ٹھٹھہ: وزیر اعلیٰ سندھ کے صوبائی مشیر برائے محکمہ لائیو اسٹاک و فشریز سید نجمی عالم فش ہیچری، فشریز ٹریننگ سینٹر، لیبارٹری، بائیو فلوک اور بریڈنگ یونٹس چلیا کا معائنہ کر رہے ہیں ٹھٹھہ (پ ر) وزیر اعلیٰ سندھ کے صوبائی مشیر برائے محکمہ لائیو اسٹاک و فشریز سید نجمی عالم نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
زمرہ:
ٹی 20 ورلڈ کپ:بھارت دوسری بار چیمپئن بن گیا، جنوبی افریقا کو 7 رنز سے شکست
بارباڈوس: ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت ایک بار پھر چیمپئن بن گیا، جنوبی افریقا کو میگا ایونٹ کے آخری میچ (فائنل) میں 7 رنز سے شکست کا سامناکرنا پڑا۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلہ کرتے ہوئے جنوبی افریقا کو ہرا کر کامیابی حاصل کی۔ مزید پڑھیں
سندھ حکومت کی 2023ء کے اشتہارات پر 54 ہزار سے زائد بھرتیاں کالعدم
کراچی: عدالت عالیہ نے سندھ حکومت کی 2023ء کے اشتہارات پر کی گئی 54 ہزار سے زیادہ بھرتیوں کو کالعدم قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کی درخواست پر سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی حکومت کی گزشتہ سال اگسست (2023ء) کے اشتہارات پر گریڈ ایک تا 15 مزید پڑھیں
ایران: صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ 5 جولائی کو ہوگا
تہران: ایران میں 5 جولائی کو صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ہونے جا رہا ہے کیونکہ جمعہ کو تاریخی کم ٹرن آؤٹ کے باوجود کوئی بھی امیدوار 50 فیصد سے زائد ووٹ حاصل کرنے میں ناکام رہاہے ۔ وزارت داخلہ کے ترجمان محسن اسلمی نے بتایا کہ “صدارتی انتخابات میں کوئی بھی امیدوار برتری حاصل مزید پڑھیں
ملک میں پہلی بار جائداد منتقلی پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کردی گئی
اسلام آباد: حکومت نے ملک میں پہلی بار جائداد منتقلی پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کردی ہے، جس کی وصولی یکم جولائی سے شروع کردی جائے گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے جائداد کی فروخت (منتقلی) پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئے مالی سال کے مزید پڑھیں
ہم کیا فیصلے کرنا چاہتے ہیں کچھ پتا نہیں، نہ آنکھیں کھلی ہیں: مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد: سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کا انداز دو ملکوں کے درمیان بہتر تعلقات کی علامت نہیں ہے، ہمارے پاس راستے ہیں، ہم بہتر تعلقات کی طرف جا سکتے ہیں۔ ہم کیا فیصلے کرنا چاہتے ہیں کچھ پتا نہیں، نہ آنکھیں کھلی ہیں۔ مولانا فضل الرحمان کا مزید پڑھیں
فنانس ترمیمی بل صدر مملکت آصف زرداری کو بھجوا دیا گیا
فنانس ترمیمی بل 2024 صدر مملکت آصف علی زرداری کو بھجوا دیا گیا۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے فنانس ترمیمی بل صدر مملکت آصف زرداری کو ارسال کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر کی جانب سے بل پر آج دستخط کئے جانے کا امکان ہے ، قومی اسمبلی نے مزید پڑھیں
عمرکوٹ : چاروں ٹانگیں کٹی ہوئی مردہ اونٹنی پائی گئی
عمرکوٹ : کی ایک تحصیل کنری کے قریب مورجھنگو موڑ پر چاروں ٹانگیں کٹی ہوئی مردہ اونٹنی پائی گئی۔ رپورٹ کے مطابق اونٹنی کے مالک عبدالرشید کپری کا کہنا ہے کہ اونٹنی کچھ عرصہ سے بیمار تھی کل دوسرے اونٹوں کے ساتھ چرنے گئی تھی۔ ان کہنا تھا کہ ابھی معلوم نہیں ہے کہ زندہ مزید پڑھیں
رواں مالی سال وفاق نے سندھ میں جاری 16 منصوبوں کیلیے کوئی رقم جاری نہیں کی
کراچی: وفاق نے سندھ میں چلنے والے 16 منصوبوں کے لیے رواں مالی سال کوئی رقم جاری نہیں کی جس کی وجہ سے ان منصوبوں پر کام سست روی کا شکار ہوگیا۔ محکمہ خزانہ سندھ کے مطابق مالی سال 2023-24 میں وفاق نے پی ایس ڈی پی کی مد میں اربوں روپے جاری کرنے تھے، مزید پڑھیں
عدالتی معاملات میں خفیہ ایجنسیوں کی مداخلت پر 5 نکاتی ایس او پیز جاری
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی معاملات میں خفیہ ایجنسیوں کی مداخلت کو ختم کرنے کے لیے 5 نکاتی اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز جاری کیے ہیں۔ جسٹس شاہد کریم نے چار صفحات پر مشتمل عبوری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے حنا حفیظ اللہ کو عدالتی معاون مقرر کیا ہے۔ ایس او پیز کے مطابق، وزیراعظم آفس کو مزید پڑھیں