ایم کیوایم اور پوری پاکستانی قوم مظلوم کشمیریوں کے ساتھ ہے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

  کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے زیراہتمام یوم استحصال کشمیر کی مناسبت سے مرکزی الیکشن آفس پاکستان ہاؤس میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب سے خطاب میں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ 5 اگست 2019 کو بھارت نے کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کر دیا تھا۔ ریاست جموں کشمیر میں مزید پڑھیں

امریکی اداکار ٹام ہینکس کے گھر پر ڈاکوؤں نے دھاوا بول دیا

لاس اینجلس: امریکا کے سپر اسٹار اداکار ٹام ہینکس اور ان کی اہلیہ ریٹا ولسن کے گھر پر ڈاکوؤں نے مبینہ طور پر دھاوا بول دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق واقعہ دن کو پیش آیا اور اس وقت فنکار جوڑی گھر پر نہیں تھی، چوری شدہ سامان کے متعلق پولیس تفتیش کررہی ہے۔ ذرائع نے نشاندہی مزید پڑھیں

ٹام کروز کی بیٹی سوری کی نیویارک کی سڑکوں پر رونے کی تصاویر وائرل

 نیویارک: ہالی وڈ سپر اسٹار ٹام کروز اور کیٹی ہومز کی 18 سالہ بیٹی سوری کروز کو نیویارک کے شہر بروکلین کی سڑکوں پر روتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سوری ایک فون کال کے دوران رو رہی تھیں اور شہر سے گزرتے ہوئے پریشان دکھائی دیتی مزید پڑھیں

امیتابھ بچن کا ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے سیزن 16 میں اہم تبدیلیوں کا انکشاف

 ممبئی: انڈیا کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے انکشاف کیا ہے کہ ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے سیزن 16 میں اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ اپنے بلاگ میں اداکار نے بتایا کہ نیا شو کنٹسٹنٹ کو ایک پلیٹ فارم پیش کرے گا جس میں وہ نہ صرف خطیر نقد رقم کا انعام لے سکے گا بلکہ اپنی ذاتی مزید پڑھیں

شیخ حسینہ واجد کے استعفے پر بنگلا دیش کی شوبز شخصیات کا اظہار مسرت

ڈھاکا: بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے استعفے کے ساتھ اسٹوڈنٹس تحریک کی کامیابی پر بنگلا دیش کی شوبز شخصیات نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے۔  سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں نامور فنکار اشفاق نپون نے لکھا کہ بنگلادیش اب شیخ حسینہ کے طویل آمرانہ دور سے آزاد ہوگیا ہے، یہ صرف آغاز ہے، مزید پڑھیں

انوراگ کشیپ بالی وڈ فلموں میں پرتشدد مناظر کے دفاع میں سامنے آگئے

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور فلمساز اور اداکار انوراگ کشیپ بالی وڈ فلموں میں پرتشدد مناظر کے دفاع میں سامنے آگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک تازہ انٹرویو میں فلمساز کا کہنا تھا کہ بالی وڈ میں اکثر فارمولا قسم کی فلمیں بنائی جاتی ہیں لیکن جب کچھ الگ قسم کا آئیڈیا کیا جائے تو اچھا رزلٹ مزید پڑھیں

شیخ حسینہ استعفے کے بعد بھارت میں موجود؛ ڈھاکہ میں صورتِ حال بدستورہ کشیدہ

بنگلہ دیش کے آرمی چیف کی سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے ملاقات بنگلہ دیش کے آرمی چیف نے شیخ حسینہ کے استعفے کے پس منظر میں سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے ملاقات کی ہے۔ بنگلہ دیش کی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف وقارالزمان اور سیاسی جماعتوں کے مزید پڑھیں

بنگلادیش میں شیخ مجیب الرحمن کی رہائش نذرآتش

ڈھاکا: بنگلادیش کی موجودہ سیاسی صورتحال پرمقامی میڈیا نے ایک تازہ ترین رپورٹ جاری کردی۔جس میں بتایا گیا کہ حسینہ واجد نے جیسے ہی اپنے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے، مظاہرین نے دارالخلافہ میں سقوط ڈھاکا کے موجب شیخ مجیب الرحمان کی ذاتی رہائش کوبھی جلاکر خاکستر کردیا۔ بین الاقوامی رپورٹ کے مطابق حکومت مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: محبوبہ مفتی نظربند، سرینگر میں پارٹی دفتر سیل

سرینگر (اے پی پی) بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ انہیں بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر کو خصوصی حیثیت دینے والے آرٹیکل 370 کی منسوخی کو 5 سال مکمل ہونے کے موقع پر گھر میں نظر مزید پڑھیں

بھارت ہوش کے ناخن لے اور بیٹھ کر مسئلہ کشمیر پر بات کرے‘ وزیراعظم

مظفر آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت ہوش کے ناخن لے اور بیٹھ کر مسئلہ کشمیر پر بات کرے، کشمیریوں اور فلسطینیوں کو ان کا حق دیا جائے، امن کا راستہ یہی ہے، باقی تمام راستے تباہی کی طرف جاتے ہیں،ایسی آنکھ کو نوچ کر پاؤں تلے روند دیں گے جو پاکستان مزید پڑھیں