27 سال قبل بننے والا ٹیسٹ ریکارڈ جو آج تک کوئی ن� توڑ سکا

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک )سری لنکا کی جانب سے 27 سال قبل بنایا گیا ایسا ریکارڈ جسے آج تک کوئی نہیں توڑ سکا۔ 27 سال قبل 6 اگست کو سری لنکا نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ میں رنز کا ایسا پہاڑ کھڑا کیا جسے ابھی تک کسی نے سر نہیں کیا۔2 اگست 1997 کو مزید پڑھیں

جونیئر ٹینس چمپئن شپ کا کریک کلب میں شاندار اختتام

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر ) جونیئر ٹینس کا اختتام . ڈی اے کریک کلب کراچی میں قومی جونیئرز ٹینس چیمپئن شپ کا اختتام ہو گیا۔ بریگیڈیئر رانا شہزاد شفیع، ایڈمنسٹریٹر ڈی ایچ اے کراچی مہمان خصوصی تھے اور اے، رحیم رفیع، (اسپانسر) مہمان خصوصی تھے۔ بریگیڈیئر رانا شہزاد شفیع نے جونیئرز انڈر 18 سنگلز کے مزید پڑھیں

راولپنڈی: جماعت اسلامی کے دھرنے کا تیرہویں دن، شرکا کی تعداد میں مسلسل اضافہ

 راولپنڈی : لیاقت باغ میں بجلی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنا تیرہویں روز میں داخل ہوگیا۔ راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جماعت اسلامی کا بجلی قیمتوں میں اضافے، آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں، پیٹرول اور گیس کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف احتجاج تیرہویں روز مزید پڑھیں

یوٹیوبر کا جعلی ریسٹورنٹ کا پرینک وائرل

  لندن: ایک یوٹیوبر کے پرینک نے انٹرنیٹ پر صارفین کو محظوظ کردیا ہے جب اس نے سڈنی میں ایک جعلی رامین نوڈلز کا ریسٹورنٹ کھول دیا۔ اسٹینلی چین نامی یوٹیوبر نے اپنے اس جعلی ریسٹورنٹ کا نام Nise  Jangara Ramen  رکھا جس کا جاپانی میں “Nise” کا مطلب ہے جعلی۔ اس کے بعد یوٹیوبر نے مزید پڑھیں

وزارت دفاع کی جیل میں عمران خان سے ملاقاتوں میں فوجی مداخلت کی سختی سے تردید

 اسلام آباد: وفاق نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ وزارت دفاع نے اس الزام کی سختی سے تردید کی ہے کہ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والوں کو ملنے کی اجازت دینے کے عمل میں فوجی افسران مداخلت کرتے ہیں۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے وزارت دفاع مزید پڑھیں

بالی ووڈ اداکار پر استنبول میں حملہ، بیگ چھیننے کی کوشش

 ممبئی: بالی ووڈ فلموں کے اداکار اشوتھ بھٹ پر ترکیے کے شہر استنبول میں نامعلوم افراد نے حملہ کردیا۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں اشوتھ بھٹ نے کہا کہ لوگ سمجھتے ہیں استنبول بہت رومینٹک جگہ ہے لیکن جو کچھ میرے ساتھ حقیقت میں ہوا وہ بہت خوفناک اور بیان سے باہر ہے۔ استنبول مزید پڑھیں

برزخ کا رسپانس بالکل ویسا ہی ملا جیسی توقع تھی، صنم سعید

  کراچی: اداکارہ صنم سعید نے کہا ہے کہ ویب سیریز برزخ کا فیڈ بیک بالکل ویسا ہی ملا جیسی امید تھی۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں اداکارہ صنم سعید نے برزخ کو ملنے والے فیڈ بیک کوزبردست قرار دیتے ہوئے کہ برزخ میں بہت سی چیزیں ایسی تھیں جن کی وجہ سے لوگ اس کی مزید پڑھیں

بنگلادیش میں ہجوم نے گلوکار و موسیقار راہول آنندا کا گھرجلا دیا

ڈھاکا: بنگلا دیش میں مشتعل ہجوم نے موسیقار راہول آنند کے گھر کو لوٹ کر آگ لگا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق وزیراعظم حسینہ واجد کے ملک سے فرار کے بعد مشتعل ہجوم نے گلوکار اور موسیقار راہول آنندا کے دھان منڈی کے علاقے میں واقع گھر پر دھاوا بول دیا۔ مظاہرین نے سامان لوٹنے مزید پڑھیں

سیاست دانوں کے قتل کی سازش میں نامزد پاکستانی شخص کا تعلق ٹرمپ پر قاتلانہ حملے سے نہیں، وائٹ ہاؤس

ویب ڈیسک —  ویب ڈیسک _ ایران سے مبینہ روابط رکھنے والے پاکستانی شخص پر امریکہ میں سیاست دانوں کو قتل کرنے کی سازش کے الزام پر وائٹ ہاؤس نے بھی اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین پیئر نے منگل کو میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ امریکہ میں مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے دھرنے کا ایجنڈا عوامی ہے،حسین محنتی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی سندھ سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہاہے کہ جماعت اسلامی کے دھرنے کا ایجنڈا قومی وعوامی ہے ، یہ ہمارا ذاتی نہیں بلکہ 25 کروڑ عوام کا مطالبہ ہے کہ بجلی سستی، ظالمانہ ٹیکسزوسلیب سسٹم ختم کرکے عوام کو عزت کے ساتھ جینے کا حق دو ،یہ دھرنا مزید پڑھیں