کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی نے کراچی میں لوڈشیڈنگ ،مہنگی بجلی، آئی پی پیز کے عوام دشمن معاہدوں اور بجٹ میں تنخواہ دار طبقے وتاجروں پر ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف کراچی میں گورنر ہاؤس پر دھرنے کی نئی تاریخ کا اعلان کردیا ،دھرنا کل بروز ہفتہ 3اگست سے شروع ہوگا۔علاوہ ازیں جمعہ 2اگست کو شہر بھر مزید پڑھیں
زمرہ:
تہران میں اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ‘ 20 لاکھ سے زاید افراد کی شرکت‘ دوحا میں سپرد خاک کیا جائیگا،پاکستان کا آج سوگ کا اعلان
تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای حماس کے شہید سربراہ اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ پڑھارہے ہیں، جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی تہران/دوحا/جنیوا (مانیٹرنگ ڈیسک +خبر ایجنسیاں) ایران کے دارالحکومت تہران میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ مزید پڑھیں
پی سی بی میں بے ضابطگیوں کے خاتمہ کیلیے جامع اصلاحاتی نظام نافذ
لاہور: پاکستان اسپورٹس بورڈ میں شفافیت اور مؤثر کارکردگی کو یقینی بنانے کے لئے جامع اصلاحاتی نظام انتظامی اور مالی بےضابطگیوں کے خاتمے کیلئے ڈیزائن کیا گیا۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ترجمان کے مطابق جامع اصلاحاتی نظام کے تحت خریداری کے عمل میں پیپرا رولز ، ای پیڈز کی پاسداری، کھلی بولی اور مناسب دستاویزات مزید پڑھیں
حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت، حکومت کل یوم سوگ منائے گی
اسلام آباد: حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر حکومت نے کل ملک بھر میں یوم سوگ منانے اور غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے کا اعلان کیا ہے، قومی اسمبلی میں ایک خصوصی قرارداد بھی پیش کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت نہتے فلسطینیوں پر اسرائیل کے بڑھتے مزید پڑھیں
دھرنے کا ساتواں روز: حکومت ہمارے مطالبات سے بھاگ رہی ہے، حافظ نعیم
راولپنڈی:امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومتی مذاکراتی ٹیم ہمارے مطالبات سے بھاگ رہی ہے، جماعت اسلامی جو مطالبات کررہی ہے وہ تمام حقیقت پر مبنی ہیں، حکومت مختلف لوگوں سے کہلوانا چاہ رہی ہے جماعت اسلامی کے مطالبات قابل عمل نہیں،حکومت سے مذاکرات کا تیسرا دور میڈیا پر ہونا چاہیے۔ مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کو اپنی بلاک بسٹر فلم ’کل ہو نا ہو‘ بکواس لگی تھی، ڈائریکٹر کا انکشاف
ممبئی: بالی وڈ کے نامور ڈائریکٹر نکھل ایڈوانی نے انکشاف کیا ہے کہ سپر اسٹار شاہ رخ خان کو اپنی بلاک بسٹر فلم ’کل ہو نا ہو‘ بکواس لگی تھی۔ نکھل ایڈوانی نے فلم ’کل ہو نا ہو‘ سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا تھا اور اس فلم کی کاسٹ میں شاہ رخ خان کے ساتھ مزید پڑھیں
سری دیوی سے فلمی کرداروں کیلئے کبھی گنجا نہ ہونے کا عہد کیا، جھانوی کپور
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے فلموں میں کسی کردار کے لئے کبھی گنجا نہ ہونے کا عہد کیا ہے اور اس کی وجہ ان کی ماں سری دیوی ہیں۔ بھارتی میڈیا کو تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ فلم ’الجھ‘ میں ان کے کردار کے لئے ڈائریکٹر سدھانشو چاہتے تھے کہ مزید پڑھیں
آئمہ بیگ طویل عرصے کیلئے پاکستان کو چھوڑ کر چلی گئیں
لاہور: پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ غیر معینہ مدت کیلئے پاکستان کو چھوڑ کر چلی گئی ہیں۔ انسٹاگرام پر انہوں نے مختلف اسٹوریز شیئر کی ہیں جس میں انہوں نے مداحوں کو ملک چھوڑنے کی خبر دی ہے۔ آئمہ بیگ نے لکھا ’اللہ عمرہ قبول کرے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے، بائے پاکستان، میں اپنے مزید پڑھیں
اپنی والدہ کی جدائی کا درد کبھی نہیں بھول سکتا، عمر شہزاد
لاہور: پاکستان کے نامور اداکار عمر شہزاد نے کہا ہے کہ وہ اپنی والدہ کی جدائی کا درد کبھی نہیں بھول سکتے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اپنے والدین اور کیریئر سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے اداکار کا کہنا تھا کہ والدین کا کوئی نعم البدل نہیں ہوتا۔ عمر شہزاد نے بتایا کہ ان کی والدہ کے مزید پڑھیں
عامر خان نے بیٹے جنید کی ڈیبیو فلم ’مہاراج‘ پر اپنی خاموشی توڑ دی
ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار عامر خان نے بیٹے جنید کی ڈیبیو فلم ’مہاراج‘ پر اپنی خاموشی توڑتے ہوئے کہا کہ جنید نے ان سے کبھی بھی کسی قسم کی مدد نہیں لی۔ بھارتی میڈیا سے تازہ گفتگو میں اداکار کا کہنا تھا جب جنید خان کی فلم ’مہاراج‘ ریلیز ہوئی تو وہ بہت پریشان تھے مزید پڑھیں