اٹلی کے جزیرے ماؤنٹ ایٹنا میں آتش فشاں سے راکھ اور دھویں کے بادل بلندہورہے ہیں روم (انٹرنیشنل ڈیسک) اٹلی میں 4برس بعد آتش فشاں ماؤنٹ ایٹنا نے پھر سے لاوا اگلنا شرع کر دیا ۔ خبررساںاداروں کے مطابق اٹلی کے جزیرے ماؤنٹ ایٹنا میں دھماکوں کی زور دار آوازوں کے ساتھ نکلنے والا لاوا مزید پڑھیں
زمرہ:
محرم سے قبل عارضی تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے، گداحسین سومرو
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر گدا حسین سومرو نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ محرم الحرام سے قبل شہر کے تمام مقامات سے عارضی تجاوزات کے خاتمے کو یقینی بنائیں۔ یہ بات انہوں نے اپنے دفتر میں ایچ ایم سی، ٹریفک اور دیگر محکموں کے افسران سے اجلاس کی صدار ت مزید پڑھیں
محرم کیلیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی جائے، کاشف شورو
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)عشرہ محرم الحرام نواسہ رسول ﷺ کی شہادت کا مقدس مہینہ ہے، اس ماہ میں عزاداران حسین کی جانب سے شہدائے کربلا کی یاد میں مجالس و محافل کے اجتماعات منعقدکیے جاتے ہیں، اس اہم مذہبی موقع پر صفائی و ستھرائی اور روشنی و دیگر انتظامات کو ہرممکن یقینی بنایا جائے گا۔ ان خیالات مزید پڑھیں
بھارت میں گرمی کی شدید لہر، اصل ہلاکتیں سرکاری اعدادوشمار سے کہیں زیادہ ہیں، طبی ماہرین
ویب ڈیسک — بھارت میں شدید گرمی کی لہر سے اب تک سینکڑوں لوگ ہلاک اور بیمار ہوچکے ہیں۔ کئی دہائیوں میں اب تک کی شدید ترین گرمی کی لہر کے دوران مختلف جگہوں پر درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی بڑھ گیا۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق بعض طبی مزید پڑھیں
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا آج سے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان, 13 ہزار پمپس بند رہیں گے
کراچی(کامرس رپورٹر)پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ملک بھر کے پیٹرول پمپس پر ہڑتال کے بینرز آویزاں کر دیے گئے۔یہ ہڑتال آج جمعہ5جولائی کوملک بھر میں کی جارہی ہے، ہڑتال کو کامیاب بنانے کے لیے جمعرات کی رات سے ہی شہر میں پیٹرول پمپس بند ہونا شروع ہوگئے۔ ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالسمیع مزید پڑھیں
پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو اسنوکر چیمپئن شپ میں شکست
ریاض: پاکستان نے اپنے روایتی حریف بھارت کو اسنوکر چیمپئن شپ میں شکست دے دی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ایشین 15 ریڈ ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ میں بھارت کو پاکستان کے ہاتھوں 3-0 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ قومی کیوئسٹ اسجد اقبال اور اویس منیر پر مشتمل پاکستانی ٹیم نے بھارت کو کوارٹر مزید پڑھیں
ترکیہ: سعودی سیاحوں کو چاقو سے دھمکانے والا شہری گرفتار
استنبول میں تُرک شہری سعودی سیاحوں کو چاقو دکھا رہا ہے‘ دوسری تصویر گرفتاری کی ہے انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکیہ میں سعودی سیاحوں کو چاقو سے ڈرانے والے ترک شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق استنبول کے ایک کیفے میں ترک شہری نے سعودی سیاحوں کو دھمکایا مزید پڑھیں
غزہ میں 10 میں سے 9 فلسطینی بے گھر: عالمی رپورٹ
غزہ :اسرائیلی بمباری سے علاقہ ناقابل رہائش ہونے کے باعث بڑی تعداد میں لوگ نقل مکانی کررہے ہیں جنیوا:عالمی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں غزہ میں ہر 10 میں سے 9 فلسطینی بے گھر ہو چکے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کا دھرنا مہنگائی اور ظالمانہ ٹیکس کیخلاف ہے، رکاوٹ ڈالی تو حکومت نتائج بھگتے گی، حافظ نعیم
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کا دھرنا بجلی گیس پیٹرول کی قیمتوں اور بھاری ٹیکس کیخلاف ہے، رکاوٹ ڈالی تو حکومت نتائج بھگتے گی۔ وفاقی دارالحکومت میں ٹی وی چینلز کے بیورو چیفس سے بات چیت اور ان کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے حافظ مزید پڑھیں
جب امریکی اپنا جشنِ آزادی منانا بھول گئے
امریکہ میں یومِ آزادی 1776 میں برطانیہ کی نو آبادیات میں شامل 13 ریاستوں کی آزادی اور متحدہ ریاست کے قیام کے فیصلے کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ یوم آزادی کا جشن منانے سے متعلق امریکہ کے دوسرے صدر جان ایڈمز نے 1776 میں اپنی اہلیہ کو ایک خط میں لکھا تھا کہ یہ مزید پڑھیں