

اسلام آباد: بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فِچ نےپاکستان میں مہنگائی کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ کے بعدآئندہ مالی سال 2024-25 میں پاکستان میں مہنگائی 12 فیصد اور شرح سود 16 فیصد تک  بڑھنے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فچ  کی جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

عیدالاضحیٰ پر شاہ رخ اور سلمان خان کے ایک جیسے انداز کے چرچے

 ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور دبنگ اسٹار سلمان خان نے عید پر ایک جیسا انداز اپنا کر مداحوں کو خوش کردیا۔ گزشتہ روز پاکستان اور بھارت سمیت کئی ممالک میں عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی، اس موقع پر شوبز شخصیات نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپنے عید لُکس مزید پڑھیں

الکا یاگنک میں قوتِ سماعت سے محرومی کی تشخیص

 ممبئی: عالمی شہرت یافتہ بھارتی گلوکارہ الکا یاگنک نے انکشاف کیا ہے کہ وہ قوتِ سماعت سے محرومی کا شکار ہوگئی ہیں اور اس مرض کے لیے اُن کا علاج بھی جاری ہے۔ الکا یاگنک نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں اور دوستوں کے نام خصوصی پوسٹ جاری کی جس میں اُنہوں نے کہا مزید پڑھیں

بالی ووڈ اسٹارز کی مداحوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

 ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان اور پریانکا چوپڑا سمیت دیگر نامور ستاروں نے مداحوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی۔ گزشتہ روز پاکستان اور بھارت سمیت کئی ممالک میں عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی، اس موقع پر جہاں پاکستانی شوبز شخصیات نے مداحوں کو مبارکباد پیش کی تو وہیں بالی مزید پڑھیں

چاہت فتح علی خان نے عید کے موقع اپنا نیا گانا ’بدو بدی2‘ ریلیز کردیا

 لاہور: سوشل میڈیا میں اپنی مزاحیہ گلوکاری سے مشہور ہونے والے چاہت فتح علی خان نے عید کے موقع اپنا نیا گانا ’بدو بدی2‘ ریلیز کردیا۔ چاہت فتح علی خان کے گانے ’بدو بدی‘ کو یوٹیوب پر 30 ملین ویوز حاصل ہوئے لیکن کاپی رائٹ کی وجہ سے یوٹیوب نے گانے کو ڈیلیٹ کردیا۔ کاپی رائٹ مزید پڑھیں

صدر بائیڈن کی امیگریشن پالیسی میں کیا اعلانات متوقع ہیں؟

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن ایک نئی امیگریشن پالیسی کا اعلان کرنے والے ہیں جس کے تحت امریکی شہریوں سے شادی کرنے والے ایسے تارکینِ وطن کے لیے ملک بدری کا خطر ٹل جائے گا جن کے پاس قانونی دستاویز نہیں ہیں۔ اس پالیسی کو، جس کا اعلان آج کیا جارہا ہے، مزید پڑھیں

سکھ رہنما کے  قتل کی سازش: بائیڈن انتظامیہ سے سخت سفارتی ردعمل کا مطالبہ

نیو یارک :امریکی سرزمین پر سکھ رہنما کے قتل کی ناکام سازش میں بھارتی حکومت کے ملوث ہونے کے الزامات پر 5سینیٹرز نے بائیڈن انتظامیہ سے سخت سفارتی ردعمل کا مطالبہ کیا ہے تا کہ سکھوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے سکریٹری انٹونی بلنکن کو لکھے گئے خط میں سینیٹرز مزید پڑھیں