خواتین بھی مردوں پر بہت زیادہ ظلم کرتی ہیں، شہریار منور

  کراچی: پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار شہریار منور نے کہا ہے کہ ہمارے یہاں اگر مرد خواتین پر ظلم کرتے ہیں تو وہیں بہت سی خواتین ایسی بھی جو مردوں پر بھی انتہا کا ظلم کرتی ہیں۔ شہریار منور کا پُرانا انٹرویو وائرل ہورہا ہے جس میں اُنہوں نے کہا کہ پاکستانی مردوں مزید پڑھیں

‘یار’ لفظ کہنے پر نانی سے بہت ڈانٹ پڑتی تھی، ماہرہ خان

  کراچی: پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی یکساں مقبولیت رکھنے والی سُپر اسٹار ماہرہ خان نے کہا ہے کہ اُن کی نانی کو ‘یار’ لفظ سے سخت چِڑ تھی۔ ماہرہ خان اکثر و بیشتر انٹرویوز میں اپنی نانی کے بارے میں گفتگو کرتی ہیں، وہ اپنی نانی کی پسند اور ناپسند کے بارے میں مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان کا کردار ادا کرنا چاہتی ہوں، حنا دلپزیر

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ورسٹائل اداکارہ حنا دلپزیر نے سیاستدان فردوس عاشق اعوان کا کردار نبھانے کی خواہش ظاہر کردی۔ حال ہی میں حنا دلپزیر نے کامیڈین اداکار و میزبان احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے بتایا کہ وہ ایک مذہبی خاتون ہیں اور روحانیت کے بارے میں کافی علم بھی مزید پڑھیں

امریکا نے 11 ہزار لبنانیوں کی ملک بدری مؤخر کردی

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے 11 ہزار لبنانیوں کی ملک بدری مؤخر کردی۔ خبررساں اداروں کے مطابق اسرائیل اور حزب اللہ میں سرحد ی کشیدگی کے تناظر میں امریکا نے یہ فیصلہ کیاہے۔ صدرجو بائیڈن کی ہدایت کے بعد ساڑھے 11ہزار لبنانی شہری مزید 18ماہ تک امریکا میں رہ سکیں گے۔

سیکرٹری وزارت بین الصوبائی رابطہ سے فیڈریشن عہدیداران کی ملاقات

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) وفاقی سیکرٹری برائے بین الصوبائی رابطہ ندیم ارشاد کیانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کھیلوں کے سنہری دور کی واپسی کیلئے حکومت اور فیڈریشنز کے ساتھ ساتھ پرائیوٹ سیکٹرز کی شمولیت وقت کی اہم ضرورت ہے نوجوان کھلاڑیوں کوگراس روٹ لیول سے کھیلوں کی جدیدتربیت فراہم کرکے ہی ہم عالمی معیار مزید پڑھیں

ہمیں چھوٹی چھوٹی شراکت پر زور دینا چاہیے تھا‘ صاحبزادہ فرحان

ڈارون ( اسپورٹس ڈیسک ) شاہینز کپتان صاحبزادہ فرحان کی میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ ہمیں اس اننگزمیں چھوٹی چھوٹی شراکت بنانی چاہئے تھی۔ کامران غلام اور طیب طاہر کی شراکت کے وقت لگ رہا تھا کہ ہم سبقت حاصل کرلیں گے لیکن یہ کرکٹ ہے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔

جماعت اسلامی کے حکومت سے مذاکرات طے، لیاقت بلوچ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل

 راولپنڈی: جماعت اسلامی نے راولپنڈی میں جاری دھرنے کے دوران حکومت کی پیش کش کو قبول کرتے ہوئے آج مذاکرات کے لیے نائب امیر لیاقت بلوچ کی سربراہی میں 4 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ راولپنڈی کے لیاقت باغ میں عوام کے ریلیف کے لیے جاری جماعت اسلامی کے دھرنے میں وفاقی وزیراطلاعات اور طارق فضل مزید پڑھیں

‘گولی’ نے 16 سال بعد ‘تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ’ چھوڑ دیا

 ممبئی: مشہورِ زمانہ بھارتی ڈرامہ سیریل ‘تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ’ میں ‘گولی’ کا کردار ادا کرنے والے اداکار کُش شاہ نے ڈرامے کو خیرباد کہہ دیا۔ اداکار کُش شاہ بطورِ چائلڈ اسٹار ‘تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ’ کا حصہ بنے تھے، اُنہوں نے اس ڈرامے کو اپنی زندگی کے 16 سال دیے اور دیکھتے ہی مزید پڑھیں

خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس، ملزمہ کے جسمانی ریمانڈ کا تحریری حکم جاری

 لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کے بعد اغواء کرنے کے کیس کی ملزمہ آمنہ عروج کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا تحریری حکم جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے مزید پڑھیں

بریک اَپ کی افواہیں، ارجن سیلفیاں لیتے رہ گئے ملائکہ نے گھاس بھی نہ ڈالی

 ممبئی: بھارت کی معروف اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے بھری محفل میں بالی ووڈٖ اداکار ارجن کپور کو نظر انداز کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ کچھ عرصے سے ملائکہ اروڑا اور اُن کے بوائے فرینڈ ارجن کپور کے درمیان بریک اَپ کی خبریں گردش کررہی ہیں۔ مختلف میڈیا رپورٹس میں کہا جارہا ہے کہ ملائکہ اروڑا مزید پڑھیں