پی ڈبلیو ڈی کی تحلیل، وزیراعظم ہاؤس کی مینٹیننس کی ذمہ داری سی ڈی اے کو سونپ دی گئی

 اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ (پی ڈبلیو ڈی) کی تحلیل کے فیصلے کے بعد وزیراعظم ہاؤس اور وزیراعظم اسٹاف کالونی کی مینٹیننس کی ذمہ داری کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو سونپ دی گئی۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق وزیراعظم ہاؤس کی مینٹیننس کی ذمہ داری سی ڈی مزید پڑھیں

داﺅدی بوہری جماعت کے روحانی پیشوا کا آئی ٹی طلباء کیلئے 100 لیپ ٹاپ دینے کا اعلان

  کراچی: داﺅدی بوہری جماعت کے روحانی پیشوا نے آئی ٹی طلباء کے لئے 100 لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کردیا۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی دعوت پر داودی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین نے گورنرہاﺅس کا دورہ کرکے گورنرسندھ سے ون آن ون ملاقات کی۔ ملاقات میں دورہ پاکستان، محرم مزید پڑھیں

ایان علی نے طویل عرصے بعد انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر پوسٹ کردی

  کراچی: پاکستان کی نامور ماڈل اور گلوکارہ ایان علی نے طویل عرصے بعد انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر پوسٹ کردی۔ ماڈل نے نئی تصویر میں سفید اور سرخ رنگ کا عروسی لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور مداح ماڈل کے نئے اسٹائل کو بہت زیادہ پسند کررہے ہیں۔ ایان علی نے اپنی تصویر کے مزید پڑھیں

سلمان خان اور سنجے دت 12 برس بعد دوبارہ ساتھ نظر آئیں گے

 ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان اور سنجے دت 12 سال بعد دوبارہ ایک ساتھ اسکرین پر نظر آئیں گے۔ دونوں اداکار آخری مرتبہ سپر ہٹ فلم ’سن آف سردار‘ میں نظر آئے جہاں سنجے دت مرکزی کردار جبکہ سلمان خان ان کے ساتھ ایک گیت میں دکھائی دیے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

بالکونی سے گرنے والا برازیلی اداکار ٹومی شیاو چل بسا

ریو ڈی جنیرو: برازیل کے ٹی وی اداکار ٹومی شیاو 39 برس کی عمر میں بالکونی سے گر کر انتقال کر گئے۔ ماتو گروسو سول پولیس کے مطابق اداکار 20 جولائی کو کویابا میں واقع اپنے دوسری منزل کے اپارٹمنٹ سے گر گئے تھے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں بالکونی میں بیٹھے اداکار کو بعد مزید پڑھیں

‘جوکر: فولی اے ڈیکس’ کا تجسس اور تھرل سے بھرپور ٹریلر جاری

 نیویارک: ٹوڈ فلپس کی فلم ‘جوکر: فولی اے ڈیکس’ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے جس میں لیڈی گاگا اور جوکوئن فینکس کردار ادا کریں گے۔ 2019 کی فلم کا سیکوئل دو مشہور کرداروں کے درمیان تعلقات پر مرکوز ہے۔ ہارلے کوئن کو ابتدائی طور پر “بیٹ مین: دی اینیمیٹڈ سیریز” میں متعارف کرایا گیا تھا، مزید پڑھیں

ہالی وڈ اسٹار کینو ریوز کے اسٹنٹ ٹیم کیلئے رولیکس گھڑیوں کے تحفے

لاس اینجلس: کینو ریوز ہالی ووڈ کے سب سے زیادہ سخی اداکاروں میں سے ایک کے طور پر اپنی ساکھ کو مستحکم رکھے ہوئے ہیں۔  کریو ممبروں کی تعریف کرنے کے لئے مشہور ریوز نے حال ہی میں بلاک بسٹر سیریز کی وقف اسٹنٹ ٹیم کو رولیکس گھڑیوں کے شاندار تحائف کے ساتھ حیران کردیا، جن میں سے ہر ایک کی قیمت مزید پڑھیں

بھارت کے دفاعی بجٹ میں اضافہ، ‘اقتصادی روڈ میپ’ جاری

نئی دہلی — بھارت کی وزیرِ خزانہ نرملا سیتا رمن نے نریندر مودی حکومت کے تیسرے دور کا پہلا بجٹ مالیاتی سال 2025-2024 کے لیے منگل کو لوک سبھا میں پیش کیا۔ انھوں نے اپنی بجٹ تقریر میں ملک کے لیے نیا اقتصادی روڈ میپ بھی جاری کیا۔ بجٹ میں بھارت کی مجموعی قومی پیداوار مزید پڑھیں

حسینہ واجد حکومت کا کوٹا سسٹم پر سپریم کورٹ کا حکم قبول کرنے کا فیصلہ، کرفیو بدستور نافذ

ڈھاکا: بنگلادیش کی حکومت نے سرکاری ملازمتوں میں کوٹے سے متعلق عدالتی فیصلے کو باضابطہ طور پر قبول کر نے کا عندیہ دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دارالحکومت ڈھاکا سمیت دیگر شہروں میں دوسرے روز بھی حالات پرسکون رہے مگر  ملک میں کرفیو برقرار ہے جب کہ انٹرنیٹ اور ٹیلی کام سروسز بدستور مزید پڑھیں

جوبائیڈن نے اپنے سپورٹرز سے کملاہیرس کی مکمل حمایت کا مطالبہ کردیا

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے سپورٹرز سے امریکا کی نائب صدر کملاہیرس کی مکمل حمایت کا مطالبہ کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر نے کہا کہ وائٹ ہائوس کی دوڑ سے باہر ہونے کا میرا فیصلہ بالکل درست تھا۔ ادھر کملا ہیرس نے ڈونلڈ ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بناتے مزید پڑھیں