وکی کوشل، ایمی ورک اور ترپتی ڈمری کی فلم ’بیڈ نیوز‘ کا ٹریلر جاری

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور فنکاروں وکی کوشل، ایمی ورک اور ترپتی ڈمری کی فلم ’بیڈ نیوز‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے ٹریلر میں تینوں اداکاروں کو کامیڈی مناظر میں اپنی جاندار پرفارمنس کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔ فلم کی کہانی حاملہ ترپتی ڈمری کے گرد گھومتی ہے جس کے مزید پڑھیں

بھارت میں ہیٹ ویو سے اسپتالوں پر دباؤ، کھلی فضا میں کام کرنے والوں کو مشکلات

ویب ڈیسک — بھارت دارالحکومت نئی دہلی میں بزنس ایڈمنسٹریشن کی تعلیم حاصل کرنے والا نائیجیرین طالب علم جون کی ایک دوپہر اپنے موبائل کی مرمت کرانے کے لیے باہر نکلے۔ تاہم ہیٹ ویو کے سبب وہ دہلی کے رام منوہر اسپتال پہنچ گئے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق اسپتال کی ایمر جنسی کی مزید پڑھیں

ایکنک اجلاس میں سندھ کیلئے مختلف منصوبوں کی منظوری دیدی گئی 

  کراچی: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایکنک اجلاس میں سندھ کے لیے مختلف منصوبوں کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں سندھ سے وزیر آبپاشی جام خان شورو اور دیگر صوبوں کے وزرا نے شرکت کی۔ وزیر آبپاشی جام خان شورو نے کہا کہ اجلاس میں کراچی کے فور، کے ڈبلیو ایس ایس آئی مزید پڑھیں

کینیڈا کی دوسری بڑی ائیر لائن کی ہڑتال: 235 پروازیں منسوخ

وینکوور:کینیڈا کی دوسری سب سے بڑی ایئر لائن ویسٹ جیٹ گروپ نے اپنے طیاروں کی دیکھ بھال کرنے والے انجینئرز کی ہڑتال کی وجہ سے مزید 235 پروازوں کی منسوخی کا اعلان کیاہے۔ میڈیار پورٹس کے مطابق ترجمان کمپنی نے کہا ہے کہ مزید پروازوں کی منسوخی سے 30 ہزار مسافر متاثر ہوں گے، اس مزید پڑھیں

صدر مملکت نے فنانس بل 2024 کی منظوری دیدی

 اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے فنانس بل 2024 کی منظوری دے دی ہے۔ صدر مملکت نے وزیر اعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر آرٹیکل 75 کے تحت فنانس بل کی منظوری دی۔  فنانس بل یکم جولائی سے لاگو ہوگا۔ واضح رہے کہ قومی اسمبلی نے دو روز قبل اسپیکر ایاز صادق کی مزید پڑھیں

حوثیوں نے یمنی فضائی کمپنی کے 4طیاروں پر قبضہ کرلیا

صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) حوثی باغیوں نے یمنی فضائی کمپنی کے 4طیاروں پر قبضہ کرلیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق یمن میں صدارتی قیادت کونسل نے حوثی ملیشیا کی جانب سے قومی فضائی کمپنی کے طیاروں کو اغوا کرنے کے عمل کو دہشت گرد کارروائی قرار دیا ہے۔ خصوصی اجلاس میں وزیر اعظم کے زیر صدارت ایک مزید پڑھیں

کراچی: تیز رفتاری کے باعث مسافر بس الٹ گئی، 7 افراد جاں بحق 

  کراچی: ماڑی پور کے قریب مسافر بس الٹ گئی جس کے باعث حادثے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق بس میں سوار افراد سیر کیلئے جا رہے تھے کہ تیز رفتاری کے باعث کراچی کے علاقے ماڑی پور کے قریب بس کو حادثہ پیش آ گیا جس مزید پڑھیں

مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کا بجٹ کیخلاف ملک گیر مزاحمتی تحریک شروع کرنیکا اعلان

اسلام آباد( نمائندہ جسارت)مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر محمد کاشف چودھری نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی سے عوام دشمن بجٹ پاس کروایا گیا جو مراعات یافتہ طبقے کو نوازنے کے لئے بنایا گیا اور آئی ایم ایف کی غلامی کی دستاویز پر دستخط کیے گئے جو بجٹ پاس کیا گیا دراصل وہ 24ویں مزید پڑھیں

فضل الرحمان کی ویزر دفاع کے بیان پر کڑی تنقید

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے حالیہ بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بیان کا انداز پاک افغان تعلقات کی بہتری کی علامت نہیں ہے۔ خواجہ آصف کے برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے مولانا فضل مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ میں جوس بٹلر کے ایک ہزار رنز مکمل

انگلینڈ کی ٹیم دوسرے سیمی فائنل میں بھارت کو تو شکست نہیں دی سکی مگر اس کے کپتان جوس بٹلرٹی ٹوئنٹی عالمی کپ میں ایک ہزار رنز بنانے والے بلے بازوں میں شامل ہوگئے۔ پروڈینس میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں دائیں ہاتھ کے اس بلے باز نے15 منٹ میں13 گیندوں پر چار چوکوں کی مزید پڑھیں