ویسٹ انڈیز اور امریکا میں مشترکہ طور پر2024 میں ہوئے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ میں52 میچوں کی103 اننگز میں136 کھلاڑیوں نے کل517 چھکے مارے جو ایک ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ میں چھکوں کا نیا ریکارڈ ہے۔ تین میچ مکمل طور پر بارش کی نذر ہوئے جبکہ انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کے مابین میچ میں دس مزید پڑھیں
زمرہ:
جرمنی میں اسلام مخالف جرائم کی تعداد میں اضافہ، رپورٹ
برلن: غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے بعد سے پوری دنیا میں اسلام مخالف واقعات میں اضافہ ہواہے، جرمنی میں بھی اسلام فوبیا کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، یہودی مخالفت کچھ واقعات رونما ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے بعد سے جرمن میں اسلام مخالف واقعات زیادہ رپورٹ مزید پڑھیں
ٹیکسز کا ریٹ حد سے زیادہ بڑھائیں گے تو لوگ نہیں دینگے، شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی ملک میں نئے انتخابات کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت مینڈیٹ نہ رکھتی ہو تو ازسرنو الیکشن کے علاوہ اور حل کیا رہ جاتا ہے۔ شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ نئے الیکشن سے پہلے سیاسی مفاہمت ضروری ہے، حد سے زائد ٹیکسز کا ریٹ مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت میں شامل ہونے کا کوئی بھی فیصلہ نہیں کیا ہے، نثار کھوڑو
کراچی: پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت میں شامل ہونے کا کوئی بھی فیصلہ نہیں کیا ہے، وفاقی حکومت سے امید کرتے ہیں کے وہ سندھ کو فنڈز فراہم کرینگے۔ نثار کھوڑو نے کہاکہ پیپلز پارٹی کو ابھی تک وہ منزل حاصل نہیں ہوئی اس مزید پڑھیں
فرسٹ ایئر کے داخلوں کے قواعد و ضوابط جاری، اے ون، اے گریڈ کے طلبہ میرٹ اور دیگر کیلئے زونل پالیسی
کراچی: محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ نے انٹر سال اول میں داخلوں کے قواعد و ضوابط جاری کرتے ہوئے مرکزی داخلہ پالیسی میں اوپن میرٹ “اے ون اور اے گریڈ” تک محدود کر دیا ہے جبکہ دیگر تمام گریڈز کے حامل امیدوار زونل پالیسی پر داخلہ حاصل کرسکیں گے اور یکم جولائی کو شروع ہونے والے مزید پڑھیں
نجی ٹی وی چینل کے اینکر اور وی لاگرکے گھر پر نامعلوم افراد کا حملہ، ان پر تشدد
کراچی: کھوکھرا پار میں نجی ٹی وی چینل کے اینکر اور وی لاگر نورالعارفین کے گھر پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا اور ان پر تشدد کرکے فرار ہوگئے۔ ٹی وی چینل کے اینکر نور العارفین نے اس حوالے سے بتایا کہ وہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ گھر میں ہی موجود تھے کہ مزید پڑھیں
اداکاری سے قبل ’چوکیداری‘ کا کام بھی کیا ہے، نواز الدین صدیقی کا انکشاف
ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار نوازالدین صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اداکاری سے قبل ’چوکیداری‘ کا کام بھی کر چکے ہیں۔ نوازالدین صدیقی نے اپنے شوبز کیریئر کے مشہور کردار غریب لوگوں والے کیے ہیں اس لئے ان کے متعلق یہ بات مشہور ہے کہ ان کا تعلق غریب گھرانے سے ہے۔ ایک مزید پڑھیں
اپنے والد کی طرح ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ نہیں ہوں، جنید خان
ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری کے سپر اسٹار عامر خان کے بیٹے جنید نے کہا ہے کہ وہ اپنے والد کی طرح ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ نہیں ہیں۔ نیٹ فلکس فلم ’مہاراج‘ سے اپنا ڈیبیو کرنے والے اداکار نے تازہ انٹرویو میں بتایا کہ وہ اپنی زندگی کو خوب انجوائے کرتے ہیں۔ جنید خان کا کہنا تھا کہ زندگی مزید پڑھیں
’نیشنل کرش‘ بننے پر خود کو خوش قسمت سمجھتی ہوں، ترپتی ڈمری
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ ترپتی ڈمری نے ’نیشنل کرش‘ کہلائے جانے پر خود کو خوش قسمت قرار دیا ہے۔ ترپتی ڈمری کو رنبیر کپور کی بلاک بسٹر فلم ’انیمل‘ میں مختصر کردار کے بعد بہت شہرت ملی ہے۔ اپنی نئی فلم ’بیڈ نیوز‘ کی ٹریلر لانچ تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
اللہ کی ذات پر غیر متزلزل ایمان مجھے مشکلات میں طاقت دیتا ہے، مہوش حیات
لاہور: پاکستان کی سپر اسٹار اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ اللہ کی ذات پر غیر متزلزل ایمان ہی انہیں مشکلات میں طاقت دیتا ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ سوال جواب کا سیشن کیا اور اور مداحوں سے کھل کر گفتگو کی۔ ایک مداح نے اداکارہ سے پوچھا کہ وہ کون سی مزید پڑھیں