پنجاب میں دفعہ 144 کی مذمت ،پر امن احتجاج ہمارا آئینی حق ہے،منعم ظفر خان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی زیر قیادت،ملک میں بڑھتی مہنگائی، آئی ایم ایف اور وفاقی حکومت کے ظالمانہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسز، پیٹرول، گیس وبجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافے اور ظالمانہ سلیب سسٹم اور آئی پی پیز سے کیے گئے عوام دشمن معاہدوں کے خلاف جماعت اسلامی مزید پڑھیں

مایوس عوام کیلیے حافظ نعیم امید کی کرن ہیں‘ نصراللہ رندھاوا

اسلام آباد (نمائندہ جسارت ) جماعت اسلامی اسلام آبادکے امیر نصراللہ رندھاوا نے کہا ہے کہ 26جولائی کاعوامی دھر نا کامیاب ہوگا اور عوام کے جذبات کا تر جمان ہو گا، جسارت کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ،پُر امن احتجاج ہر شخص کا آئینی، جمہوری حق ہے اس پر کوئی قدغن نہیں مزید پڑھیں

کراچی: مشروب ساز کمپنی کے مغوی مالک کا تاحال سراغ نہ مل سکا

  کراچی:  ماڑی پور روڈ آگرہ تاج کے قریب سے 2 روز قبل لاپتہ ہونے والے معروف بزنس مین ذوالفقار احمد کا تاحال کوئی سراغ نہ مل سکا۔ ذوالفقار احمد کو ڈبل کیبن گاڑی میں سوار مسلح افراد دوست قیصر سمیت ان کی کار سے اتار کر اپنی گاڑی میں بیٹھا کر لے گئے تھے اور مزید پڑھیں

پشاور میں لوڈ شیڈنگ سے تنگ شہریوں کا گرڈ اسیٹیشن پر دھاوا، فیڈز کھلوا دیے

 پشاور: خیبرپختونخوا میں لوڈ شیڈنگ سے عاجز ایک ہزار سے زائد شہریوں نے پیسکو کے دلہ زاک گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا۔ تفصیلات کے مطابق لوڈشیڈنگ سے تنگ شہریوں نے پیسکو دلہ زاک گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بولا اور 1200 سے زائد مظاہرین نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہو کر گلوزئی، محمد زئی کے فیڈر مزید پڑھیں

ماں کی دعاؤں نے مکہ میں معذور حاجیوں کا خادم بنادیا، افتخار ٹھاکر

 لاہور: پاکستان کے نامور کامیڈین افتخار ٹھاکر نے کہا ہے کہ انہیں ماں کی دعاؤں نے حاجیوں کا خدمت گزار بنا دیا۔ ایک انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ انہیں بچپن سے حاجیوں کی خدمت کا شوق تھا اور وہ ان کا سامان اٹھا کر پورٹ تک لے جاتے تھے۔ افتخار ٹھاکر کے مطابق جب ان مزید پڑھیں

فلموں میں سکھ کرداروں کے خلاف تعصبات ختم ہونے چاہئیں، منجوت سنگھ

 ممبئی: بالی وڈ اداکار منجوت سنگھ نے کہا ہے کہ فلموں میں سکھ کرداروں کے خلاف تعصبات کو ختم کرنے کی ضرورت ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ سکھوں کو صرف کامیڈی کردار میں نہیں دکھانا چاہئے یہ انہیں تکلیف دیتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسکرپٹ لکھتے وقت یہ نہیں سوچنا مزید پڑھیں

’مس یونیورس پاکستان2024‘ کا ٹائٹل ماڈل نور زرمینہ نے اپنے نام کرلیا

  کراچی: اداکارہ اور ماڈل نور زرمینہ نے’مس یونیورس پاکستان 2024′ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ 29 سالہ نور زرمینہ کا تعلق اسلام آباد سے ہے اور وہ نومبر میں میکسیکو میں مس یونیورس 2024 میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔ ماڈل نور زرمینہ کی کامیابی کا اعلان مس یونیورس کے آفیشل یوٹیوب چینل پر اپ مزید پڑھیں

نعمان اعجاز نے دوسری شادی کے اپنے بیان کو مذاق قرار دے دیا

 لاہور: پاکستانی اداکار نعمان اعجاز نے دوسری شادی کے اپنے بیان کو مذاق قرار دے دیا۔ نعمان اعجاز نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں اپنی دوسری شادی کا اعلان کیا تھا۔ اب ایک تازہ بیان میں اداکار نے بتایا کہ دوسری شادی والا بیان ایک مذاق تھا جس کا مقصد تفریح کرنا تھا۔ انہوں مزید پڑھیں

اکشے کمار کا فلم پروڈیوسروں سے مالی دھوکے کھانے کا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے فلم پروڈیوسروں کے ہاتھوں مالی طور پر کئی بار دھوکا کھایا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ انہیں دھوکا دہی اور فراڈ بالکل پسند نہیں لیکن وہ اس کا نشانہ ضرور بن چکے ہیں۔ اداکار کا کہنا تھا کہ انہوں نے مزید پڑھیں

نیتن یاہو  کی بائیڈن، ہیرس سے ملاقات، غزہ میں جنگ بندی کے لیے امریکی دباؤ 

ویب ڈیسک —  اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے جمعرات کو وائٹ ہاؤس میں صدر جو بائیڈن اور ممکنہ ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار نائب صدر کاملا ہیرس سے غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے امکان پر تبادلہ خیال کے لیے الگ الگ ملاقات کی۔ ہیریس نے اسرائیلی رہنما کے ساتھ "بے تکلف اور تعمیری مزید پڑھیں