بھارت، مذہبی تقریب میں بھگدڑ سے سو سے زیادہ ہلاکتیں

ویب ڈیسک —  بھارت میں منگل کے روز ایک مذہبی تقریب کے دوران بھگدڑ مچنے سے اب تک سو سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق بھولے بابا کے تہوار کے دوران ایک عارضی ٹینٹ سے ہزاروں افراد کے نکلنے کے دوران بھگدڑ مچ گئی جس سے زیادہ مزید پڑھیں

۔12جولائی کو اسلام آباد میں بیٹھنے کا اعلان کیا، اٹھنے کا نہیں، حافظ نعیم الرحمن

لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن منصورہ میں تربیتی ورکشاپ سے خطاب کررہے ہیں لاہور(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ 12جولائی کو اسلام آباد میں بیٹھنے کا اعلان کیا، اٹھنے کا نہیں۔ جماعت اسلامی کے تحت اب تک ہونے والے مظاہرے وارم اپ میچز تھے، اصل میچ اب ہو مزید پڑھیں

روس نے معروف فائٹر خبیب کے بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیے

 ماسکو:معروف روسی مکسڈ مارشل آرٹس فائٹر خبیب کے بینک اکاؤنٹس منجمد کردئیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  3.4 ملین ڈالر ٹیکس کی عدم ادائیگی اور مبینہ ٹیکس چوری کے الزام پر روسی حکومت نے خبیب کے بینک اکاؤنٹس منجمد کیے ہیں، نہ صرف دی ایگل کے نام سے مشہور خبیب پر تقریبا 300 ملین روسی مزید پڑھیں

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025: بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کے اشارے 

 دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025کا شیڈول آئندہ ہفتے دیگر ملکوں کے بورڈز سے شیئر کرے گا۔ میگا ایونٹ میں بھارتی ٹیم کی شرکت حکومت کی اجازت سے مشروط ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق  بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کے پی سی بی کو مثبت اشارے مل رہے ہیں۔ بھارت کی مزید پڑھیں

شام میں مظاہرین اور ترک فورسز کے درمیان جھڑپیں ، 4 افراد ہلاک متعدد زخمی

عفرین : شامی آبزرویٹری کے انسانی حقوق نے کہا کہ شام  کے شمالی علاقے عفرین شہر میں مسلح مظاہرین اور ترک فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جن میں 4 افراد ہلاک 20 سے زائد زخمی ہوگئے ۔ شام کے شمالی علاقے ترکیہ کے کنٹرول میں ہیں ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جھڑپ مزید پڑھیں

شیر افضل کی ذہنی حالت سب نے دیکھ لی ہے اس پر کیا بات کروں؟ فواد چودھری 

 اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ شیر افضل کی ذہنی حالت سب نے دیکھ لی ہے اس پر کیا بات کروں؟  پاکستان میں ایسے لوگ ہیں جن کو لوگوں کے دکھوں پر ہنسنا آتا ہے۔ شیرافضل کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے فواد چوہدری نے کہاکہ وہ تو آرام سے لندن مزید پڑھیں

بجٹ: دوہری شہریت رکھنے والے پاکستانیوں پر بھی ٹیکس عائد

 اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے پیش کئے گئے بجٹ کی منظوری کے بعد دوہری شہریت رکھنے والے پاکستانیوں اور یہاں سے آمدنی حاصل کرنے والی ٹیک کمپنیوں پر عائد ٹیکس کی شرح میں اضافہ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے بجٹ میں حکومت نے دوہری شہریت رکھنے والے پاکستانیوں اور پاکستان مزید پڑھیں

سپریم کورٹ:سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق اپیلیں سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد:عدالت عظمیٰ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق اپیلوں کو سماعت کے لیے مقرر کرلیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق اپیلوں کی سماعت کے لیے جسٹس امین الدین خان کی زیرسربراہی 7 رکنی لارجر بینچ تشکیل دیا گیا ہے، جو 8 جولائی کو مزید پڑھیں

پاک بیلاروس سیاسی مشاورتی اجلاس میں تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد:پاکستان اور بیلاروس کے مابین  سیاسی مشاورتی اجلاس میں عالمی فورمز پر تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دفتر خارجہ کی ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک کے مابین دوطرفہ سیاسی تعلقات پر مشاورت کا چھٹا دور وفاقی مزید پڑھیں

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا

آئی سی سی نے بھارت اور سری لنکا میں شیڈول ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائیڈ ٹیموں کی تصدیق کردی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے 12 ٹیموں کو حتمی شکل دیدی ، کوالیفائی کرنے والی ٹیموں میں پاکستان بھی شامل ہے۔ باقی 8 ٹیموں کا انتخاب مزید پڑھیں