اسلام آباد ( سید وزیر علی قادری ) پاکستان اسپورٹس بورڈملک میں یوم آزادی کی 78ویں سالگرہ کو جوش و خروش سے منانے کے لیے تیار ہے ۔ جشن آزادی کا مہینہ کھیلوں کے میدانوں کو آباد کر کے بھرپور انداز میں منانے کے لیے یکم سے 31 اگست تک 29 کھیلوں کے مقابلے منعقد مزید پڑھیں
زمرہ:
پڈعیدن: عدالت جانے پر 2 بچوں کی ماں پر تشدد، ٹانگیں توڑ دیں
ڈعیدن (نمائندہ جسارت) نوشہرو فیروز گل ٹائون میں 2 بچوں کی ماں صوبیہ بتول نے اپنے شوہر کے خلاف خرچہ نہ دینے پر عدالت میں درخواست دی تو ملزم غلام مصطفی (لڑکی کے والد) نے اپنے بھائی اور دیگر ملزمان سے مل کر اپنی بیٹی صوبیہ بتول پر حملہ کر کے اسے سخت تشدد کا مزید پڑھیں
گڈ گورننس کے قیام کے لئے اقدامات کررہے ہیں،وزیراعلیٰ بلوستان
کوئٹہ (نمائندہ جسارت) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ گڈ گورننس کے قیام کے لیے اقدامات کر رہے ہیں، وقت سے زیادہ درست سمت کا تعین ضروری ہے، اصلاحات کا عمل اشد ضروری ہے، اس کے لیے کمیٹی قائم کردی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو ڈیرہ بگٹی آمد کے مزید پڑھیں
صدر آصف زرداری سے بوہری برادری کے سربراہ کی ملاقات
کراچی: صدر آصف علی زرداری سے بوہرہ کمیونٹی کے سربراہ سیدنا مفضل سیف الدین نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران صدر زرداری نے کہا کہ بوہرہ کمیونٹی پاکستان کی سماجی و معاشی ترقی میں نمایاں کردار ادا کر رہی ہے،بوہرہ کمیونٹی پاکستان کی معیشت اور کاروباری شعبے میں مزید بڑھ چڑھ کر حصہ لے۔ بوہرہ مزید پڑھیں
کنگنا رناوت کی الیکشن کامیابی بھارتی ہائی کورٹ میں چیلنج
ہما چل پردیش: بالی وڈ اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت کے انتخابی کامیابی کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ 38 سالہ کنگنا رناوت نے پچھلے ماہ ہونے والے بھارتی الیکشن میں پہلی مرتبہ حصہ لیا تھا اور کامیابی حاصل کی تھی۔ ہماچل پردیش کے ضلع کنور کے رہائشی آزاد امیدوار لایک رام نیگی نے کنگنا مزید پڑھیں
سائرہ یوسف نے لوگوں کو پریشانی سے بچنے کا نسخہ بتادیا
کراچی: پاکستانی اداکارہ سائرہ یوسف نے انسٹاگرام پر ایک معنی خیز پیغام شیئر کیا ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک قول شیئر کیا جس میں لکھا ہے ’’پریشان ہونے سے کل کے مسائل ختم نہیں ہوتے بلکہ اس سے آج کا سکون بھی ختم ہوجاتا ہے‘۔ سائرہ یوسف نے انسٹاگرام پر اپنی بیٹی نوریج مزید پڑھیں
دلیپ کمار کا پرتعیش اپارٹمنٹ ریکارڈ 172 کروڑ روپے میں فروخت
ممبئی: بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کے لگژری اپارٹمنٹس 172 کروڑ کی ریکارڈ رقم میں فروخت ہوئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ری ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کیلئے فروخت کیے گئے اپارٹمنٹس کا منصوبہ 2027 میں مکمل ہوگا۔ رپورٹس کے مطابق ایپکو انفراٹیک پرائیویٹ لمیٹڈ نے ان اپارٹمنٹس کو خریدا ہے جس کا رقبہ 9527 اسکوائر فٹ مزید پڑھیں
عالیہ بھٹ کی بوبی دیول کے ساتھ جاسوسی تھرلر ’الفا‘ کے ایکشن مناظر کی شوٹنگ
ممبئی: بالی وڈ اسٹار عالیہ بھٹ اداکار بوبی دیول کے ساتھ اپنی نئی جاسوسی تھرلر فلم ’الفا‘ کیلئے دہشت انگیز ایکشن مناظر کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق یش راج جاسوسی یونیورس کی نئی فلم میں بوبی دیول ولن کا کردار ادا کررہے ہیں۔ ایکشن مناظر کی شوٹنگ کو نامور ہالی وڈ مزید پڑھیں
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’جولی ایل ایل بی 3‘ کب ریلیز ہوگی؟
ممبئی: بالی وڈ اسٹار اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’جولی ایل ایل بی 3‘ کی ریلیز تاریخ سامنے آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ کامیڈی بلاک بسٹر سیریز کی تیسری فلم 10 اپریل 2025 کو سینما گھروں کی زینت بنائی جائے گی۔ اپریل 2025 میں کناڈا سپر اسٹار یش کی مزید پڑھیں
ٹرمپ کی نیتن یاہو سے ملاقات: کیا دونوں کاسیاسی اتحادبحال ہو سکتا ہے؟
ویب ڈیسک — ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعے کے روز اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کا گرمجوشی سے ہاتھ پکڑتے ہوئے مار اے لاگو میں ان کا استقبال کیا ۔ یہ لگ بھگ چار سال میں نیتن یاہو کے ساتھ ان کی پہلی بالمشافہ ملاقات تھی ۔ دونوں نے اس اہم سیاسی اتحاد کوبحال کرنے مزید پڑھیں