ترک وزیر خارجہ کی روسی ہم منصب سرگئی لاروف سے ملاقات

روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف تُرک ہم منصب حاقان فیدان سے ملاقات کررہے ہیں انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) وزیر خارجہ حاقان فیدان نے روسی ہم منصب سرگئی لاروف سے ملاقات کی،جس میں دو طرفہ تعلقات، اقتصادی امور اور توانائی کے شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران دونوں عہدے داروں نے یوکرینی جنگ، غزہ مزید پڑھیں

کینیڈا : جنگلات میں آتشزدگی سے تاریخی قصبے کا بڑا رقبہ خاکستر

کینیڈا کے جنگلات میں آتش زدگی کے دوران دھویں کے بادل بلند ہورہے ہیں اوٹاوا (انٹرنیشنل ڈیسک) کینیڈا کے جنگلات میں آتشزدگی سے تاریخی قصبے کا بڑا رقبہ خاکسترہوگیا۔ البرٹا صوبے کے پہاڑی علاقے میں قائم جسپر قصبہ اپنی خوبصورتی کی وجہ سے جانا جاتا ہے جہاں سیاحوں کی بڑی تعداد آتی ہے۔حکام کا کہنا مزید پڑھیں

ن لیگ اور پیپلزپارٹی اپنی غلطیوں کی وجہ سے صوبائی پارٹیاں بن کررہ گئیں

اسلام آباد (رپورٹ: میاں منیر احمد) مسلم لیگ (ن) صرف پنجاب اور پیپلز پارٹی صرف سندھ کی جماعت کیوں بن گئی ہے؟ جسارت کے اس سوال کے جواب میں تجزیہ کاروں‘ سیاسی کارکنوں اور سول سوسائٹی کے افراد نے اپنے ردعمل میں ایک مجموعی رائے دی کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی اپنی غلطیوں کی وجہ مزید پڑھیں

عوام کاحق لینے کیلیے جماعت اسلامی کااسلام آباد میں پڑاؤ،کارکنان تیاررہیں ‘کسی بھی وقت آگے بڑھنے کی کال دے سکتا ہوں‘ حافظ نعیم

جماعت اسلامی کے دھرنے کو ناکام بنانے کے لیے راولپنڈی اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں سے کارکنان کو سیکورٹی اہلکار گرفتار کرکے لے جارہے ہیں راولپنڈی/اسلام آباد( اسٹاف رپورٹر/نمائندہ جسارت)مہنگائی‘ بجلی قیمتوںمیںاضافے ‘آئی پی پیزمعاہدوں پرنظرثانی کیلیے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر اسلام آباد دھرنے کیلیے ملک بھر سے ہزاروںافراد مزید پڑھیں

ویمنز T20 ایشیا کپ: پاکستان کو شکست، لنکن ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

دمبولا: سری لنکا ویمنز نے پاکستان کو ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان اور سری لنکا کی ویمنز ٹیمیں ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں دمبولا میں مدمقابل تھیں جہاں گرین شرٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 140 رنز بنائے اور مزید پڑھیں

پی این ایس حنین پاک بحریہ کے حوالے، فوجی قوت و استعداد کار میں بہترین اضافہ

اسلام آباد: رومانیہ میں تیسرا آف شور پیٹرول ویسل پی این ایس حنین پاک بحریہ کے حوالے کردیا گیا۔ اس کی شمولیت پاک بحریہ کی قوت و استعداد کار میں بہترین اضافہ ہے۔ پی این ایس حنین کی کمیشننگ تقریب رومانیہ کی بندرگاہ کونسٹانٹا میں منعقد کی گئی جس میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز تعینات کرنے منظوری دیدی

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 182 کے تحت ایڈ ہاک ججز سپریم کورٹ میں تعینات کرنے کی منظوری دی۔ صدر مزید پڑھیں

دہشت گردی کے نام پر ہمارے وسائل پر ہاتھ پڑا تو دما دم مست قلندر ہوگا، محمود اچکزئی

کوئٹہ : اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنما محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ حکومت کو گرانے کا فیصلہ کرلیا ہے، کرپٹ حکومت سے عوام کو نجات دلائیں گے، دہشتگردی کے نام پر ہمارےوسائل پر ہاتھ پڑے گا تو دما دم مست قلندر ہوگا۔ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں تحریک تحفظ آئین مزید پڑھیں

لاہور سفاری زو میں انٹری سمیت دیگر سہولیات کی ای ٹکٹنگ نجی کمپنی کو دینے کا فیصلہ

 لاہور: حکومت پنجاب کے محکمہ وائلڈ لائف نے لاہور سفاری زو میں پارکنگ اور جنرل ایریا میں انٹری سمیت مختلف سہولتوں کے لیے عائد ای ٹکٹنگ کی فروخت پرائیویٹ کمپنی کو دینے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس کے لیے 6 اگست کو اوپن نیلامی کے ذریعے ای ٹکٹنگ کا ٹھیکا دیا جائے گا۔ پنجاب وائلڈلائف مزید پڑھیں

صدارتی نامزدگی؛ سابق صدر اوباما اور اُن کی اہلیہ نے بھی کاملا ہیرس کی حمایت کر دی

اٹلانٹا — سابق صدر براک اوباما اور اُن کی اہلیہ سابق خاتونِ اول مشیل اوباما نے بھی صدارتی نامزدگی کے لیے نائب صدر کاملا ہیرس کی حمایت کر دی ہے۔ ڈیمو کریٹک حلقوں میں مقبول براک اوباما اور اُن کی اہلیہ نے حمایت کا اعلان جمعے کو دونوں کی جانب سے کاملا ہیرس کو کی مزید پڑھیں