صہیونی فورسز دنیا کی مجرم ترین فوجوں میں سے ایک ہے: اقوام متحدہ کی رپوٹ

واشنگٹن : اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے کہا ہے کہ صہیونی فورسز نے جنگی قوانین کی بار بار خلاف ورزی کی ہے اور غزہ کے تنازع میں عام شہریوں اور جنگجوؤں میں فرق کرنے میں ناکام ہو گئے  ہیں۔ دوسری جانب اقوام متحدہ کی انکوائری کے سربراہ نے اسرائیلی فوج پر فلسطینیوں مزید پڑھیں

برطانوی وزیرا‏عظم کی پروٹیکشن ٹیم کا افسر گرفتار

لندن: برطانوی وزیراعظم رشی سونک کی پروٹیکشن ٹیم کے افسر کو انتخابات کی تاریخ پر مبینہ شرط لگانے پر معطل کرکے گرفتار کرلیا گیا۔ میٹ پولیس کے مطابق گیملنگ کمیشن کے علاوہ میٹ پولیس بھی مبینہ شرط کی تحقیقات کر رہی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق میٹ پولیس نے گزشتہ جمعہ کوگیملنگ کمیشن سے رابطہ مزید پڑھیں

لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 12گھنٹے سے زائد نہ ہو،محکمہ داخلہ کے پی

پشاور: وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے صوبہ میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے نوٹس پر صوبائی محکمہ داخلہ نے صوبے کے تمام ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو خط لکھ دیا۔ صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے خط میں کہا گیا ہے کہ تمام ڈپٹی کمشنرز لوڈشیڈنگ کے اوقات کی خود نگرانی کریں، کسی مزید پڑھیں

عیدالاضحی پر قیدیوں سے اہل خانہ کی ملاقاتوں کے اعدادوشمار سامنے آگئے

لاہور : وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر عیدالاضحی کے موقع پر قیدیوں کی اہلخانہ سے ملاقاتوں کے اعداد و شمار سامنے آگئے۔ آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نذیر نے بتایا کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر عید کے ایام کے دوران اسیران کی اہل خانہ سے ملاقات کیلئے خصوصی مزید پڑھیں

صدارتی آرڈیننس کا نفاذ موجودہ قانون سازی کی روشنی میں پارلیمنٹ کی توہین ہے ، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے صدارتی آرڈیننس کا نفاذ موجودہ قانون سازی کی روشنی میں “پارلیمنٹ کی توہین”  قرار دے دیا ۔ لاہور ہائی کورٹ کی طرف سے الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کے خلاف الیکشن کمیشن آف پاکستان کی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے قاضی فائزعیسیٰ نے کہا صدارتی آرڈیننس مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ: سپر 8 مرحلے میں جنوبی افریقہ نے امریکا کو شکست دیدی

فلوریڈا: ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ نے امریکا کو 18 رنز سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ اور امریکا کی ٹیمیں ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز میں اینٹیگا،نارتھ ساؤنڈ میں مدمقابل تھیں جہاں امریکا مزید پڑھیں

مٹیاری: قومی شاہراہ پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

مٹیاری (نمائندہ جسارت) کھیبر کے قریب قومی شاہراہ پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق، گاؤں میر محمد لاکھو کا رہائشی 70 سالہ بزرگ، رحمت اللہ لاکھو قومی شاہراہ کے کنارے کھڑا تھا کہ نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موقع ہی پر جاں بحق ہو گیا، پولیس نے لاش تحصیل اسپتال منتقل مزید پڑھیں

میر پور خاص، بلیک میلرز اور اوباش افراد کے خلاف احتجاج

میرپورخاص (نمائندہ جسارت) سیٹلائٹ ٹائون کے رہائشی گھروں میں کام کرنے والے مرد و خواتین کا بلیک میلرز اور اوباش افراد کے خلاف عید کے دوسرے روز پریس کلب کے سامنے احتجاج، اوباش افراد خواتین کو آتے جاتے چھیڑتے اور آوازیں کستے ہیں، منع کرنے پر ہمارے مردوں کے خلاف جھوٹے مقدمات درج کروا رہے مزید پڑھیں

ضلع کرم میں بارودی مواد کا دھماکا، 6 ہلاکتیں

 پشاور: خیبرپختونخوا کے ضلع كرم كے علاقے وسطی كرم میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 6 تک پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق دو روز قبل کرم کے وسطی علاقے میں سڑک کنارے بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا تھا جسکے نتیجے میں کار مکمل تباہ ہوگئی تھی۔ گاڑی میں سوار دو افراد موقع پر مزید پڑھیں

راولپنڈی؛ لنڈے کے کپڑوں کے گودام میں آتشزدگی، ایک شخص جاں بحق

تھانہ بنی کے علاقے قدیمی امام بارگاہ کے قریب لنڈے کے کپڑوں کے گودام میں آتشزدگی کے نتیجے میں سامان جل کر خاکستر ہوگیا جبکہ ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق رات گئے راولپنڈی قدیمی امام بارگاہ کے قریب لنڈے کے کپڑوں کے گودام میں آتشزدگی ہوئی، اطلاع ملتے ہی فوری طور مزید پڑھیں