عدت میں نکاح کیس ،عمران اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیلیں مسترد ، پی ٹی آئی کا ہائیکورٹ جانے کا اعلان

اسلام آباد:قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان ڈسٹرکٹ کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عدت نکاح کیس میں سزا معطلی کی درخواست مسترد مزید پڑھیں

بولیویا میں فوجی بغاوت کو عوام نے ناکام بنادیا،آرمی چیف گرفتار

بولیویا کے دارالحکومت لاپاز میں فوجی اہلکار سرکاری محل کے قریب جمع ہیں لاپاز(مانیٹرنگ ڈیسک)معاشی بحران کے شکارجنوبی امریکی ملک بولیویا کے صدر نے ملک میں فوجی بغاوت کو عوام کی مدد سے کچلنے اور آرمی چیف کی گرفتاری کے بعد فوج کے نئے سربراہ کے نام کا اعلان کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں

احمد بھچر کا 9 مئی پر معافی مانگنے سے صاف انکار

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی احمد خان بھچر نے پنجاب اسمبلی میں نو مئی پر معافی مانگنے سے صاف انکار کردیا۔ اسمبلی اجلاس کے دوران احمد خان نے کہا کہ اگر ہم قصور وار ہیں تو سزا بھگتنے کے لیے تیار ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جب ہم 9 مئی کے جرم کا اقرار نہیں مزید پڑھیں

پنجاب میں بلدیاتی انتخاب کیلئے حلقہ بندیوں کے مراحل مکمل

اسلام آباد:پنجاب حکومت کی رضامندی کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی ) نے اسلام آباد اور پنجاب میں بلدیاتی انتخاب کے لیے حلقہ بندیوں کے تمام مراحل مکمل کرتے ہوئے اعلان کیا ہےکہ حلقہ بندیوں کی حتمی اشاعت یکم ستمبر کو کی جائے گی۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان مزید پڑھیں

 این ای ڈی میں انٹرنیشنل اولمپک ڈے  کا انعقاد

کراچی:جامعہ این ای ڈی کے شعبہ کنٹرولر اسٹوڈنٹ افیئرز کے اسپورٹس سیکشن، ہائر ایجوکیشن کمیشن اور سندھ  اولمپکس کے اشتراک سے انٹرنیشنل اولمپکس ڈے منایا گیا، جس کے مہمانِ خصوصی ڈین ڈاکٹر نعمان احمد تھے۔ انٹرنیشنل اولمپکس ڈے میں اعزازی مہمان کی حیثیت سے اولمپئن سمیر حسین اور اولمپئن قمر ابراہیم، سندھ اولمپکس کے جزل مزید پڑھیں

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا امریکن قونصلیٹ کے گھیراؤ کا اعلان

کراچی: اسلامی جمعیت طلبہ نے 29 جون، ہفتہ کو شام 4 بجے بوٹ بیسن، کلفٹن تا امریکن قونصلیٹ یکجہتی غزہ مارچ کا اعلان کیا ہے۔ ناظم اسلامی جمعیت طلبہ کراچی آبش صدیقی نے امریکن قونصلیٹ کی جانب  یکجہتی غزہ مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں جاری بمباری اور اسرائیلی مظالم میں مزید پڑھیں

بھارت: نئی دہلی میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

نئی دہلی : بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بارش نے شدید گرمی کا زور توڑ دیا ہے۔ مختلف علاقوں میں ہونے والی بارش سے گرمی کے ستائے شہریوں نے سکون کا سانس لیا اور شہر میں جاری ہیٹ ویو کی لہر بھی دم توڑ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کے مختلف علاقوں میں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کسی سیاسی پارٹی کو انتخابی عمل سے نہیں نکال سکتا ، جسٹس اطہر

اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی جانب سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستوں سے انکار کو چیلنج کرنے والی درخواست کی سماعت کے دوران جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کو انتخابی عمل سے نکال کر عدالتی فیصلے کی غلط تشریح کی ہے مزید پڑھیں

کراچی میں ہونیوالی بارش کب تک چلے گی؟

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں کل اور پرسوں بھی موسم گرم رہے گا، لیکن درجہ حرارت 37 سے 38 ڈگری تک ہوگا، تاہم، شدت کم محسوس ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں آئندہ دو سے تین روز وقفے وقفے سے ہلکی تیز بارش ہوگی، جبکہ شہر میں آج ہونے والی مزید پڑھیں

کے پی حکومت 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنائے گی

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ صوبائی اسمبلی کی قرارداد کی منظوری کے بعد کیا گیا ہے، جسے کابینہ کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ قرارداد میں سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی مزید پڑھیں