بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے ساتھ  جمہوری مستقبل کے لائحہ عمل پر مل کر کام کریں گے: امریکی محکمۂ خارجہ

ویب ڈیسک —  امریکہ نے جمعرات کو بنگلہ دیش میں نوبل امن انعام یافتہ محمد یونس کی قیادت میں نئی عبوری حکومت کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ وہ جمہوریت کو آگے بڑھانے کے لیے مل کر کام کرنے کی توقع رکھتا ہے۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ مزید پڑھیں

آسٹریلین ہاکی ٹیم کا کھلاڑی کوکین خریدنے کے الزام میں گرفتار

پیرس (این این آئی)آسٹریلیا کی اولمپک ہاکی ٹیم کے کھلاڑی ٹام کریگ کو کوکین خریدنے کے الزام میں حراست میں لینے کے بعد پیرس میں گرفتار کر لیا گیا تھا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا کی اولمپک کمیٹی نے بتایا تھا کہ ان کی مردوں کی ہاکی ٹیم کے ایک رکن کو گرفتار کر مزید پڑھیں

میچ فکسنگ کا الزام، افغان کرکٹر احسان اللہ پر 5 سال کی پابندی

  کابل ( اے ایف بی ) افغانستان کرکٹ بورڈ نے افغان ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹر احسان اللہ جنت پر میچ فکسنگ کے الزام میں 5 سال کیلئے پابندی عائد کردی۔ افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی ) نے اعلان کیا کہ انہوں نے میچ فکسنگ کے الزام میں احسان اللہ جنت پر 5 مزید پڑھیں

کراچی؛ ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں نے ایک اور شہری کی جان لے لی

  کراچی:  شہر میں جاری ڈاکو راج کسی بھی صورت تھمنے کا نام نہیں لے رہا ، ایوب گوٹھ میں ڈاکوؤں نے ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ایک اور شہری کی جان لے لی ، رواں سال ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق شہریوں کی تعداد 85 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ایوب گوٹھ مزید پڑھیں

’کالکی2898‘ کا نیا ریکارڈ، پرابھاس نے شاہ رخ خان کو پیچھے چھوڑ دیا

 ممبئی: سپر اسٹار اداکارہ پرابھاس کی فلم ’کالکی2898‘ نے ایک نیا سنگ میل عبور کرلیا اور شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ کو پیچھے چھوڑ دیا۔  بھارتی میڈیا کے مطابق اپنی ریلیز کے 40 ویں روز ’کالکی2898‘ نے 640.6 کروڑ کا بزنس کرلیا ہے جو شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر ’جوان‘ کے مجموعی بزنس 640.2 سے مزید پڑھیں

بالی وڈ میں اب صرف عزت ملتی ہے، کام نہیں ملتا، کمار سانو کا شکوہ

ممبئی: بالی وڈ کے نامور گلوکار کمار سانو نے انکشاف کیا ہے کہ انڈسٹری میں اب صرف عزت ملتی ہے اور کام نہیں ملتا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں گلوکار کا کہنا تھا کہ فلم انڈسٹری میں ان کا کیریئر بہت شاندار رہا ہے اور لوگ انہیں بہت زیادہ عزت اور پیار دیتے ہیں۔ کمار سانو کا مزید پڑھیں

متھیرا کا اپنے تینوں بچوں کو گھر کے کام پر معاوضہ دینے کا انکشاف

  کراچی: پاکستانی ماڈل و میزبان متھیرا نے  انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے تینوں  بیٹوں کو گھر کے کام کرنے کا معاوضہ دیتی ہیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں ماڈل نے بتایا کہ ان کا ایک بیٹا برتن دھوتا ہے اور اسے اس کام کیلئے ہر ماہ ان کی بہن پیسے دیتی ہے۔ متھیرا نے بتایا مزید پڑھیں

نورا فتیحی نے فیمینزم سے متعلق اپنے بیان پر معافی مانگ لی

 ممبئی: بالی وڈ ڈانسر و اداکارہ نورا فتیحی نے فیمینزم سے متعلق اپنے بیان پر معافی مانگ لی۔ ایک تازہ انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ان کے بیان سے جن لوگوں کو تکلیف ہوئی وہ اس پر معذرت خواہ ہیں۔ نورا فتیحی کا کہنا تھا تھا کہ ان کے بیان کا مقصد کسی کی دل آزاری نہیں مزید پڑھیں

بی ٹی ایس کے رکن سوگا کی نشے کی حالت میں ای بائیک چلانے پر معافی

سیول: معروف میوزیکل بینڈ بی ٹی ایس کے رکن سوگا نے نشے کی حالت میں ای بائیک چلانے پر معافی مانگ لی۔ جنوبی کوریا کے مشہور گلوکار سوگا کو پولیس نے نشے کی حالت میں ای بائیک چلانے پر جرمانہ عائد کرتے ہوئے ان کا لائسنس معطل کردیا تھا۔ سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں معذرت کرتے مزید پڑھیں

  امریکہ بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے ساتھ  جمہوری مستقبل کے لائحہ عمل پر مل کر کام کرے گا: محکمہ خارجہ

ویب ڈیسک —  امریکہ نے جمعرات کو بنگلہ دیش میں نوبل امن انعام یافتہ محمد یونس کی قیادت میں نئی عبوری حکومت کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ وہ جمہوریت کو آگے بڑھانے کے لیے مل کر کام کرنے کی توقع رکھتا ہے۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ مزید پڑھیں