پیرس اولمپکس‘تاجک کھلاڑی کا اسرائیلی حریف سے ہاتھ ملانے سے انکار

پیرس (اسپورٹس ڈیسک )نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی وحشت و بربریت کے خلاف احتجاج کی مثالیں کھیل کے میدانوں میں بھی دیکھنے میں آرہی ہیں۔ اس سلسلے میں تازہ مثال پیرس اولمپکس جوڈو کے مقابلے کے دوران دیکھنے میں آئی۔پیرس میں جاری اولمپکس کے دوران جوڈو کے مقابلے میں تاجکستان کے کھلاڑی نے اسرائیلی حریف سے مزید پڑھیں

پچھلے تین روز سے ہماری تیاری اچھی رہی ہے‘ محمد حارث

ڈارون (اسپورٹس ڈیسک )پہلی توجہ ون ڈے میچز ہیں ان میں اچھا کرنے کی کوشش کرینگے۔ ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز بڑا چیلنج ہے۔ اس میں بہترین کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے۔پچھلے سال ٹاپ اینڈ سیریز میں رنر اپ رہے تھے۔ اس مرتبہ ایک سیڑھی مزید عبور کرینگے۔

اسماعیل ہنیہ شہید کی تعریف کرنے کی پاداش میں امام مسجد اقصیٰ شیخ عکرمہ صبری اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں گرفتار

مقبوضہ بیت القدس: مسجد اقصیٰ کے 85 سالہ امام اور سابق مفتی اعظم شیخ عکرمہ صبری کو جمعے کے خطبے میں اسماعیل ہنیہ شہید کی تعریف کرنے پر اسرائیلی پولیس نے گرفتا ر کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ عکرمہ صبری کے وکیل حمزہ قتینا نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ کے امام کو فلسطینی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے دھرنے سے پی ٹی آئی رہنما خطاب ادھورا چھوڑ کر چلے گئے

روالپنڈی:جماعت اسلا می کے مہنگائی، بجلی کی قیمتوں  میں اضافے اور آئی پی پیز سے معاہدوں کے خلاف  جاری  دھرنے میں تحریک انصاف(  پی ٹی آئی )کے رہنماؤں نے شرکت  کی،  پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین  پولیس کی نفری بڑھنے کی وجہ سے  خطاب ادھورا چھوڑ کر  چلےگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لیاقت باغ مزید پڑھیں

امریکہ اور روس کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ؛ کیا جاننا ضروری ہے؟

امریکہ اور روس کے درمیان جمعرات کو سوویت یونین کے خاتمے کے بعد قیدیوں کا سب سے بڑا تبادلہ ہوا ہے۔ قیدیوں کے تبادلے کے لیے ایک سال سے زائد عرصے تک طویل اور صبر آزما مذاکرات ہوئے تھے جس کے نتیجے میں 24 افراد کی رہائی ہوئی ہے جن میں چار کا تعلق امریکہ مزید پڑھیں

بھارت میں لینڈ سلائیڈنگ سے مرنے والوں کی تعداد 300 ہوگئی

بھارت کی جنوبی ریاست کیرالا میں لینڈ سلائیڈنگ سے مرنے والوں کی تعداد 300 تک پہنچ گئی ہے۔ ضلع وایاند کے متعدد علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کئی دیہات دھنس گئے۔ امدادی کارروائیاں اب تک جاری ہیں۔ بھارتی میڈیا پر ماہرین نے اپنے تجزیوں میں کہا ہے کہ بھارت کی متعدد ریاستوں میں مزید پڑھیں

افغانستان:  طالبان کی حکومت میں ایک سال کے دوران 2 ہزار 194 ترقیاتی منصوبے مکمل

کابل: امارت اسلامیہ افغانستان میں طالبان حکومت نے گزشتہ ایک سال کے دوران 2ہزار 194ترقیاتی منصوبے مکمل کیے، طالبان حکومت بڑی تیزی سے ترقیاتی کاموں کو پایہ تکمیل تک پہنچا رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  وزارت اقتصادیات کے ترجمان عبدالرحمن حبیب نے گزشتہ روز ایک اجلاس میں بتایا کہ صحت، زراعت، نقل و حمل مزید پڑھیں

ایبٹ آباد: وین کھائی میں جاگری، 3 افراد جاں بحق

ایبٹ آباد: وین کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق افسوسناک حادثہ شروان کے قریب تندارہ کے مقام پر پیش آیا جہاں بریک فیل ہونے کی قجہ سے وین گہری کھائی میں جاگری، وین میں 7 افراد سوار تھے۔ ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے، 4 مزید پڑھیں

ورلڈ کپ میں ڈسپلن کی خلاف ورزیاں، پی سی بی کا کرکٹرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور حالیہ سیریز کے دوران ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والے کھلاڑیوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹیم میں گروپنگ اور کھلاڑیوں کے ڈسپلن پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ کا شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے شبلی فراز کی بیرون ملک جانے پر پابندی سے متعلق درخواست پر سماعت کی، شبلی فراز اپنے وکیل کے ہمراہ مزید پڑھیں