سلور: ناروے فٹبال کپ میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پیر کو دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کے وارڈینسیٹ کلب کو شکست دے کر مسلسل دوسرا میچ جیت لیا۔ سلور میں جاری ناروے کپ میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ٹیم نے پیر کو دوسری مزید پڑھیں
زمرہ:
حکومت کے پاس مطالبات ماننے کے سوا کوئی آپشن نہیں، تاخیر کا نقصان خود حکمرانوں کو ہوگا، حافظ نعیم
راولپنڈی:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس اس وقت ہمارے مطالبات ماننے ے سوا کوئی دوسرا آپشن نہیں ہے، اس معاملے میں تاخیر کا نقصان خود حکمرانوں کو ہوگا۔ دھرنے کے مقام پر خواتین کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت کا کہنا تھا کہ ہو سکتا مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے ضلع مہمند، ڈی آئی خان اور شمالی وزیرستان میں الگ الگ آپریشنز میں پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے ترجمان انٹر سروسز پبلک ریلیشنز(آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں تین الگ الگ آپریشنز میں کل پانچ دہشت گردوں ہلاک کردیا، ضلع مہمند میں مزید پڑھیں
حکومت خیبر پختونخوا کا 9 مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن کیلیے پشاور ہائیکورٹ کو مراسلہ
پشاور: حکومت خیبر پختونخوا نے نو مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کے لیے پشاور ہائیکورٹ کو مراسلہ ارسال کردیا۔ ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ کو لکھے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ صوبائی کابینہ نے گزشتہ اجلاس میں فیصلہ کیا تھا، اجلاس 27 جون کو منعقد ہوا تھا جس میں ایجنڈا نمبر دو مزید پڑھیں
ڈاکٹر یاسمین راشد طبی معائنے کیلیے جیل سے اسپتال منتقل
لاہور: انسداد دہشت گردی کی عدالت کے حکم پر تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو طبی معائنے کیلیے جیل سے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد کو کوٹ لکھپت جیل سے شوکت خانم اسپتال منتقل کیا گیا ہے جبکہ اس سے قبل انہیں طبی معائنے کے لیے سروسز اسپتال منتقل مزید پڑھیں
نئی فلموں میں ایک ولن کا کردار کرنا چاہتی ہوں، سمونا چکرورتی
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ اور کامیڈین سمونا چکرورتی نے کہا ہے کہ وہ فلموں میں منفی کردار کرنا چاہتی ہیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ وہ اپنے شوبز کیریئر میں کسی بدمعاش یا انٹیلی جینس افسر کے کردار کی تلاش میں ہیں۔ سمونا چکرورتی نے بتایا کہ فنکار اپنے کرداروں سے کبھی مطمئن مزید پڑھیں
لیڈی گاگا نے اپنے بوائے فرینڈ مائیکل پولانسکی سے منگنی کرلی
پیرس: امریکا کی آئیکونک گلوکارہ لیڈی گاگا نے اپنے بوائے فرینڈ، ٹیک انویسٹر مائیکل پولانسکی سے منگنی کرلی۔ یہ خبر اس وقت سامنے آئی جب لیڈی گاگا کی ایک ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ 2024 کے پیرس اولمپکس کے دوران فرانسیسی وزیراعظم گیبریل ایٹل سے پولانسکی کو اپنے منگیتر کے طور پر متعارف مزید پڑھیں
انجلینا جولی کا خود کو مارنے کیلئے پیشہ ور قاتل کی خدمات لینے کا اعتراف
لاس اینجلس: انجلینا جولی نے اپنے ماضی کا ایک دردناک باب شیئر کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے خودکشی کے خیالات سے نبردآزما ہوتے ہوئے اپنے قتل کی منصوبہ بندی کے لیے ایک ہٹ مین کی تلاش کی تھی۔ 22 سال کی عمر میں جولی نے آئی ایم ڈی بی سے بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں
سنجے دت مجھ سے شادی کرنا چاہتے تھے، سائرہ بانو کا انکشاف
ممبئی: بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کی اہلیہ اور اور اداکارہ سائرہ بانو نے انکشاف کیا ہے کہ سنجے دت ایک زمانے میں ان سے شادی کرنا چاہتے تھے۔ سائرہ بانو نے سنجے دت کی 65 ویں سالگرہ کے موقع پر انسٹاگرام پر انہیں مبارکباد دی اور اپنے مرحوم شوہر اداکار دلیپ کمار کے ساتھ اداکار مزید پڑھیں
جسٹن بیبر اور ہیلی کے ہاں جلد بچے کی پیدائش متوقع
نیویارک: ہیلی بیبر نے اپنے شوہر جسٹن کے ساتھ شیئر کی جانے والی ایک نئی سوشل میڈیا ویڈیو میں اشارہ دیا کہ ان کی مقررہ تاریخ قریب پہنچ گئی ہے۔ حاملہ ماڈل نے ایک ڈنر پارٹی میں شرکت کے دوران اپنے نمایاں بے بی بمپ کا مظاہرہ کیا جبکہ رواں ہفتے کے اوائل میں جسٹن بیبر نے اپنے مزید پڑھیں