حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) جمعیت علماء اسلام (س) ضلع حیدرآباد کے جنرل سیکرٹری حافظ ارمان احمد چوہان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 15 دن پہلے تک تو ڈپٹی کمشنر حیدرآباد کہہ رہے تھے کہ ہم باڑا و ڈیری مالکان کو دودھ کی قیمت نہیں بڑھانے دیں گے، آخر ایسا کیا ہوا کہ چند روز مزید پڑھیں
زمرہ:
بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے طلباء کا بنیادی س�ولیات کیلیے مظا�ر�
لاڑکانہ.(بیورورپورٹ) شہید بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے طلباء نے بنیادی سہولیات نا ملنے پر یونیورسٹی کی مین گیٹ کے سامنے دوسرے روز بھی دھرنا جاری رہا جہاں پر انہوں نے مطالبات کے حق میں نعرے لگائے۔اس موقع پر طلباء امیر چانڈیو، مسرور تونیو، زبیر جمالی نبی سوہو، سعید لنجار اور دیگر نے کہا کہ یونیورسٹی مزید پڑھیں
ارشد ندیم اور فائقہ ریاض پیرس اولمپکس میں شرکت کیلیے روانہ
لاہور (اسپورٹس ڈیسک) جیولین تھروور ارشد ندیم اور فائقہ ریاض پیرس اولمپکس کیلئے پیرس روانہ ہوگئے۔ ارشد ندیم اپنے کوچ سلمان بٹ کے ہمراہ پیرس کے لیے روانہ ہوئے اور دوسری جانب اسپرنٹر فائقہ ریاض بھی پیرس اولمپکس کے لیے روانہ ہوئی ہیں۔ بتایا جارہا ہے ارشد ندیم جیولین تھرو اور فائقہ ریاض 100 میٹر مزید پڑھیں
چاÛ�تے Û�یں ملکی ترقی کیلئے ÙˆÙ�اقی، صوبائی ØÚ©ÙˆÙ…تیں مل کر کام کریں: ÙˆÙ�اقی وزیر Ø§ØØ³Ù† اقبال
اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت چاہتی ہے کہ ملکی ترقی کے لئے وفاقی اور صوبائی حکومتیں مل کر ایک ساتھ کام کریں تاکہ ملک میں یکجہتی اور ہم اہنگی کو فروغ دیا جا سکے۔ احسن اقبال نے کہاکہ ساتویں مردم شماری کے مزید پڑھیں
بجلی کے بلوں سے پریشان عوام پی ٹی آئی کے دھرنے میں ن�یں جائیں گے،  �یصل واوڈا
اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ عوام اب اپنے بچوں، روزگار اور بجلی کے بلوں سے پریشان ہیں، وہ باہر نہیں نکلیں گے، عوام اب پی ٹی آئی کے ساتھ دھرنوں میں نہیں آئیں گے۔ فیصل واوڈا نے کہا کہ اسٹبلشمنٹ ہر حکومت کے ساتھ ہوتی ہے، ہماری گزشتہ حکومت کے مزید پڑھیں
حکومت کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مقرر کرنے کا اختیار آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو دینے کی تیاری
اسلام آباد: حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مقرر کرنے کا اختیار آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو دینے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ مقرر کرنے کا حکومتی اختیار ختم کرنے کی ہدایت کی ہے اور یہ اختیار اب آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو مزید پڑھیں
امریکی مبلغ کو برطانوی عدالت نے دہشت گردی پر اُکسانے کا مجرم قرار دے دیا
برطانیہ کی ایک عدالت نے انقلابی مبلغ انجم چودھری کو دہشت گردی تنظیم کی قیادت کرنے کے جرم کا مرتکب قرار دیا ہے۔ انہیں گزشتہ سال 17 جولائی کو گرفتار کیا گیا تھا۔ سزا 30 جولائی کو سنائی جائے گی۔ انجم چودھری پر الزام تھا کہ انہوں نے 2014 سے کالعدم شدت پسند گروپ المہاجرون مزید پڑھیں
علی امین نے بنوں امن جرگہ کے تمام مطالبات قبول کرلیے
خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے بنوں امن جرگہ کے تمام مطالبات قبول کرلیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے تسلیم کیے گئے مطالبات اپیکس کمیٹی کے سامنے رکھے جائیں گے۔ جبکہ اپیکس کمیٹی اجلاس میں بنوں واقعہ سے متعلق کمیشن بنانے کے طریقہ کار پر غور ہوگا۔ مزید پڑھیں
ہمیں احساس ہے 40 روپے یونٹ پر گھر نہیں چل سکتا، علی پرویز ملک
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ ہمیں احساس ہے 40 روپے یونٹ پر گھر اور 60 یونٹ پر دوکان نہیں چل سکتی ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرمملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا کہ مشکل وقت میں آئی پی پیز لگانے مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں تحریک انصاف پر پابندی سے متعلق مشاورت کا امکان
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں 6 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جارہا ہے۔ وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اپوزیشن جماعت پاکستان تحریک انصاف پر پابندی سے متعلق مشاورت کا امکان ہے جبکہ اجلاس میں سابق صدر عارف مزید پڑھیں