صبا فیصل اپنی بیٹی کے ہمراہ عُمرے پر روانہ

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ صبا فیصل اپنی بیٹی کے ہمراہ عُمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئیں۔ صبا فیصل نے اپنے مداحوں کو عُمرے کے سفر کی خوشخبری سُنانے کے لیے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کا رُخ کیا۔ اداکارہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی بیٹی سعدیہ فیصل مزید پڑھیں

ایک آدمی نے مجھے غنڈوں کے ہاتھوں اٹھوانے کی دھمکی دی، نشو بیگم

پاکستانی فلم انڈسٹری کی ماضی کی مایہ ناز اداکارہ نشو بیگم نے شکوہ کیا ہے کہ اگر اُنہیں شادی کی پیشکش کی جارہی ہے تو اس میں لوگوں کو کیا مسئلہ ہے۔ نشو بیگم نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ مجھے ابھی تک کئی لوگوں کی جانب سے شادی کی پیشکش کی جارہی ہیں لیکن میں مزید پڑھیں

ذیابیطس سے لڑنیوالے فواد خان نے چینی کو انسان کا دشمن قرار دیدیا

  کراچی: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی سُپر اسٹار فواد خان نے کہا ہے کہ چینی انسانی صحت کے لیے دشمن ہے۔ گزشتہ روز فواد خان اور صنم سعید کی بھارتی ویب سیریز ‘برزخ’ ریلیز ہوئی ہے اور ان دنوں وہ اپنی سیریز کی تشہیر میں مصروف ہیں، جس کے لیے یہ دونوں اسٹارز بھارت اور پاکستان مزید پڑھیں

‘ہلالِ پاکستان’ کا اعزاز حاصل کرنے والی امریکی رکنِ کانگریس شیلا جیکسن چل بسیں

ویب ڈیسک _ امریکی رکنِ کانگریس شیلا جیکسن لی جمعے کی شب 74 سال کی عمر میں چل بسیں۔ وہ لبلبے کے کینسر میں مبتلا تھیں۔ شیلا جیکسن لی کی چیف آف اسٹاف للی کونلی نے ایک بیان میں ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ شیلا جیکسن لی کے امریکہ میں آباد پاکستانی کمیونٹی مزید پڑھیں

ہم نے آئی ایم ایف کو واپس بھیج دیا تھا، ترقی کرتا ہوا ملک گڑھے میں گرا دیا: نواز شریف

لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ، ترقی کرتا ہوا ملک گڑھے میں گرا دیا، ملک کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا جا رہا۔ مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں چیف منسٹر مزید پڑھیں

میرے ساتھ عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، بشریٰ بی بی

 راولپنڈی: بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ عمران خان کی جان کو خطرہ ہے اور میری بھی کوئی گارنٹی نہیں کہ زندہ رہو یا نہیں۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بشریٰ بی بی کا کہنا ہے کہ میرے ساتھ عمران خان کی جان مزید پڑھیں

فٹ بالر محمد فضل کا سربیا کی ٹاپ لیگ میں معاہدہ

پاکستان فٹبال لیگ کے پلیئر محمد فضل کا سربیئن سپر لیگا کلب آئی ایم ٹی بیلگریڈ سے معاہدہ ہوگیا۔ پاکستان فٹبال لیگ کے پلیئر محمد فضل کا سوئیڈش تھرڈ ڈویژن کلب نورڈک یونائیٹڈ سے آئی ایم ٹی ٹرانسفر مکمل ہوگیا۔ یاد رہے کہ محمد فضل نے سعودی عرب کے خلاف فیفا کوالیفائر میں پاکستان سے مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا سابق سفیر جنوبی کوریائی صدر کا مشیر بن گیا

جنوبی کوریا کی جانب سے شمالی کوریا کی سرحدپر لاؤڈ اسپیکر نصب کیے جارہے ہیں سیول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا میں شمالی کوریا کے سابق سفارت کار تائی یونگ کو اہم ترین عہدے پر فائز کردیا گیا ۔ خبررساں اداروںکے مطابق برطانیہ کے لیے شمالی کوریا کے سابق سفیر تائی یونگ ہو کو جنوبی کوریا مزید پڑھیں

تین سالہ بچے نے باپ کے پستول سے خود کو گولی مارلی

امریکی ریاست لوزیانا کے شہر ہیمنڈ میں تین سالہ بچے نے باپ کے پستول سے خود کو گولی مارلی۔ بچے کو بستر کے نزدیک باپ کا پستول ملا تھا۔ وہ پستول سے کھیلنے لگا تو گولی چل گئی۔ شہری گولی چہرے کو چیرتی ہوئی دماغ میں جا گُھسی۔ جس وقت تین سالہ بچے نے خود مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں کرفیو: ڈھاکہ کی سڑکوں پر فوج کا گشت، احتجاج کے دوران ہلاکتیں 105 ہو گئیں

ویب ڈیسک — بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کے احتجاج کے دوران جھڑپوں اور مختلف واقعات میں ہلاک افراد کی تعداد 105 ہو گئی ہے جب کہ ملک بھر میں کرفیو نافذ ہے اور دارالحکومت ڈھاکہ کی سڑکوں پر فوج گشت کر رہی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق بنگلہ دیش مزید پڑھیں