حیدرآباد (اسپورٹس ڈیسک )قمر ہاکی الیون حیدرآباد کے زیر اہتمام ریحان عمر ملک میموریل حیدرآباد چیلنجرز 7 سائیڈ ہاکی لیگ کے انڈر 16 بوائز اور گرلز کیٹیگری کے فائنل میں قمر ہاکی الیون اکیڈمی نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد پینلٹی شوٹ آؤٹ پر لیگ کی ہاٹ فیورٹ ٹیم رضوان تنویر ہاکی اکیڈمی کو مزید پڑھیں
زمرہ:
بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان
اسلام آباد( نمائندہ خصوصی ) پاکستان کرکٹ بورڈ کی قومی سلیکشن کمیٹی نے بنگلا دیش کے خلاف آئی سی سی ٹیسٹ چمپئن شپ کی سیریز کے لیے 17 رکنی پاکستان اسکواڈ کا اعلان کردیا سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 21 سے 25 اگست تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گاسیریز کا دوسرا ٹیسٹ کراچی مزید پڑھیں
عدالت عظمیٰ :قتل کے مقدمے کا 27 برس بعد فیصلہ ، انصاف میں تاخیر پر چیف جسٹس کی معذرت
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عدالت عظمیٰ کے شریعت اپیلٹ بینچ نے 27 سال پرانے قتل کے مقدمے کا فیصلہ جاری کردیا اور فریقین کے راضی نامے کی بنیاد پر مجرم کو رہا کرنے کا حکم دیا اور چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے انصاف میں تاخیر پر فریقین سے معذرت بھی کی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مزید پڑھیں
بنگلادیش کے عوام نے عزم و حوصلہ دکھایا اور باہر نکلے ،وفاقی وزیر اطلاعات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے بنگلادیش کی صورت حال پر کہا ہے کہ وہاں کے لوگوں نے عزم و حوصلہ دکھایا ہے اور وہ باہر نکلے ہیں۔وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ ملکی اور بین الاقوامی صورتحال پر چہ مگوئیاں ہو مزید پڑھیں
اگراسرائیل جنگ بندی کو ناکام بناتا ہے تو او آئی سی تیل سمیت تجارتی پابندیاں عائد کرے، اسحاق ڈار
اسلام آباد: نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقے کے عوام کے خلاف اسرائیل کی جاری جنگ کھل کر پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے رہی ہے، تہران میں حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ کے المناک قتل نے کشیدگی کو بڑھا دیا ہے، اس گھنائونے فعل کی مزید پڑھیں
مون سون بارشیں: ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ
لاہور: صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے) کے ترجمان نے کہا ہے کہ مون سون بارشوں سے دریاں، ڈیمز اور ندی نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہونے لگا ہے ،13اگست تک دریائے چناب اور راوی سے منسلک ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی کی گفتگو ہی شائستہ نہیں ہوتی تو ان کا احتجاج کہاں سے پُرامن ہوگا؟ رہنما ن لیگ
اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ کب بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پرامن احتجاج کیا؟ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گفتگو پرامن نہیں ہوتی تو ان کا احتجاج کیا پرامن ہوگا؟ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگی رہنما نے کہا کہ جب مزید پڑھیں
دو ماہ کے دوران ‘ قومی اسمبلی تحلیل‘نگراں حکومت آسکتی ہے، منظوروسان
کراچی:پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے سیاستدانوں، پی ٹی آئی اور دیگر سے متعلق بڑی پیش گوئیاں کرتے ہوئے کہا ہےکہ ملک میں دو یا ڈھائی ماہ کے دوران کچھ بھی ہوسکتا ہے، اچھے دن نظر نہیں آرہے، قومی اسمبلی تحلیل ہوجائے اور کیئر ٹیکر حکومت بھی آسکتی ہے۔ منظور وسان نے کہاکہ مستقبل قریب مزید پڑھیں
اگر مقتدر طبقہ حالات کو نہیں سمجھے گا تو نقصان ملک کا ہوگا، لیاقت بلوچ
راولپنڈی: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے حکومتی ٹیم سے مذاکرات کے بعد کہا ہے کہ اگرحکومت آئی پی پیز مالکان کی سرپرستی جاری رکھے گی تو پھرعوام حساب لیں گے،غیرترقیاتی اخراجات پر 50فیصد کمی لانے سے عوام کو ریلیف مل سکتا ہے، حکومت کی سنجیدگی اسی وقت ظاہر ہوگی جب عوام کو مزید پڑھیں
سری لنکا نے بھارت کو تیسرے ون ڈے میں شکست دیکر 27 سال بعد سیریز جیت لی
کولمبو: سری لنکا کی جانب سے تیسرے ون ڈے میچ میں بھارت کو شکست سے دوچار کردیا گیا، جس کے نیتجے میں سری لنکا نے 27 برس کے بعد سیریز جیت لی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق سری لنکن شہر کولمبو میں بھارت کو ون ڈے میچ میں سری لنکا نے 110 رنز سے ہرا مزید پڑھیں