وکی کوشل نے بالی وڈ میں اپنی فیورٹ اداکارہ کا نام بتادیا

 ممبئی: بالی وڈ اداکار وکی کوشل نے کیارا ایڈوانی کو انڈسٹری میں اپنی فیورٹ اداکارہ قرار دے دیا۔ ایک تازہ انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار کا کہنا تھا کہ وہ اپنی ہر فلم میں کیارا ایڈوانی کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں۔ وکی کوشل نے بتایا کہ کیارا کے ساتھ ان کے کام کرنے کا مزید پڑھیں

امریکی اداکار وٹنی ریڈبیک 79 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

کیلیفورنیا: امریکی اداکار وٹنی ریڈبیک 79 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔  امریکی میڈیا کے مطابق اداکار کا کیلیفورنیا کے شہر چیٹس ورتھ میں ہاسپیس کی دیکھ بھال کے دوران پروسٹیٹ کینسر کی پیچیدگیوں کے بعد انتقال گیا۔ ریڈبیک نے اپنے ٹی وی کیریئر کا آغاز مختلف ٹی وی شوز میں شرکت کرکے کیا اور ان کے مشہور مزید پڑھیں

بریڈ پٹ کا انجلینا جولی کے خلاف قانونی جنگ ختم کرنے سے انکار

لاس اینجلس: بریڈ پٹ نے اپنی سابقہ اہلیہ انجلینا جولی کے خلاف 2008 میں خریدی گئی فرانسیسی وائنری چیٹو میراوال کی مشترکہ ملکیت کے معاملے پر قانونی جنگ ختم کرنے سے انکار کردیا۔ اداکار نے یہ مقدمہ اس وقت دائر کیا تھا جب جولی نے اکتوبر 2021 میں مبینہ طور پر ان کی اجازت کے بغیر مزید پڑھیں

متنازع دستاویزی فلم میں تاخیر پر میگھن مارکل نے سکھ کا سانس لے لیا

  لندن: برطانوی شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل نے ماضی کی زندگی کے بارے میں ایک دھماکہ خیز دستاویزی فلم کے تاخیر کا شکار ہونے پر سکھ کا سانس لیا ہے۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جرمنی سے تعلق رکھنے والے ایک فلم ساز نے میگھن اور شہزادہ ہیری کے خفیہ حقائق پر مبنی مزید پڑھیں

خلیل الرحمان قمر اغواء کیس، پولیس نے ماسٹر مائنڈ کی شناخت کرلی

 لاہور: نامور ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمان قمر کے ساتھ ڈکیتی اور اغواء کے واقعہ میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور مقدمہ میں نامزد ملزمہ آمنہ کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈرامہ رائٹر کی ڈکیتی اور اغواء کی منصوبہ بندی مرکزی ملزم حسن شاہ نے کی۔ پولیس نے مرکزی ملزم کی گرفتاری کے مزید پڑھیں

مشی گن: ٹرمپ کی قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے کے بعد پہلی انتخابی ریلی

ویب ڈیسک—امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے خود پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے بعد مشی گن کے شہر گرینڈ رپیڈز میں پہلی الیکشن ریلی میں شرکت کی جس میں نائب صدارت کے ان کے نامزد ساتھی وینس بھی موجود تھے۔ انہوں نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں صرف مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، گرمی کا زور توٹ گیا

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ ذرائع کے مطابق شہر کے جن علاقوں میں بارش ہوئی ان میں ملیر، ائیرپورٹ، سہراب گوٹھ، صفورا چورنگی، گلشن اقبال، گلستان جوہر، محمود آباد، کورنگی اور اطراف کے علاقے شامل مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں موجود پاکستانی طلبا وسفارتی عملہ محفوظ ہے، ترجمان دفترخارجہ

    اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کاکہنا ہے کہ  بنگلہ دیش میں موجود تمام پاکستانی طلبا اور سفارتی عملہ محفوظ ہے، کچھ دیر قبل ڈھاکا میں پاکستانی ہائی کمشنر سے فون پر رابطہ ہوا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا  کہ گلادیش میں  پاکستانی ہائی کمشنر  اور پاکستانی طلبا سے مسلسل رابطے میں ہیں، مزید پڑھیں

جرمنی میں افغان شہریوں کا پاکستانی قونصل خانے پر حملہ، پرچم بھی اتار دیا

فرینکفرٹ: جرمن شہر فرینکفرٹ میں افغان شہریوں کی جانب سے پاکستانی قونصل خانے پر پتھرا کیا گیا اور پاکستانی پرچم اتارنےکا افسوسناک واقعہ بھی پیش آیا۔ پاکستانی سفارتی حکام نے فرینکفرٹ میں پیش آئے افسوسناک واقعے پر جرمن وزارت خارجہ سے احتجاج کرتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق افغان مزید پڑھیں

بنگلہ دیش سے بھارتی و دیگر بیرونی طلبہ نے نکلنا شروع کردیا 

بنگلہ دیش میں طلبہ کی تحریک نے انتہائی خطرناک شکل اختیار کرلی ہے۔ سڑکوں پر احتجاج کرنے والے طلبہ اور فوج آمنے سامنے ہیں۔ ملک بھر میں کرفیو نافذ ہے مگر اس کے باوجود احتجا کرنے والے طلبہ پر قابو پانے میں فوج، نیم فوجی دستوں اور پولیس کو مشکلات کا سامنا ہے۔ صورتِ حال مزید پڑھیں