پی سی بی کا اجلاس طلب، ورلڈ کپ میں ٹیم کی کارکردگی ایجنڈے کا حصہ نہیں

کراچی(اسپورٹس رپورٹر ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے اپنے بورڈ آف گورنرز کا اہم اجلاس 6 جولائی کو لاہور ہیڈکواٹرز میں طلب کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس کا بنیادی ایجنڈا مالی سال 2024-25 کے مالیاتی بجٹ کی منظوری ہے جبکہ ٹی20 ورلڈکپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، نیوزی لینڈ، آئرلینڈ اور مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ 2024ء میں95 کھلاڑی112 مرتبہ صفر کا شکار

 امریکا اور ویسٹ انڈیز میں مشترکہ طور پر ہوئے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ میں 95 کھلاڑی112 مرتبہ صفر کا شکار ہوئے جوکسی ٹی ٹونٹی عالمی کپ میں صفر کا نیا ریکارڈ ہے۔ اس سے پہلے ایک ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ صفر متحد ہ عرب امارات اور عمان میں2021 میں ہوئے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ مزید پڑھیں

غزہ میں عالمی قوانین کی خلاف ورزیوں کی اجازت نہیں دی جا سکتی‘ سعودیہ

ریاض(مانیٹر نگ ڈیسک ) سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیاں جاری رکھنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزیر خارجہ نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

افغان شہریوں کی رہائی کے بدلے 2امریکی قیدیوں کو رہا کیا جا سکتا ہے‘ طالبان

دوحا(مانیٹر نگ ڈیسک ) ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغان شہریوں کی رہائی کے بدلے دو امریکی قیدیوں کو رہا کیا جا سکتا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار ترجمان طالبان نے دوحہ میں اقوام متحدہ اور 30 سے زائد غیرملکی خصوصی ایلچیوں سے ملاقات کے بعد مزید پڑھیں

پیٹرلیم ڈیلرز اور حکومت کے مذاکرات ناکام

کراچی ( کامرس رپورٹر ) پاکستان پیٹرولیم ڈیلرزاور حکومت کے مابین مذاکرات ناکام ہوگئے۔پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 5 جولائی کی صبح 6 بجے سے ملک بھر کے پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبد السمیع خان نے اپنے پیغام میں بتایاکہ ہم نے ڈیلرز کو کہا ہے کہ اپنے مزید پڑھیں

میں الیکشن لڑوں گا، مجھے انتخابی دوڑ سے نکالا نہیں جا سکتا: بائیڈن

ویب ڈیسک۔۔۔صدر جو بائیڈن نے امریکہ کے صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دست بردار نہ ہونے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔بدھ کو امریکہ کی 23 ڈیموکریٹک ریاستوں کے گورنروں سے ملاقات کر کے انہوں نےاپنے اہم سیاسی ساتھیوں کو یہ یقین دلانے کی کوششکی کہ وہ اس سال نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اوربلوچستان مسلح تنظیموں کی آماجگاہ بن چکے ہیں: مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان مسلح تنظیموں کی آماجگاہ بن چکے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے باجوڑ میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق سنیٹر ہدایت اللہ کی بم دھماکہ میں شہادت پر دل غمزدہ ہے۔ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر سے زائد کے بیل آؤٹ پیکیج کی تمام شرائط پوری ہو گئیں، وزیرمملکت

اسلام آباد:وزیر مملکت برائے خزانہ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر سے زائد کے بیل آؤٹ پیکیج کی تمام شرائط پوری ہو  چکی ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ وزیر مملکت برائے خزانہ و توانائی پرویز ملک مزید پڑھیں

کیا انتخابی دوڑ سے صدر بائیڈن کی چُھٹی ہونے والی ہے؟

امریکا کے صدر جو بائیڈن کو بھولنے کی بیماری (ڈیمینشیا) لاحق ہے۔ وہ بیشتر اہم باتیں بھول جاتے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ وہ شدید جسمانی کمزوری کے باعث چلنے پھرنے میں بھی دشواری محسوس کر رہے ہیں۔ اس کے باوجود امریکی مین اسٹریم میڈیا آؤٹ لیڈ صدر کی صحت کے حوالے سے قوم سے مزید پڑھیں

امریکا میں عالمی نظام چلانے کا دَم خَم نہیں رہا؟ 

کیا امریکا موجودہ عالمی نظامِ سیاست و معیشت کو برقرار رکھ پائے گا؟ یہ سوال دنیا بھر کے سیاسی تجزیہ کاروں اور سیاسیات کے اساتذہ کے ذہنوں میں گردش کرتا رہتا ہے۔ دو ڈھائی عشروں کے دوران دنیا بھر میں معاشی سطح پر ایسی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں جن کے باعث امریکا اور یورپ کے مزید پڑھیں