کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ڈپریشن کی وجہ سے اپنی نومولود بیٹی کو جان سے مارنا چاہتی تھی۔ حال ہی میں ثروت گیلانی نے نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے دورانِ حمل اور بچے کی پیدائش مزید پڑھیں
زمرہ:
‘ہم جنس پرستوں’ کے دن پر علی سیٹھی کی پوسٹ نے تہلکہ مچا دیا
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار علی سیٹھی نے ‘ہم جنس پرستوں’ کے دن پر اپنے بچپن کی تصویر شیئر کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین کو غصہ دلا دیا۔ علی سیٹھی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے بچپن کی تصویر شیئر کی جس میں اُنہیں اپنی سالگرہ مناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے لیکن گلوکار کی مزید پڑھیں
انوشے اشرف کے شوہر کا نام اور تصاویر منظرِ عام پر
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف آر جے، ٹی وی میزبان اور اداکارہ انوشے اشرف نے اپنے شوہر کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔ گزشتہ روز نجی تقریب میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی انوشے اشرف نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں اپنے شوہر کی چند تصاویر شیئر کیں۔ انوشے اشرف کی مزید پڑھیں
میں کینسر سے خوفزدہ نہیں ہوں، بھارتی اداکارہ حنا خان
ممبئی: بھارتی ٹیلی وژن انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا خان نے کینسر کے مریضوں کی ہمت بڑھانے کے لیے پیغام جاری کردیا۔ چھاتی کے کینسر کا شکار ہونے والی اداکارہ حنا خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ میں اپنے اس سفر کے دوران، ان تمام بہادر خواتین مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کی جیت کی وجہ ‘انوشکا شرما’ قرار
ممبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شاندار فتح کی وجہ اپنی اہلیہ و بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کو قرار دے دیا۔ انوشکا شرما نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے شوہر ویرات کوہلی کی تصویر پوسٹ کی جوکہ ورلڈ کپ میں جیت کے مزید پڑھیں
امریکہ: ڈیموکریٹک رہنماؤں نے بائیڈن کے انتخابی دوڑ سے باہر ہونے کی تجویز مسترد کر دی
امریکہ میں برسرِ اقتدار ڈیموکریٹک پارٹی کے اہم رہنماؤں نے اس خیال کو مسترد کر دیا ہے کہ صدر جو بائیڈن کو ممکنہ ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابل پہلے مباحثے میں خراب کارکردگی کے بعد نومبر کے صدارتی الیکشن کی دوڑ سے باہر ہو جانا چاہیے۔ اکیاسی سالہ صدر بائیڈن کے ڈیموکریٹک حامیوں مزید پڑھیں
پری سیزن فٹنس، فیلڈنگ کیمپ اور پاکستان شاہینز کا تربیتی کیمپ
لاہور (اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے پری سیزن فٹنس اور فیلڈنگ کیمپ اور پاکستان شاہینز کے ٹریننگ کیمپ کی تفصیلات کا اعلان کر دیا جو کراچی کے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں لگایا جائے گا۔پری سیزن کیمپ میں 25 کرکٹرز شرکت کریں گے اور یہ 24 جون سے 7 جولائی تک جاری رہے مزید پڑھیں
ارکان اسمبلی کی تنخواہوںمیں اضافہ ظلم ہے ،چودھری عبدالعزیز
فیصل آباد(جسارت نیوز)آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن پنجاب کے نائب صدر پنجاب چودھری عبدالعزیزبھٹی،ڈویژنل صدر چودھری واجدعباس گجر، راناسجاد خاں ڈویژنل چیئرمین،سینئرنائب صدرو مختار حسین بلوچ،سینئرنائب رانا شہزاد اصغر ، چودھری افتخارگل ، چودھری علی شیرگورایہ،چودھری محمداسلم گجر،ملک محمدشفیق اعوان، رانامحمد شاہد اکرام، راناخالدمحمود،چودھری غضنفرعلی وریا،سینئرنائب صدر محمد عمران ڈسٹرکٹ ایجوکیشن،صدر اسکول ونگ ضیغم محمودبھٹی،نائب مزید پڑھیں
اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر حل کرائے، مقبوضہ کشمیر سول سوسائٹی کا مطالبہ
سرینگر (اے پی پی) بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سول سوسائٹی نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ مداخلت کرکے مسئلہ کشمیر کو سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل کرے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سول سوسائٹی کے ارکان نے سرینگر میں اجلاس کے بعد جاری بیان میں کشمیریوں مزید پڑھیں
دوحا کانفرنس : افغٖانستان کی صورتحال پر پاک امریکا رابطہ ،قیام امن کیلئے تجاویز پر تبادلہ خیال
اسلام آباد (اسلام آباد) دوحا میں امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کی پاکستانی وفد سے ملاقات ہوئی جس میں افغانستان کی صورتحال پر مشاورت اور قیام امن کے لیے تجاویز کا تبادلہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ کے تحت دوحا میں جاری تیسری افغان کانفرنس کے موقع پر امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان مزید پڑھیں