راولپنڈی ( نمائندہ جسارت)مہنگی بجلی کے خلاف جماعت اسلامی کی جانب سے راولپنڈی کے لیاقت باغ میں دھرنا تیسرے روز بھی جاری رہا‘ شرکاء نے رات لیاقت باغ کے باہر مری روڈ پر گزاری، نماز فجر کے بعد کارکن صفائی میں مصروف ہوگئے، بارش کے باعث شرکاء لیاقت باغ پہنچ گئے تھے۔ دھرنے کے تیسرے مزید پڑھیں
زمرہ:
مذاکرات کا پہلا دور حکومت کا گرفتار کارکنان رہا کرنے کا اعلان ،دھرنا اور بات چیت ساتھ چلیں گے،لیاقت بلوچ
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن تیسرے روز دھرنے کے شرکاء اور میڈیا سے نمائندوںسے خطاب کررہے ہیں راولپنڈی ( نمائندہ جسارت)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے 35 کارکنوں کی گرفتاری کی لسٹ پر حکومت نے فوری رہائی کا اعلان کیا ہے۔ کمشنر راولپنڈی آفس کے باہر جماعت اسلامی مزید پڑھیں
مطالبات کی منظوری تک پر امن مزاحمت جاری رہے گی،حسین محنتی
کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی سندھ وسابق ایم این اے محمدحسین محنتی نے کہاہے کہ حافظ نعیم الرحمان کی زیرقیادت جماعت اسلامی 25کروڑ عوام کے حقوق کی جنگ لڑ رہی ہے،آئی ایم ایف کی غلام ومفادپرست قیادت آئی پی پیزمعاہدوں کے ذریعے عوام کا خون نچوڑنے میں مصروف ہیں جس سے عوام سے ہمدردی کا راگ مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیلی فوج کا پناہ گزین اسکول پر حملہ، 30 سے زائد فلسطینی شہید، 100 زخمی
بیت المقدس:غزہ میں اسرائیلی فوج کے پناہ گزین اسکول پر حملے کے نتیجے میں 30سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے دیر البلح میں پناہ گزین اسکول پر حملہ کیا جس میں 30سے زیادہ فلسطینی شہید اور 100سے زائد زخمی ہوئے، صیہونی فوجیوں کی ناکا بندی کے باعث مزید پڑھیں
پاکستان بڑی طاقت بن سکتا ہے، ہنگری کے وزیرِاعظم کی پیش گوئی
بڈاپسٹ :ہنگری کے وزیرِاعظم وکٹر اوربان نے یہ کہہ کر بہت سوں کو حیران کردیا ہے کہ پاکستان میں بھی ایک بڑی طاقت کی حیثیت سے ابھرنے کی بھرپور صلاحیت و سکت موجود ہے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ہنگری کے وزیرِاعظم نے چند معاملات کا حقیقت پسندانہ تجزیہ کیا۔ وکٹر اوربان کہتے ہیں مزید پڑھیں
ویزا رجیم میں نرمی مثبت پیشرفت‘ بیرونی سرمایہ کاری‘ سیاحت بڑھے گی‘ وزیراعظم
اسلام آباد (نمائندہ جسارت) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ ؎ویزا رجیم میں نرمی مثبت پیشرفت، بیرونی سرمایہ کاری، سیاحت بڑھے گی۔ وزیراعظم نے بیرونی سرمایہ کاروں، کاروباری برادری اور سیاحوں کے لیے ویزا کے حصول کو سہل اور آسان بنانے کے حوالے سے بیان میں کہا کہ وفاقی حکومت نے ملک میں بیرونی سرمایہ کاری، مزید پڑھیں
اولمپکس گیمز: حضرت عیسی علیہ السلام کی توہین پر ٹیک کمپنی نے اشتہارات واپس لے لیے
پیرس میں منعقدی اولمپکس گیمز 2024کی افتتاحی تقریبات میں ڈریگ کوئینز (خواتین کا حلیہ اپنائے مرد)اور رقاصوں کی طرف سے مسیحیت میں انتہائی مقدس مانی جانے والی لیونارڈو ڈا ونچی کی پینٹنگ دی لاسٹ سپر (آخری کھانے)کی بظاہر پیروڈی پیش کرنے کے بعد ایک ٹیک کمپنی نے اولمپکس گیمز سے اپنے اشتہارات واپس لے لئے مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کا بلوچستان حکومت سے علیحدگی کا اعلان
کوئٹہ: جماعت اسلامی نے پیپلزپارٹی کی سربراہی میں قائم بلوچستان حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ جماعت اسلامی کے رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن نے کہا کہ پیر سے اپوزیشن بینچوں پر بیٹھوں گا اور انہیں بتاؤں گا کہ اپوزیشن کیا ہوتی ہے، وزیراعلی کی حمایت اس لیے نہیں کی کہ مراعات مزید پڑھیں
ٹیکس ریفنڈ کیس؛ عدالت نےایف آئی اے کو ایف بی آرافسران کیخلاف انکوائری سے روک دیا
اسلام آباد: لاہور ہائیکورٹ نے ٹیکس ریفنڈ کیس میں ایف آئی اے کو ایف بی آر افسران کے خلاف انکوائری سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کردیا ہے اور ایف آئی اے سے اس کیس میں 13 اگست کو تحریری جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی ہے۔ واضح مزید پڑھیں
میری صدارتی مہم کی طاقت عوام ہیں: کاملا ہیرس
ویب ڈیسک—نائب صدر کاملا ہیرس نے ڈیموکریٹس کی جانب سے ممکنہ صدارتی نامزدگی کے بعد عطیات جمع کرنے کی اپنی پہلی مہم میں ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ امریکیوں کی آزادیاں چھیننے کے لیے پرعزم ہیں۔ اپنی انتخابی مہم کے سلسلے میں ہیرس ہفتے کے مزید پڑھیں