ملتان: پنجاب میں حکام کی جانب سے تھیٹرز میں فحاشی کے الزامات پر کارروائیاں کی گئیں اور متعدد تھیٹرز کو سیل بھی کردیا گیا اور اب تھیٹرز میں فائرنگ کے واقعات رونما ہو رہے ہیں جہاں ملتان میں ایک ہفتے کے دوران فائرنگ کا دوسرا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ مزید پڑھیں
زمرہ:
شیخ حسینہ حکومت کا خاتمہ؛ بھارت کو بنگلہ دیش میں اقلیتوں کے تحفظ کی فکر
بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کی حکومت کے خاتمے کے بعد بھارت پر اس کے اثرات کا معاملہ بھی موضوعِ بحث ہے جب کہ بھارتی وزیرِ خارجہ نے بنگلہ دیش میں اقلیتوں کے تحفظ کے معاملے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کیا بنگلہ دیش کی اقلیتیں خصوصاً ہندو آبادی خود کو غیر محفوظ محسوس مزید پڑھیں
بنگلہ دیش میں بدھ کو عبوری حکومت کو حتمی شکل دیے جانے کا امکان ہے: احتجاجی رہنما
ویب ڈیسک — بنگلہ دیش کے وزیر اعظم یونس نے ،جنہیں صدر نے منگل کو دیر گئے طالب علم رہنماؤں کی سفارش کے بعد ملک کا سربراہ مقرر کیا تھا، کہا ہے کہ موجودہ بحران پر قابو پانے اور انتخابات کی راہ ہموار کرنے کے لیے حکومت کے باقی اراکین کی تعیناتی کو حتمی شکل مزید پڑھیں
راولپنڈی: جماعت اسلامی کے دھرنے کا تیرہواں دن، شرکا کی تعداد میں مسلسل اضافہ
راولپنڈی : لیاقت باغ میں بجلی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنا تیرہویں روز میں داخل ہوگیا۔ راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جماعت اسلامی کا بجلی قیمتوں میں اضافے، آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں، پیٹرول اور گیس کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف احتجاج تیرہویں روز مزید پڑھیں
شیخ حسینہ کو ڈاکٹر محمد یونس پر غصہ کیوں آتا تھا؟
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سرابرہ ڈاکٹر محمد یونس کو ملک ہی میں نہیں بلکہ بیرونِ ملک بھی انتہائی احترام کی نظر سے دیکھا جاتا ہے۔ انہوں نے لاکھوں بنگلہ دیشی گھرانوں کے حالاتِ زندگی بہتر بنانے اور اُنہیں ڈھنگ سے جینے کے قابل بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ ڈاکٹر محمد یونس مزید پڑھیں
شیخ حسینہ کے طُول پکڑتے قیام سے بھارت پریشان
بنگلہ دیش کی سابق وزیرِاعظم شیخ حسینہ واجد مستعفی ہونے کے بعد فرار ہوکر، توقع کے عین کے مطابق، بھارت پہنچی ہیں۔ خیال تھا کہ وہ بھارت سے امریکا یا برطانیہ کا رخ کریں گی مگر ایسا لگتا ہے کہ اس حوالے سے وہ فوری طور پر کامیاب نہ ہوسکیں گی۔ بھارت میں شیخ حسینہ مزید پڑھیں
بنگلادیش کے برطرف کیے گئے انٹیلیجنس چیف ملک سے فرار کی کوشش میں گرفتار
ڈھاکا:بنگلادیش کے برطرف کیے گئے انٹیلیجنس چیف کو ملک سے فرار کی کوشش میں گرفتار کرلیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق گزشتہ روز عہدے سے برطرف کیے گئے بنگلادیش کے انٹیلیجنس چیف میجر جنرل ضیا الحسن کو ملک سے فرار کی کوشش میں طیارے سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بعد ازاں انہیں مزید پڑھیں
اسرائیل کو فوری جواب نہ دینا حکمت کا تقاضہ ہے، حسن نصراللہ
بیروت: لبنانی حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل حسن نصر اللہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو فوری جواب نہ دینا حکمت کا تقاضہ ہے،حزب اللہ کے کمانڈر فواد شکر اور تہران میں حماس کے سیاسی بیورو کے رہنما اسماعیل ھنیہ کی شہادت امت کا بہت بڑا نقصا ہے۔ لبنانی حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے مزید پڑھیں
حکومت کا راشد لنگڑیال کو چیئرمین ایف بی آر تعینات کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے وفاقی سیکرٹری برائے توانائی راشد محمود لنگڑیال کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا چیئرمین مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے منظوری کے لیے سمری وزیراعظم شہباز شریف کو بھجوا دی ہے۔ راشد لنگڑیال، جو ہارورڈ یونیورسٹی سے تعلیم یافتہ ہیں، ان کے مزید پڑھیں
کراچی ایئر پورٹ: ناکارہ طیاروں میں پرندوں کے گھونسلے
کراچی: کئی سالوں سے کھڑے کراچی ایئرپورٹ پرپی آئی اے سمیت مختلف ایئر لائنز کے 35 سے زائد ناکارہ طیاروں میں پرندوں نے گھونسلے بنا لیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کسٹمز اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کے واجبات کے تنازع کے سبب 35 سے زائد ناکارہ طیارے کھڑے ہیں، پرندوں کے گھونسلے پروازوں کے لیے مزید پڑھیں