حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) انجمن تاجران کینٹ بازار حیدرآبادکے تاجروں کے وفد نے صدر یاسر قریشی کی صدارت میں حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری سیکرٹریٹ کادورہ کیا۔ اس دورے کے دوران تاجروں نے حیسکو کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ اور کنٹونمنٹ بورڈ کے عملے کی جانب سے تاجروں کو ہراساں کرنے اور اُن کی دکانوں مزید پڑھیں
زمرہ:
کراچی سے اغوا ہونیوالا آئی ٹی کاطالبعلم حیدرآباد سے بازیاب
حیدرآباد( اسٹاف رپورٹر)کراچی کے علاقے منظور کالونی سے اغوا ء ہونے والے نوجوان طالبعلم کو نسیم نگر پولیس نے دوران چیکنگ بازیاب کروالیا ۔حیدرآباد کے تھانہ نسیم نگر پولیس نے دوران چیکنگ کراچی کی جانب سے آنے والی ایک مشکوک بغیر نمبر پلیٹ کرولا کار کو رکنے کا اشارہ دیا جس پر کار میں سوار مزید پڑھیں
ترکیہ کی میزبانی میں صومالیہ اور ایتھوپیا کے درمیان مذاکرات
تُرک وزیر خارجہ خاقان فیدان کی سربراہی میں ایتھوپیا ور صومالیہ کے نمایندے مذاکرات کررہے ہیں انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکیہ کی میزبانی میں انقرہ میں صومالیہ اور ایتھوپیا کے درمیان مذاکرات شروع ہوگئے۔ وزیر خارجہ خاقان فیدان نے بتایا کہ فریقین میں مذاکرات 2 ستمبر تک دارالحکومت انقرہ میں دوبارہ ہوں گے۔ انقرہ میں مزید پڑھیں
آدمی جو کمائے گا اس میں سے آدھا حکومت ٹیکس لے گی،شاہد خاقان
کراچی (آن لائن)سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ حکومت کے اپنے اتحادیوں نے کہا ہے کہ بجٹ ٹھیک نہیں، عوام پر 4 ہزار ارب روپے کے ٹیکس بغیر اصلاحات کے لگائے گئے ہیں۔حکومت وعدہ کر کے آئی تھی کہ سب سے پہلے نیب کو ختم کریں گے، آرڈیننس لا کر اسے مزید پڑھیں
ملک سیاست اور سیاسی جماعتوں سے ہی چل سکتا ہے،رانا ثنا
اسلام آباد(آن لائن)رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) و مشیر برائے بین الاصوبائی رابطہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ملک سیاست اور سیاسی جماعتوں سے ہی چل سکتا ہے‘سیاسی جماعتیں ہی ملک کو آگے لے جا سکتی ہیں۔ان چیزوں کا نام کیوں سیاست رکھ دیا گیا جن کی وجہ سے ملک آگے نہیں بڑھ مزید پڑھیں
ثانیہ سعید نے بچوں اور جانوروں سے بدسلوکی کے خلاف آواز بلند کردی
لاہور: شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ ثانیہ سعید نے معاشرے میں بچوں اور جانوروں کے خلاف پھیلی بدسلوکی کے خلاف آواز بلند کی ہے۔ ایک تازہ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں جانوروں پر تشدد کے واقعات میں اضافہ دیکھا جارہا ہے ان کا کہنا تھا کہ جانوروں پر مزید پڑھیں
گریمی ایوارڈ یافتہ گلوکار ایڈ شیران نے لندن کو ’خطرناک‘ شہر قرار دے دیا
لندن: گریمی ایوارڈ یافتہ گلوکار ایڈ شیران نے لندن میں حفاظت کے بارے میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے شہر کو “خطرناک” قرار دے دیا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں گلوکار اور نغمہ نگار نے کہا کہ لندن کے ہر علاقے میں خطرہ موجود ہے اور لوگوں کو احتیاط کرنی چاہئے۔ 33 سالہ گلوکار نے دولت مزید پڑھیں
ہالی وڈ بلاک بسٹر فلم ’گلیڈی ایٹر2‘ کی پہلی جھلک سامنے آگئی
لاس اینجلس: ہالی وڈ میں تہلکہ مچانے والی فلم ’گلیڈی ایٹر‘ کے سیکوئیل فلم کی پہلی جھلک سامنے آگئی ہے۔ ہدایت کار رڈلے اسکاٹ کی فلم پہلی تصاویر وینیٹی فیئر کی جانب سے جاری کی گئی ہیں، جس میں نئی کاسٹ کی ایک جھلک پیش کی گئی ہے اور کہانی کی سمت کی طرف اشارہ کیا مزید پڑھیں
بجلی کے بل نے نامور اداکارہ اور فلم ڈائریکٹر سنگیتا کے بھی ہوش اڑا دیئے
لاہور: راشد محمود اور نشو بیگم کے بعد بجلی کے بل نے نامور اداکارہ اور فلم ڈائریکٹر سنگیتا کے بھی ہوش اڑا دیئے،اداکارہ کے مطابق ان کا 60 ہزارر وپے کا بل آ گیا ہے، 20 ہزار بجلی کی قیمت ہوگی جبکہ 40 ہزار روپے اس کا ٹیکس ہوگا۔کامیڈی اسٹار غفار لہری بھی زیادہ بل آنے مزید پڑھیں
لوک گلوکار عالم لوہار کو مداحوں سے بچھڑے 45 برس بیت گئے
لاہور: پاکستان لوک موسیقی کے اصل شہنشاہ عالم لوہار کو اپنے لاکھوں پرستاروں سے بچھڑے 45 برس بیت گئے۔ چمٹا بجا کر جگنی گانے اور دنیا بھر میں دھوم مچانے والے نامور لوک گلوکار عالم لوہار کی آج 45 ویں برسی ہے۔ یکم مارچ 1928 کو گجرات میں پیدا ہونے والے عالم لوہار نے کم عمری مزید پڑھیں