ممبئی: بالی ووڈ کے رومانوی اداکار عمران ہاشمی نے پاکستانی گلوکار عاطف اسلم پر بھارتی گلوکار کرشنا کمار کناتھ المعروف ‘کے کے’ کو ترجیح دے دی۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران، عمران ہاشمی نے اپنے کیریئر سمیت اپنی فلموں کی موسیقی کے بارے میں گفتگو کی۔ شو کے میزبان نے عمران ہاشمی سے پوچھا کہ مزید پڑھیں
زمرہ:
دیپیکا پڈوکون کے اثاثوں کی کُل مالیت کتنی؟ تفصیلات سامنے آگئی
ممبئی: بالی ووڈ میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی سُپر اسٹار دیپیکا پڈوکون کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دیپیکا پڈوکون کے اثاثوں کی مالیت 500 کروڑ بھارتی روپوں تک پہنچ چکی ہے، وہ اپنی ایک فلم کے لیے 15 سے 20 کروڑ روپے معاوضہ لیتی ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ دیپیکا مزید پڑھیں
لاؤس میں جاپان اور چین کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
چین اور جاپان کے وزرائے خارجہ کے مذاکرات میں دونوں ممالک کے وفود بھی شریک ہیں وینتیان (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپانی وزیر خارجہ کامیکاوا یوکو نے لاؤس میں آسیان کے وزرائے خارجہ اجلاس کے موقع پر چینی ہم منصب وانگ یی سے ملاقات کی ۔ کامیکاوا اور وانگ کی آخری ملاقات نومبر میں جنوبی کوریا کے مزید پڑھیں
ایتھوپیا: تودا گرنے سے 257 افراد کی ہلاکت ‘3روزہ قومی سوگ کا اعلان
ایتھوپیا میں تودے گرنے کے باعث ملبے تلے دبی لاشیں منتقل کی جارہی ہیں ادیس ابابا (انٹرنیشنل ڈیسک) ایتھوپیا میں لینڈ سلائیڈنگ میں 257 ہلاکتوں پر 3 روزہ سوگ کا اعلان کردیا گیا۔ فیصلے کے تحت سرکاری عمارتوں اور بیرون ملک سفارتخانوں اور قونصل خانوں میں پرچم سرنگوں کیے جائیں گے۔ یاد رہے کہ 21 مزید پڑھیں
جی 20کے وزرائے خزانہ اور مرکزی بینکوں کے گورنروں کا اجلاس
برازیل میں جی 20کے وزرائے خزانہ اورمرکزی بینکوں کے گورنر اجلاس میں شریک ہیں برازیلیا (انٹرنیشنل ڈیسک) برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں جی 20معیشتوں کے وزرائے خزانہ اور مرکزی بینکوں کے گورنروں کا اجلاس شروع ہوگیا۔ اجلاس کے پہلے روز مالیاتی سربراہان اس بات پر متفق رہے کہ عالمی معاشی بحران کے امکانات مزید پڑھیں
دھرنے کا ایجنڈا عوامی اور قومی ہے،گرفتارشدگان کو فوری رہاکیا جائے‘لیاقت بلوچ
راولپنڈی(نمائندہ جسارت )نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے اسلام آباد، راولپنڈی میں مہنگائی، بجلی بحران اور ظالمانہ ٹیکسوں کے نفاذ کے خلاف احتجاجی جلسوں اور دھرنا سے خطاب کیا اور میڈیا نمائندگان، یوٹیوبرز اور سوشل میڈیا اینکرز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ حافظ نعیم الرحمن کی کال پر دھرنا کامیاب ہوگیا۔ تمام حکومتی مزید پڑھیں
مطالبات نہ مانے تو دھرنا پارلیمنٹ پرہوگا‘حکومت کوچلتا کردینگے ،حافظ نعیم کاانتباہ
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن راولپنڈی میںدھرنے کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیںجبکہ دوسری جانب میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں راولپنڈی( نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اگر حکومت نے ہمارے مطالبات نہ مانے اور مذاکرات میں ٹال مٹول کی تو پھر دھرنا پالیمنٹ کے دروازے پر مزید پڑھیں
68 سال میں پہلی بار ایک اولمپک ایونٹ میزبان شہر سے 15 ہزار کلومیٹر دور ہوگا
اولمپکس فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہو رہے تاہم اِس کا ایک ایونٹ (سرفنگ) میزبان شہر سے کم و بیش 15 ہزار کلومیٹر دور فرینچ پولینیشیا میں ہوگا۔ فرینچ پولینیشیا کے جزیرے تاہیٹی نے سرفنگ (موج سواری) کے ایونٹ کی میزبانی کے حقوق 2020 میں حاصل کیے تھے۔ تاہیٹی پیرس سے 15715 کلومیٹر دور بحرالکاہل مزید پڑھیں
الخدمت کے تحت رضاکاروں کیلئے’’ ایمرجنسی فرسٹ رسپانس ‘‘ تربیتی پروگرام
کراچی: الخدمت شعبہ والنٹیرز مینجمنٹ کے تحت رضاکاروں کے لیے’’ایمر جنسی فرسٹ رسپانس‘‘ کے عنوان سے ٹریننگ کا اہتمام کیا گیا۔ ریسکیو 1122کے ماہر ٹرینرز نے ٹریننگ دی۔ اس موقع پر ٹرینرزنے ہنگاہی حالات میں سب سے پہلے انسانی جان کو بچانے کو ترجیح دینے کی اہمیت بیان کی۔ رضاکاروں کو دم گھٹنے ،دل کا مزید پڑھیں
حکومت کا طرز عمل غیر سیاسی، مذاکرات کی پیشکش مسترد کرتے ہیں: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا حکومت کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش پر ردعمل سامنے آگیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے کہا کہ حکومتی جماعت کا طرز عمل سیاسی نہیں، غیر سیاسی ہے، یہ کیا ہوا کہ آؤ بیٹھیں مذاکرات کریں، کیا مذاکرات کی دعوت اس طرح دیتے ہیں؟ پہلے بتایا مزید پڑھیں