کراچی: پاکستان کے نامور اداکار عدیل حسین کی والدہ انتقال کر گئیں۔ اداکار نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ افسوسناک خبر شیئر کی اور دعاؤں کی درخواست کی۔ عدیل حسین نے لکھا کہ اگرچہ ہمارا دل غم زدہ ہے، لیکن ہم نے ان کی خوبصورت یادوں میں سکون ڈھونڈ لیا ہے جنہیں وہ اپنے پیچھے چھوڑ مزید پڑھیں
زمرہ:
کاملا ہیرس کا نائب صدر کے امیدوار کے لیے ٹم والز کا انتخاب
امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ڈیمو کریٹک پارٹی کی صدارتی اُمیدوار کاملا ہیرس نے نائب صدر کے لیے ٹم والز کا انتخاب کر لیا ہے۔ ٹم والز ریاست منی سوٹا کے گورنر ہیں۔ نائب صدارت کے اُمیدوار کا باضابطہ اعلان منگل کو فلاڈیلفیا میں انتخابی ریلی کے دوران کیا جائے گا۔ پانچ نومبر کے انتخابات مزید پڑھیں
ناہد اسلام: شیخ حسینہ کے خلاف احتجاجی تحریک کی قیادت کرنے والے اسٹوڈنٹ لیڈر کون ہیں؟
ویب ڈیسک—بنگلہ دیش میں سرکاری ملازمتوں میں کوٹے کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے طلبہ رہنما ناہد اسلام اس وقت مقامی خبروں میں چھائے ہوئے ہیں اور وہ عبوری حکومت کے قیام میں بھی نمایاں نظر آ رہے ہیں۔ ناہد اسلام بنگلہ دیش میں ہونے والے حالیہ مظاہروں کے منتظم اور کوٹہ نظام کے مزید پڑھیں
بنگلہ دیش کے صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کردی
بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے پارلیمنٹ تحلیل کردی ہے۔ ساتھ ہی ساتھ انہوں نے سابق وزیرِاعظم اور شیخ حسینہ کی سب سے بڑی سیاسی حریف بیگم خالدہ ضیا کی فوری رہائی کا بھی اعلان کیا ہے۔ بنگلہ دیش میں جنوری 2024 میں عام انتخابات ہوئے تھے جن کے نتیجے میں نئی پارلیمنٹ مزید پڑھیں
حسینہ واجد کا امریکی ویزا منسوخ، برطانیہ کا سیاسی پناہ دینے سے انکار
نئی دہلی: بنگلہ دیش میں آمرانہ حکومت چلانے والی وزیراعظم حسینہ واجد حکومتی بساط پلٹی جانے کے بعد استعفا دے کر توقع کے عین مطابق بھارت پہنچیں جہاں وہ خفیہ مقام پر بھارتی حکومت کی حفاظت کے ساتھ قیام پذیر ہیں۔ بنگلا دیشی عوام پر مظالم ڈھانے کے بعد استعفا دے کر ملک سے فرار مزید پڑھیں
14 اگست کے بعد ملک گیر مکمل ہڑتال کریں گے، حافظ نعیم الرحمن
اسلام آباد: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ 8 اگست سے دھرنا آگے بڑھے گا اور 14 اگست کے بعد مکمل ہڑتال کی جائے گی ۔ مہنگی بجلی کے خلاف راولپنڈی دھرنے کے دوران پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آئی پی پیز کے کچھ معاہدے مزید پڑھیں
حکمرانو! ایسا نہ ہو آپ کے ساتھ وہی ہو جیسا بنگلادیش میں عوام نے کیا، منعم ظفرخان
کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ پرامن مزاحمت اور جدوجہد ہی سے مسائل حل ہوں گے۔حکمران ہوش کے ناخن لیں، کہیں آپ کے ساتھ ایسا نہ ہو جائے جیسا بنگلادیش میں عوام نے کیا۔ گورنر ہاؤس کراچی پر خواتین دھرنا و جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے منعم ظفر خان مزید پڑھیں
ملک بھر میں خواتین کے کرکٹ ٹرائلز کا آغاز‘ وادی سوات بھی شامل
کراچی( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کی خوبصورت وادی سوات میں پہلی بار خواتین کے کرکٹ ٹرائلز ہوں گے۔کرکٹ بورڈ کی جانب سے گراس روٹ لیول پر ٹیلنٹ کو اجاگر کرنے کیلیے 5 اگست سے ملک بھر میں خواتین کے لیے اوپن ٹرائلز کا انعقاد کررہا ہے۔پی سی بی وادی سوات میں پہلی مرتبہ خواتین کے مزید پڑھیں
پیرس اولمپکس: ارشد ندیم نے فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا
پیرس اولمپکس میں جیولن تھرو کے مقابلوں میں پاکستان کے ارشد ندیم نے فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پیرس اولمپکس میں جیولن تھرو کے مقابلوں میں گروپ بی میں ارشد ندیم نے 86.59 میٹر کی تھرو کی اور وہ تیسرے نمبر پر رہے جبکہ بھارت کے نیرج چوپڑا نے 89 میٹر کی تھرو کی اور مزید پڑھیں
سندھ کے عوام وڈیروں کے رحم و کرم پر ہیں،جماعت اسلامی
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد عقیل احمد خان نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام بدمعاشی اور غنڈہ گردی کرنے والے وڈیروں کے رحم وکرم پر ہیں، طاقت کے نشے میں مست وڈیرے کی فرعونیت کا شکار ہونے والے معصوم بچے کے لواحقین کو انصاف دلانے کے لیے جماعت اسلامی ہر فورم مزید پڑھیں