نئی دلی:بھارت میں شدیدبارشوں اور سیلاب کی تباہی کے باعث 26افراد ہلاک ہوگئے جبکہ لاکھوں افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے علاقے آسام کے 15 سے زائد اضلاع میں شدید بارش ہوئی ، جس کے نتیجے میں سیلابی ریلے نے کئی لوگوں کی جان لے لی، 1300ایکڑ سے زائد مزید پڑھیں
زمرہ:
کے پی وزیراعلی دھمکیوں کے بجائے پہلے محنت کرکے کچرا اٹھوائیں، عظمی بخاری
لاہور :وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین پھردھمکیاں دے رہے ہیں، یہ عید کے دن بھی نفرت اور انتشار پھیلانے سے باز نہیں آتے، یہ گرڈ سٹیشن پر قبضے کرتے ہیں،ان کی دہشت گردی اور قبضے کرنے کی عادت جاتی نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی مزید پڑھیں
کین ولیمسن نیوزی لینڈ کی کپتانی سے دستبردار ہو گئے
نیو یارک : ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ناکامی کے بعد کین ولیمسن نے نیوزی لینڈ کی وائٹ بال ٹیم کے کپتان کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔ کین ولیمسن کی قیادت میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے 3 بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل اور 2021 کے فائنل تک رسائی مزید پڑھیں
اسلام آباد ، خیبر پختونخوا میں 4.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد: دارالحکومت اسلام آباد ، راولپنڈی اور خیبر پختونخوا کے شہروں سمیت ملک کے شمالی علاقوں میں 4.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ قومی اسیسمک مانیٹرنگ سینٹر کے مطابق زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد ، راولپنڈی کے ساتھ خیبر پختونخوا کے شہروں بشمول پشاور، سوات، پاراچنار، مالاکنڈ، لوئر دیر، ہنگو، چارسدہ، مزید پڑھیں
کراچی کے ہاکس بے پر ایک خاتون سمیت 4 افراد ڈوب گئے
کراچی :عید کے تیسرے روز ہاکس بے ساحلی پٹی پر پکنک منانے کے لیے آنے والے ایک خاندان کے 4 افراد بحیرہ عرب میں ڈوب گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق سمندر میں ڈوبنے والے 4 افراد میں سے ایک خاتون سمیت 3 افراد کو بچا لیا گیا ہے جب کہ چوتھے لاپتہ شخص شہریار کی مزید پڑھیں
اٹک کی عدالت میں دو وکلا کا قتل: اے ایس آئی کی تعیناتی سے متعلق انکشافات
راولپنڈی: ضلع کچہری اٹک میں ایلیٹ فورس کے اے ایس آئی کی فائرنگ سے دو وکلا کے قتل کے واقعے میں ایلیٹ فورس کے اے ایس آئی کو ڈیوٹی پر متعین کیے جانے کے حوالے سے محکمانہ انکوائری میں ہوشربا انکشافات سامنے آگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انچارج ایلیٹ فورس اٹک سب انسپکٹر عبد الوحید اور محرر مزید پڑھیں
وزیراعظم کا اماراتی صدر کو فون، عید کی مبارکباد اور دورۂ پاکستان کی دعوت
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز نے عید کے موقع پر متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور انہیں عید الاضحیٰ کے پرمسرت موقع پر مبارکباد پیش کی۔ دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے عوام کی مسلسل ترقی اور خوشحالی کے لیے دعا کی اور نیک تمناؤں مزید پڑھیں
اسلام آباد، کے پی میں 4.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد: دارالحکومت اسلام آباد ، راولپنڈی اور خیبرپختونخوا کے شہروں سمیت ملک کے شمالی علاقوں میں 4.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اسلام آباد میں نیشنل سیسمک مانیٹرنگ سینٹر کے مطابق زلزلے کے جھٹکے جڑواں شہروں کے ساتھ کے پی کے شہروں بشمول پشاور، سوات، پاراچنار، مالاکنڈ، لوئر دیر، ہنگو، چارسدہ، مزید پڑھیں
اٹلی : تارکین وطن کی کشتیاں ڈوبنے سے پاکستانیوں سمیت 12 افراد ہلاک
اٹلی : غیر قانونی طریقے سے اٹلی جانے والے تارکین وطن کی اطالوی آبی علاقے کے قریب 2کشتیوں کے ڈوبنے سے پاکستانیوں سمیت 12 افراد ہلاک ہو گئے۔ متعدد ذرائع کے مطابق کشتیاں کئی درجن تارکین وطن کو لے کر اطالوی ساحل کے راستے یورپ کی طرف جا رہی تھیں۔ جرمن امدادی گروپ ریسک شپ مزید پڑھیں
روسی صدر کا تاریخی دورہ پیونگ یانگ ، شمالی کوریا کے صدر کا پرتپاک استقبال
پیونگ یانگ : روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے دورہ شمالی کوریا پر صدر کم جونگ ان نے پرتپاک استقبال کیا، 24 سالوں میں ان کا مشرقی ایشیائی ملک کے دارالحکومت کا پہلا دورہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے نے شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے اطلاع دی ہے کہ ولادیمیر مزید پڑھیں