لاہور(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے عاشورہ کے پیش نظردھرنے کو مؤخر کیا تھا، پوری یکسوئی سے 26جولائی کو اسلام آباد میں پہنچیں گے، تیاریاں مکمل ہیں، دھرنے میں شرکت کے لیے کراچی اور ملک کے دور دراز علاقوں سے قافلے ایک 2 روز قبل روانہ ہوں مزید پڑھیں
زمرہ:
مہنگائی کے ستائے عوام پر مزیدبجلی بم گرانے کی تیاری،قیمتوں میں اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع
کراچی /اسلام آباد /لاہور (اسٹاف رپورٹر /آن لائن) مہنگائی کے ستائے عوام پر مزید بجلی بم گرانے کی تیاری کرلی گئی‘ قیمتوں میں اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کرادی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے الیکٹرک نے نیپرا میں بجلی 5 روپے 45 پیسے فی یونٹمہنگی کرنے کی مزید پڑھیں
گوادرکرکٹ اکیڈمی کی ٹیم دوریپر کراچی پہنچ گئی
گوادر: کراچی روانگی سے قبل گوادر کرکٹ اکیڈمی کے کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو کوئٹہ/کراچی(اے پی پی)گوادر کرکٹ اکیڈمی تاریخی دورے پر کراچی پہنچ گئی۔ بلوچستان میں تاریخ کی پہلی پروفیشنل کرکٹ اکیڈمی (گوادر کرکٹ اکیڈمی )کی باصلاحیت نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل18 رکنی ٹیم حنیف حسین کی سر پرستی میں صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے مزید پڑھیں
آزاد کشمیر حکومت سستی بجلی فراہمی کے وعدے پر قائم
آزاد کشمیر حکومت نے عوام کو سستی بجلی کی فراہمی کا وعدہ کیا تھا، جوکہ پورا کردیا۔ آزاد کشمیر کابینہ کے فیصلوں کی روشنی میں نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق رواں ماہ کے بجلی کے بل نئے ٹیرف کے مطابق وصول کیے جائیں گے۔ رپورٹ کے مطابق عوامی ایکشن کمیٹی کے مزید پڑھیں
غزہ پر اسرائیل کی بمباری، صحافی محمد ابو جاسر سمیت مزید 30 فلسطینی شہید
غزہ: اسرائیلی فوج نے ہفتے کے روز غزہ کی پٹی کے متعدد علاقوں پر گولہ باری کی جس کے نتیجے میں کم از کم 30 فلسطینی شہید ہو گئے۔ غزہ کے شمالی حصے میں ایک گھر پر اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والوں میں مقامی صحافی محمد ابو جاسر، ان کی اہلیہ اور دو بچے مزید پڑھیں
نئے الیکشن:پی ٹی آئی پختونخوا اسمبلی تحلیل، قومی اسمبلی چھوڑنے پر راضی ہے، مولانا فضل الرحمٰن
پشاور:سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نئے الیکشن کے لیے پختونخوا اسمبلی تحلیل اور قومی اسمبلی کی نشستیں چھوڑنے پر بھی راضی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہم نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کے لیے کمیٹی مزید پڑھیں
عمرہ ویزا پر سعودی عرب جانےکی کوشش کرنیوالے 8 بھکاری گرفتار
اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارہ ایف آئی اے نے ملتان ایئرپورٹ پر کارروائی کرکے بھیک مانگنے میں ملوث 8 مسافروں کو آف لوڈ کردیا۔ ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزمان عمرہ ویزا پر سعودی عرب جارہے تھے۔ گرفتار مسافروں میں 5 خواتین بھی شامل ہیں، ملزمان کے سامان سے 900 سگریٹ بکس مزید پڑھیں
چیئرمین ایچ ای سی کی توسیع کی سمری پر محکمہ قانون کے اعتراض کی اطلاعات
کراچی: اعلی تعلیمی کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین کی عہدے کی دو سالہ مدت کے خاتمے میں ایک ہفتہ باقی رہ گیا ہے اور اطلاعات ہیں کہ وفاقی محکمہ تعلیم کی جانب سے موجودہ چیئرمین ایچ ای سی کی مدت میں ایک بار پھر توسیع کی سمری پر وفاقی محکمہ قانون کی جانب سے اعتراض لگا مزید پڑھیں
ڈیڑھ سال تک شوہر کا تشدد برداشت کیا، جگن کاظم کا انکشاف
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ جگن کاظم نے سابق شوہر کی جانب سے تشدد کا شکار ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران جگن کاظم نے گھریلو تشدد کے بارے میں بات کی، اس موقع پر اُنہوں نے اپنے تلخ ماضی کو بھی یاد کیا جس مزید پڑھیں
اداکارہ نہیں وکیل بننا چاہتی تھی، کرینہ کپور کا انکشاف
ممبئی: بالی ووڈ میں ‘بیبو’ کے نام سے شہرت رکھنے والی سُپر اسٹار کرینہ کپور نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک اچھی طالبہ تھیں اور وکیل بننا چاہتی تھیں۔ کرینہ کپور، جو اب بالی ووڈ کی ٹاپ اداکارہ ہیں، اُنہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز سال 2000 میں ابھیشیک بچن کے ساتھ فلم ‘ریفیوجی’ سے کیا مزید پڑھیں