بائیڈن دوبارہ انتخاب نہیں لڑ سکتے تو منصب بھی چھوڑ دیں، ری پبلکن رہنماؤں کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  بائیڈن کو مستعفی ہو جانا چاہئیے، ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ مطالبہ اتوار کو صدر جو بائیڈن کے اس اعلان کے کچھ ہی دیر بعد کیا کہ وہ نومبر کی صدارتی دوڑ سے دست بردار ہو رہے ہیں۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں جس میں فنڈ ریزنگ مزید پڑھیں

صدارتی مہم: ٹرمپ اور ہیرس کے ایک دوسرے کے بارے میں سخت بیانات

ویب ڈیسک _ امریکہ کی صدارتی دوڑ منگل کو ایک نئے مرحلے میں اس وقت داخل ہو گئی جب سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی ڈیموکریٹک حریف کاملا ہیرس نے نومبر میں ہونے والے الیکشن کے لیے ایک دوسرے پر شدید جملے بازی کی۔ ٹرمپ نے اپنی تنقید کا رخ 81 سالہ صدر جو مزید پڑھیں

ترکیہ نے آیندہ برس الیکٹرک ٹرین متعارف کرانے کا اعلان کردیا

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرک وزیر ٹرانسپورٹ اور انفراسٹرکچر عبدالقادر اوارل اولو نے اعلان کیا ہے کہ نیشنل الیکٹرک ہائی اسپیڈ ٹرینکے ڈیزائن کام آخری مرحلے میں ہے اور سروس 2025 ء میں کام کرنا شروع کردے گی۔ نیشنل الیکٹرک ٹرین کی رفتار 176 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔ اسے بین الاقوامی معیار کے مطابق تیار کیا مزید پڑھیں

میرپورخاص: سندھڑی کے رہائشیوں کا زمینوں پر قبضے کیخلاف احتجاج

میرپورخاص (نمائندہ جسارت) سندھڑی کے رہائشیوں کا زمینوں پر قبضے کے خلاف احتجاج، تعلقہ سندھڑی کے گوٹھ حاجی ساجن راجڑ کے رہائشیوں نے محمد سلیم راجڑ کی قیادت میں پریس کلب کے سامنے احتجاج بعد ازاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلیم راجڑ نے بتایا کہ ان کے آبائی خاندان کی 300 ایکڑ زمین ہے جس مزید پڑھیں

میرپورخاص،جعلی سرٹیفکیٹ دینے کے الزام میں تعلیمی بورڈ کے افسران برطرف

میرپورخاص (نمائندہ جسارت) چیئرمین تعلیمی بورڈ نے وزیراعلیٰ کی انسپیکشن و انکوائری ٹیم کی سفارشات پر سابق کنٹرولر، آئی ٹی منیجر اور سپرنٹنڈنٹ کو جعلی سرٹیفکیٹ دینے کے الزام میں ملازمتوں سے برطرف کر دیا گیا ہے، جبکہ ان تعلیمی بورڈ کے احاطے میں پابندی عائد کر دی ہے، سیکریٹ برانچ کے 14 ملازمین کو مزید پڑھیں

مہنگی بجلی کی بدولت کاروبار اور صنعتیں بند ہورہی ہیں،جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے عاقبت نا اندیش فیصلوں کی بدولت بجلی شدید مہنگی ہو چکی ہے، بڑے پیمانے پر کاروبار اور صنعتیں بند ہو رہی ہیں، ایک آئی پی پی 50 ارب روپے میں لگا، اس کو اب تک 400 ارب روپے مزید پڑھیں

ایزی پیسہ دکانوںپر جعلسازی سے رقم بٹورنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)ٹنڈوجام پولیس کی شاندار کارروائی، ایزی پیسہ شاپ پر جعلسازی سے رقم بٹورنے میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار،حیدرآباد کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں یکساں شکایات موصول ہوئی کہ کوئی نامعلوم جعلساز گینگ سرگرم ہوکر اپنی جعلسازی سے مختلف ایزی پیسہ شاپ سے رقوم بٹور کر فرار ہو جاتے ہیں،ٹنڈو جام مزید پڑھیں

دی ہنڈرڈ: برمنگھم فینکس کا اوول انونسیبلز کو جیت کے لیے 90 رنز کا ہدف

لندن: دی ہنڈرڈ کے افتتاحی میچ مین برمنگھم فینکس نے اوول انونسیبلز کو جیت کے لیے 90 رنز  کا ہدف دے دیا۔ اوول میں جاری دی ہنڈرڈ ایونٹ کے پہلے میچ میں برمنگھم فینکس کی ٹیم ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 81 گیندوں میں 89 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ برمنگھم فینکس کی جانب مزید پڑھیں

پیرس اولمپک گیمز؛ کوویڈ کا پہلا کیس سامنے آگیا ،آسٹریلوی واٹرپولو پلیئر آئسولیٹ

پیرس: پیرس  اولمپکس میں بھی کوویڈ کا پہلا کیس سامنے آگیا، آسٹریلیا کے واٹرپولو پلیئر کو آئسولیٹ کردیا گیا۔ دستے کی سربراہ اینا میئرز نے ایک پلیئر کا ٹیسٹ  مثبت آنے کی تصدیق تو کی مگر شناخت ظاہر کرنے سے گریز کیا۔ یہ بھی پڑھیں: پیرس گیمز سے قبل چوہوں نے شہری انتظامیہ کی نیندیں اڑا دیں مزید پڑھیں

لوگ مجھے کالا جادو کرنے والی چڑیل سمجھتے ہیں، ریا چکرابورتی

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ ریا چکرابورتی اور خودکشی کرنے والے سشانت سنگھ راجپوت کی گرل فرینڈ نے انکشاف کیا ہے کہ لوگ سمجھتے ہیں کہ وہ کالا جادو کرتی ہیں۔ بھارتی اداکارہ سشمیتا سین کی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ سشانت سنگھ کی موت کے بعد ان کی زندگی مکمل طور مزید پڑھیں