بھارت:برقع پوش ڈکیت سونے کی دکان لوٹنے میں ناکام

نئی دہلی:بھارت کے شہر حیدرآباد میں ایک ڈکیت نے برقع پہن کر سونے کی دکان پرڈاکاڈالنے کی کوشش کی جسے ناکام بنادیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روزبھارتی شہر حیدرآباددکن میں جیولر اور اس کے بیٹے پر 2 ملزمان نے چاقو سے جان لیواحملہ بھی کیاجس میں دونوں باپ بیٹے بری طرح زخمی بھی مزید پڑھیں

آرمی چیف سے چینی وزیر کی وفد کے ہمراہ ملاقات، سی پیک پر پیشرفت کا جائزہ لیا

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے چینی وزیر لیو جیان چاؤ کی وفد کے ہمراہ ملاقات کی، ملاقات میں سی پیک پر پیش رفت کا جائزہ لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق ملاقات میں علاقائی امن و سلامتی سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

بلوچستان اسمبلی میں930 ارب روپے سے زائد کا سر پلس بجٹ پیش

کوئٹہ:  بلوچستان اسمبلی میں نئے مالی سال کا 930 ارب روپے سے زائد کا سر پلس بجٹ پیش کر دیا گیا۔ صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کا زیادہ تر انحصار وفاقی محصولات پر ہے، بلوچستان کا نئے مالی سال کا 930 ارب روپے سے زائد کا مزید پڑھیں

امریکہ: مقامی سطح پر جعلی نیوز ویب سائٹس کی تعداد اصل سے زیادہ

واشنگٹن ڈی سی — امریکہ میں نیوز ویب سائٹس پر نظر رکھنے والے ادارے کا کہنا ہے کہ ملک میں جعلی نیوز ویب سائٹس کی تعداد اصل مقامی نیوز ویب سائٹس سے بڑھ گئی ہے اور اس کے پیچھے روس کا ہاتھ ہے۔ نیوز واچ ڈاگ ‘نیوز گارڈ’ کے مطابق ٹیکنالوجی اور جنریٹو آرٹیفیشل انٹیلی مزید پڑھیں

جنوبی کوریا : بچوں کی پیدایش پر ماہانہ 18ہزار ڈالر دینے کا منصوبہ

سیول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا نے بچوں کی پیدایش کی حوصلہ افزائی کرنے اور شرح پیدائش میں اضافے کے لیے ماہانہ 18ہزار ڈالر دینے کا منصوبہ تیار کرلیا۔ وزارت خزانہ نے ایک بیان میں کہا کہ زیادہ سے زیادہ ماہانہ معاوضہ 15لاکھ وان سے بڑھا کر25لاکھ وان کیا جا رہا ہے۔ بچے کی پیدائش کے مزید پڑھیں

اسرائیلی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری، مزید 11 فلسطینیوں شہید

اسرائیلی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ پر حملے کرکے مزید 8 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق صیہونی فورسز نے خان یونس اور رفع میں بھی فضائی اور زمینی حملے کیے، جس کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید ہوگئے۔ 7 اکتوبر 2023 کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں اب تک مزید پڑھیں

سابق بھارتی کرکٹر نے چوتھی منزل سے چھلانگ لگا کرخودکشی کرلی

بنگلورو( اسپورٹس ڈیسک ) سابق بھارتی کرکٹر ڈیوڈ جانسن نے چوتھی منزل پر موجود اپنے اپارٹمنٹ کی بالکنی سے کود کر خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق سابق فاسٹ بولر 52 سالہ ڈیوڈ جانسن نے بنگلورو میں اپنے اپارٹمنٹ کی بالکونی سے چھلانگ لگاکر زندگی کا خاتمہ کیا، وہ کچھ وقت سے ڈپریشن کا شکار تھے۔ڈیوڈ مزید پڑھیں

امریکی شہریوں سے شادی کرنے والے غیر قانونی تارکینِ وطن کے لیے شہریت کا راستہ کھل گیا

ویب ڈیسک —  صدر جو بائیڈن نے منگل کے روز امریکہ میں غیر قانونی طور پر مقیم لگ بھگ ان پانچ لاکھ تارکین وطن کے لیے شہریت کا ایک راستہ کھولنے کا اعلان کیا جو کسی امریکی شہری کےشریک حیات ہوں۔ منگل کو اعلان کی گئی امیگریشن کی یہ نئی پالیسی امریکی شہریوں کے غیرقانونی مزید پڑھیں

امریکی قانون سازوں کی دلائی لامہ سے ملاقات ، چین برہم

امریکی قانون سازوں کے وفد کا دلائی لامہ کے ساتھ گروپ فوٹو واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی قانون سازوں کے ایک وفد نے بھارت کے شمالی قصبے دھرم شالہ میں دلائی لامہ سے ملاقات کی۔ چین تبت کے روحانی رہنما کو علاحدگی پسند اور تقسیم پسند قرار دیتا ہے۔ اس دورے سے قبل امریکی کانگریس نے مزید پڑھیں

برکس گیمز:قومی ویٹ لفٹرحیدر سلطان نے گولڈ میڈل جیت لیا

برکس گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کرنے کے بعد حیدرسلطان کامحمد عامر ‘وحید احمد اورکوچ کے ساتھ گروپ فوٹو کراچی (اسپورٹس رپورٹر) روس میں منعقدہ برکس گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کرنے کے بعد پاکستان کی ویٹ لفٹنگ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی ۔ روس کے شہر کازان میں منعقدہ برکس گیمز میں کھیلے گئے مزید پڑھیں